Dr Roman Malik
163.3K posts

Dr Roman Malik
@Romanam____09
Ideal Imran Khan ❣️ Love Srk ❣️ https://t.co/ltmKkircyN
Hafizabad, Pakistan เข้าร่วม Eylül 2022
5.3K กำลังติดตาม5.7K ผู้ติดตาม

نہ جائے رفتن نہ پائے ماندن 💔
وہ 459 روپے فی لیٹر بھی پیٹرول کی قیمت کر سکتے تھے لیکن عوام پر بوجھ نہ آئے اس لئے 458 روپے چالیس روپے قیمت رکھی گئ ، ساٹھ پیسے بچانے کے لئے ہم اس حکومت کے تہ دل سے مشکور ہیں ❤️
#Petrol #PakistanPolitics #IranWar

اردو

محترم قارئین! تو اپنی موجودہ ایندھن سے چلنے والی سواری بیچ کر گھوڑے خریدنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ ڈرائیونگ لائسنس کو فریم کرا کر دیوار پر یادگار کے طور سجا لیجیے ، آگے پتھر کا دور ہے۔
🙏
#petrol
اردو

اللہ کے گھر آخری دِن ۔۔۔ لیکن میں پھر آؤں گی
میں پھر سے بُلائی جاؤں گی اسکے ساتھ رشتہ کچھ الگ سا ھے ❤️🤲
@shamsaRehmani @AwaisAkmal2017 @The_Pindiwal @mirzaBu88753988
And many others sorry if I forgot to mention
اردو

مجھے شکایات موصول ہوئیں کہ سرکاری اسپتالوں میں پرائیویٹ ایمبولینس پر میت کی منتقلی کے لیے ضرورت مند خاندانوں سے بھاری رقوم وصول کی جا رہی تھیں۔ غم کی گھڑی میں اب کسی کو استحصال کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
پنجاب کے تمام سرکاری اسپتالوں میں فری میت منتقلی سروس کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ میت کی دوسرے شہر منتقلی بھی بلا معاوضہ ممکن ہو سکے گی۔ یہ سسٹم فعال اور مضبوط بنایا گیا ہے تاکہ ایک کال پر حکومت مدد کے لیے شہری تک پہنچ سکے۔
ریاست اپنے عوام کے ساتھ کھڑی ہے، ہر مشکل وقت میں۔

اردو









