Jinn
18K posts

Jinn
@Pak_Vengeance
Panjabi Muslim Narrative 🇵🇰, History and Memes

بلوچستان: پنجاب سے تعلق رکھنے والے احتشام گجر، جو کوئٹہ کے ہزارگنجی علاقے میں ایک بیکری کے مالک تھے، کو بی ایل اے نے شہید کر دیا۔ یہ پہلا واقعہ نہیں ہے کہ بی ایل اے کے دہشتگردوں نے نہتے پنجابی شہریوں کو نشانہ بنایا ہو۔


کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں ایک بیکری کے مالک احتشام گجر کو قتل کر دیا گیا یہ پہلی بار نہیں ہے کہ اس غیر ملکی فنڈنگ سے بی ایل اے کے جنگجوؤں نے نسل پرستی اور نفرت کی انتہا کو ظاہر کرتے ہوئے بے ہتھیار پنجابی آباد کاروں کو قتل کیا #Quetta #ForeignFunding #BLAExposed #Balochistan

ٹیوٹا موٹرزکے مینجنگ ڈائریکٹر عامر اعوان کا قتل : دو غیر قانونی افغانی ملوث ۔ مردان سے گرفتاری ۔

Oh my gosh 😳 what the hell is this? Unbelievable ISI sign is the exactly the sign of Baal….?!


بریکنگ نیوز: ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار ایران، امریکہ اور اسرائیل کے مسئلے پر چین نہیں گئے بلکہ انہیں افغانستان پر فضائی حملوں کے پیش نظر طلب کیا گیا تھا جیسا کہ چند دن قبل صدر زرداری بھی ایک میٹنگ کرکے آئے۔ افغانستان سے امریکی خواہش کے لیے لگاتار جنگ چائنہ کے مفاد میں نہیں ہے۔ اچھی خاصی سبکی ہوئی ہے۔




How much of the below text can you understand? I will reveal what language it is later.


We afghans are romantic people We love life, But with honour

اسلام آباد آرچرڈ سکیم واقعہ میں جاں بحق ہونے والے عامر اعوان ٹیوٹا اسلام آباد کے مالک تھے ان کے فارم ہاؤس میں گذشتہ شب مبینہ ڈکیتی کے لیے داخل ہونے والے افراد کی سی سی ٹی وی ویڈیو چونکا دینے والی ہے دیکھیے ان کے فارم ہاؤس میں کتنے افراد آتشیں اسلحے کے ساتھ داخل ہوئے ہیں ؟













