MASTER 🚥🚦🚥MIND

19.1K posts

MASTER 🚥🚦🚥MIND banner
MASTER 🚥🚦🚥MIND

MASTER 🚥🚦🚥MIND

@KhalilAMind

PML.N __🇵🇰

เข้าร่วม Mayıs 2023
4K กำลังติดตาม3.1K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
MASTER 🚥🚦🚥MIND
MASTER 🚥🚦🚥MIND@KhalilAMind·
آج میرے بہترین بھائی کو اس جہاں فانی سے گے ہووے 2 سال ہو گے ہیں اللّه ان کو جنت میں اعلی مقام عطاء کرے آمین دوست احباب سے دعا کی اپیل ہے 😭 @Sarfrazmirza16
MASTER 🚥🚦🚥MIND tweet media
اردو
24
7
63
4.7K
Sarfrazmirza16
Sarfrazmirza16@Sarfrazmirza16·
سر جب کوئ میل فرینڈ کہتا نا آپ پیارے لگ رھے قسمے میرے سانسیں رک جاتی دل کی دھڑکن بند ھوتی محسوس ھوتی یہ 👇🏼کل ایک بندے نے فون نمبر لیکر مجھے میسج کیا
Sarfrazmirza16 tweet media
Khalid Mahmood@KhalidMahm54061

@Sarfrazmirza16 Pyare lag rahin hain g Mashallah

اردو
18
1
17
1.1K
Abdul Razzaq
Abdul Razzaq@ab_zz1·
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر🌹 دعا ہے رب کریم آپ کے گلشن حیات کو اپنی نعمتوں کی خوشبو سے ہمیشہ معطر اور مالا مال رکھے اللہ آپ کو ہر وہ نعمت عطا فرمائے جس میں آپ کے لئے خیرو برکت، عزت و وقار، راحت و سکون، صحت و تندرستی، ترقی و خوشحالی، دنیا و آخرت کی بھلائی ہو آمین
Abdul Razzaq tweet media
اردو
20
12
32
242
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
قسم سے۔۔ میں نے کل یہ سوچا کہ اس گھٹیا آدمی نے نیٹو کے تعاون نا کرنے پر فرانس کے صدر"میکرون"کو بیوی سے کٹ پڑنے کا طعنہ کیوں نہیں مارا ابھی تک۔۔۔ اور دیکھیں۔۔اس امریکی(عمران خان) نے یہ بات فورا ہی کر دی کہتا ہے۔۔👇 "فرانس کا صدر میکرون جسکی بیوی اسے بہت زلیل کرتی ہے اورابھی تک اسکا دایاں جبڑہ( بیوی سے مار کھا کر) زخمی ہے۔میں نےاسے کیخلاف جنگ میں مدد کیلئے فون کیا لیکن اس نے صاف انکار کر دیا" بہت ہی بڑے عہدے پر بہت ہی چھوٹا آدمی۔۔ ہے امریکا اور دنیا کی بدقسمتی ہے۔ امریکیو۔۔۔تواڈی لخی اینج ای سی😁 (اسد آر چوہدری)
اردو
50
169
643
41.9K
Sarfrazmirza16
Sarfrazmirza16@Sarfrazmirza16·
اسوقت کون بھلا حلوہ کھاتا یار
Sarfrazmirza16 tweet media
اردو
9
0
35
443
MASTER 🚥🚦🚥MIND รีทวีตแล้ว
عباس خٹک
عباس خٹک@a555bk·
یہ ہے ہمارے ملک کا انصاف کیا کہہ سکتے ہے بس سلام کر سکتے ہے
اردو
18
45
72
950
MASTER 🚥🚦🚥MIND รีทวีตแล้ว
Uzma Azrar 🇵🇰
Uzma Azrar 🇵🇰@Uzma_azrar·
@NaureenJanjua آپ حق بات ڈٹ کر کہتی ہیں، اسی لیے آپ نہ صرف قابلِ احترام بلکہ ہماری سب سے پسندیدہ بھی ہیں۔ آپ کے خلاف ہراسانی نہایت قابلِ مذمت ہے ایسے عناصر کو شرم آنی چاہیے جو سچ کی آواز دبانے کی کوشش کرتے ہیں۔ آپ ایسے ہی مضبوطی سے سچ کا ساتھ دیتی رہیں ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔
اردو
2
4
17
226
MASTER 🚥🚦🚥MIND รีทวีตแล้ว
Shamaila Rana
Shamaila Rana@Shamylaroy·
میں اسرائیل کے خلاف قرارداد لیکر آونگی ، آپ عمران خان کے ٹویٹر اکاوئنٹ سے اسرائیل لابی کے خلاف ٹویت کرکے دکھاؤ۔ میں چیلنج کرتی ہوں۔ یہ میرے ایمان کا حصہ ھے غزہ کا فلسطین کا ساتھ کھڑا ہونا۔ مگر تم عمران خان سے یہودی لابی کے خلاف ٹویٹ کرواؤ رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا کا شفیع جان کو چیلنج
اردو
103
341
911
11.1K