𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰

19.7K posts

𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰 banner
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰

𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰

@Pakforum2

🌴ملّت کے ساتھ رابط استوار رکھ 🇵🇰 پیوستہ رہ شجَر سے، اُمیدِ بہار رکھ 🇵🇰

Pakistan เข้าร่วม Temmuz 2021
1.4K กำลังติดตาม9.5K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
ناجانے لوگ ہمارے بارے میں جانے بغیر کیسے اپنی رائے قائم کر لیتے ہیں، مگر حقیقت تو یہی ہے لوگ ہماری زندگی کا ایک صفحہ پڑھ کر باقی کتاب خود سے لکھ دیتے ہیں۔ #افکاریات
اردو
4
8
24
6K
Humaira ( مروہ صدیقی )
یہاں سب ایک ہی طرح کے لوگ پائے جاتے ہیں تو ایسے میں عمران خان قیادت سونپنے کے لیے فرشتے کہاں سے لائیں؟
اردو
1
8
19
166
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
پاکستان ایک ثالث ہے اور دو ہفتے کی جنگ بندی کرنے میں کامیاب ہوا۔ پاکستان ایک امن کی ریاست ہے جس نے سوڈان، یمن یا صومالیہ کو تقسیم کرنے یا علیحدگی پسند ملیشیا کی حمایت کرنے کی سازش نہیں کی۔ #السعودية 🇸🇦 #باكستان 🇵🇰
د / صالح الحربي 🇸🇦@D_S_ALHARBI

باكستان وسيط ونجحت في عقد هدنه لمدة أسبوعين ، باكستان دولة سلام لم تتآمر لتقسيم السودان او اليمن او الصومال او تدعم مليشيات انفصالية #Pakistán #پاکستان

اردو
0
0
0
18
, Bhullar 🇵🇰♥️🇸🇦❤️
@D_S_ALHARBI هل تراقب الحكومة السعودية الأشخاص الذين ينتقدون اتفاقية الدفاع بين باكستان والمملكة العربية السعودية، وخاصةً مثل شہباز گیل وعمران ریاض ومعین پیرزادہ وآفتاب اقبال وغيرهم؟ هؤلاء يعادون البلدين من أجل تحقيق مصالحهم الشخصية. هذا يخالف رأي أغلبية الشعب في باكستان
العربية
4
2
24
1.7K
د / صالح الحربي 🇸🇦
مستشار عمران خان ، شهباز غل من أمريكا يهاجم السعودية و باكستان ، مرت العلاقات بين البلدين أثناء حكم عمران خان بفترة جمود بسبب سياساته الخاطئة #Pakistán #Saudi
العربية
416
621
935
71.8K
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
پاکستان نے ثالث کے طور پر کام کیا اور کامیابی کے ساتھ دو ہفتے کی جنگ بندی میں ثالثی کی۔ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے جس نے سوڈان، یمن یا صومالیہ کو تقسیم کرنے کی سازش نہیں کی اور نہ ہی علیحدگی پسند ملیشیا کی حمایت کی۔ #السعودية 🇸🇦 #باكستان 🇵🇰
د / صالح الحربي 🇸🇦@D_S_ALHARBI

باكستان وسيط ونجحت في عقد هدنه لمدة أسبوعين ، باكستان دولة سلام لم تتآمر لتقسيم السودان او اليمن او الصومال او تدعم مليشيات انفصالية #Pakistán #پاکستان

اردو
0
0
0
20
Numi.Shah
Numi.Shah@Shah15446472·
سعودی عرب سے بڑی خبر 🇵🇰⛔🇸🇦 پاکستان کے ساتھ 5 ارب ڈالر کا وعدہ کر کے سعودی عرب مکر گیا۔.... سعودی عرب کے مطابق اگر 3 ارب ڈالر چاہیے تو وہ ہم دے سکتے ہیں۔ شہباز شریف کی دوڑیں اس لیے لگی ہئ ہیں یو اے کی پیسہ واپس کرنے کے لیے کوئ انتظام نہیں ہو رہا۔۔۔ شہباز گل
اردو
7
95
344
2.7K
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
ہم اسلام آباد مذاکرات کی میزبانی کرنے اور مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے میں خیر خواہانہ کوششوں پر پاکستان کی حکومت اور گرمجوش اور باوقار پاکستانی قوم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ #تشکر_پاکستان
اردو
0
0
0
15
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا نے پہلے پاکستان اور پاک فوج کے خلاف طوفان کھڑا کیا ہوا ہے۔ اب سعودی عرب کے خلاف طوفان کھڑا کر دیا ہے کہ پاک فوج حرمین کی حفاظت کیلیے کیوں گئے ہے۔ یہ لوگوں پاکستان سے بڑھ کر امت کی مخالفت پر کھڑے ہو رہے ہیں۔ دشمن کے ایجنڈے تکمیل چاہتے ہیں؟ #تشکر_پاکستان
اردو
0
0
0
26
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
جو عمران خان تیس سال میں اپنی پارٹی میں جمہوریت نہیں لا سکا وہ ملک میں جمہوریت کیسے لائے گا؟ پاکستان میں جمہوریت صرف ایک ایسی سیاسی جماعت لا سکتی ہے جس کے اپنی اندر جمہوریت ہو اور عوام راج تحریک ایسی ہی جمہوری جماعت کے قیام کی جدوجہد کا نام ہے۔
اردو
415
96
483
41.1K
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
@RoymukhtarRoy @AkhtarMujahid ہر مسئلے کا وہ حل ہے اپنی دور حکومت میں عوام کو کیا دیا؟ اب ساری عوام کیلیے مصیبت کی علامت بنا ہوا ہے۔ حکومت کرنی نہیں آئی سیاست کرنی نہیں آئی ایوزیشن کا کردار نہیں آیا دشمن کا ایجنڈا پورا کرنا آیا۔
اردو
0
0
0
16
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
بجلی ضرورت سے کہیں زیادہ ہے مگر بجلی بنانے والے آئی پی پیز سے معاہدے ایسے واہیات کئے ہیں کہ انہیں بند پلانٹ زیادہ فائدہ دیتے ہیں اس لئے وہ بجلی بناتے ہی نہیں یہ صرف عمران خان تھا کہ جس نے انہیں ڈنڈا دے کر پلانٹس چلانے پر مجبور کیا اور لوڈ شیڈنگ ختم ہو گئی #عمران_خان
اردو
11
142
402
3.1K
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
امریکہ ایران مذاکرات میں ایران کی طرف سے دی گئی جملہ شرائط میں ایک بھی شرط فلسطینیوں کے حقوق کے حوالے سے شامل نہیں ہے۔ اس وقت دنیا کو امید تھی کہ ایران کی شرائط میں فلسطینی عوام کے حقوق کی آواز بھی شامل ہوگی، اس وقت یہ امید پوری نہ ہو سکی۔
اردو
0
0
0
13
Shahussain Khan
Shahussain Khan@ShahussainKha6·
عاصم منیر قاتل.لوگوں کی گاڑیوں کو کیسے توڑا گیا۔فوج نے ایسے تبائی پھلائی ہے ۔گولی کیوں چلائی
اردو
50
2.1K
4.4K
35.5K
افغان اردو
افغان اردو@AfghanUrdu·
افغانستان میں تمام کمرشل بینکوں میں سود کا نظام ختم کر دیا گیا۔بینکاری نظام اسلامک ماڈل کی طرف منتقل۔دی افغانستان بینک کے ڈائریکٹر ڈاکٹر لطف اللہ کا اعلان
افغان اردو tweet media
اردو
9
39
345
4.2K
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
@osinit_4 بس دونوں ہی نخرے کر رہے تقریبا سب کچھ طے ہو گیا ہے۔ دونوں موقع کی تلاش میں ہیں پھر اعلان ہو جائے گا۔ الا کہ کوئی تیسرا اثرا انداز نہ ہوا۔
اردو
0
0
0
5
پروفیسر 🕵️
ہے کہ یورینیم ملک میں ہی رہے گا، صرف اس کی طاقت کم کی جائے گی یہی نکات مذاکرات میں ڈیڈ لاک کی بڑی وجہ بن گئ
اردو
3
2
11
252
پروفیسر 🕵️
🚨اسلام آباد مذاکرات میں بڑا انکشاف امریکا نے ایران سے مطالبہ کیا کہ وہ 20 سال تک یورینیم افزودگی روک دے ذرائع کے مطابق ایران نے اس کے جواب میں زیادہ سے زیادہ 5 سال کی پیشکش کی مزید اختلاف اس بات پر ہوا کہ: امریکا چاہتا ہے افزودہ یورینیم ملک سے باہر منتقل ہو جبکہ ایران کا مؤقف
پروفیسر 🕵️ tweet media
اردو
3
7
48
1.3K
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
داتا دربار اور بی بی پاک دامن کی توسیع پرلگنے والے9 ارب سے یونیورسٹی بنا دیتے ۔ کوئی ڈاکٹر یا انجینئر بن جاتا مگر ہمیں تو ملنگ چاہیے۔
اردو
12
6
55
2.7K
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰 รีทวีตแล้ว
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
🚨 انتہائی اہم آگاہی پیغام: سوشل میڈیا صارفین ہوشیار رہیں! 🚨 پاکستانیوں کو خبردار کیا جاتا ہے کہ بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیاں (RAW) سوشل میڈیا پر ایک نیا اور خطرناک وار کر رہی ہیں۔ طریقہ واردات: • دشمن ایجنٹ لڑکیوں کے نام سے جعلی پروفائلز بنا کر نوجوانوں سے دوستی کرتے ہیں۔ • شروع میں اعتماد حاصل کرنے کے بعد، انہیں "آن لائن کام" کا لالچ دیا جاتا ہے۔ • صرف 500 سے 1000 روپے کے عوض حساس تنصیبات، فوجی گاڑیوں یا سرکاری دفاتر کی تصاویر اور معلومات شیئر کرنے کا کہا جاتا ہے۔ یاد رکھیں: یہ کوئی آن لائن کام نہیں بلکہ جاسوسی اور غداری کے زمرے میں آتا ہے۔ ان چند روپوں کے عوض آپ نہ صرف اپنا مستقبل تباہ کر سکتے ہیں بلکہ ملک کی سلامتی کو بھی داؤ پر لگا دیتے ہیں۔ حفاظتی اقدامات: 1. انجان لڑکیوں کی فرینڈ ریکویسٹ قبول کرنے سے گریز کریں۔ 2. سوشل میڈیا پر کسی بھی نام نہاد "آن لائن جاب" کے لیے حساس مقامات کی تصاویر ہرگز شیئر نہ کریں۔ 3. اگر کوئی ایسی پیشکش کرے تو فوری طور پر متعلقہ حکام کو رپورٹ کریں۔ آئیں ایک ذمہ دار شہری بنیں اور دشمن کی اس سازش کو ناکام بنائیں!
اردو
89
637
1.4K
44.4K
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
@PTIofficial جس طرح آپ لوگ ملک پر سیاہ دھبہ بنے ہوئے ہیں اس سے زیادہ بھی کسی نے ملک کا وقار مجروح کیا ہے۔ ایک شخص کے لیے سارے ملک کا وقار داؤ پر لگایا ہوا ہے۔ انڈیا کے ایجنڈے کو پروان چڑھایا جا رہا ہے۔
اردو
0
0
3
227
PTI
PTI@PTIofficial·
”سعودی عرب فوج بھیجنے پر پاکستان میں نہ پارلیمان میں کوئی بحث ہوئی، نہ کابینہ میں معاملہ زیرغور آیا اور نہ عوام کو کسی طور پر اعتماد میں لیا گیا۔ انٹرنیشنل میڈیا سے خبر سامنے آ گئی کہ پاکستانی افواج کے دستے سعودی عرب چلے گئے ہیں۔ سعودی عرب سے جیسے ہی 5 ارب ڈالرز ملنے کی صبح خبر آئی اسی دن شام کو فوج روانہ کرنے کی خبر آ گئی۔ کچھ ملکی وقار کا ہی خیال کر لیں۔“ ڈاکٹرشہباز گل
اردو
245
1.2K
3.6K
169.9K
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
عورتوں کا دل جیتنے کے معاملے میں عامل اور پیر ڈاکٹروں سے زیادہ چالاک ہوتے ہیں۔ ان کا ایک جملہ ہی کافی ہوتا ہے آپ کو نظر لگی ہے۔ #مزاحیات
اردو
0
0
1
31
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
جے ڈی وینس نے اسلام آباد مذاکرات میں پیشرفت کی تصدیق کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اب ایران کو لچک دکھانا ہوگی اور امریکی مطالبات تسلیم کرنے ہوں گے۔ جو میڈیا مذاکرات کو ناکام کہہ رہا ہے یا بے نتیجہ قرار دے رہا ہے اسے سنھل جانا چاہیے۔ #تشکر_پاکستان
اردو
0
0
1
32