ทวีตที่ปักหมุด
سیاہ پوش 🖤
135.2K posts

سیاہ پوش 🖤
@Sayaposh
میں اس پگلے کی سرد مہری پر محبت مار آئی ھوں 🖤
เข้าร่วม Temmuz 2022
0 กำลังติดตาม26.9K ผู้ติดตาม

درد نے سیکھ لیا اپنی حدوں میں رہنا
خواہشِ وصل مناجات نہ ہونے پائی
کون سے وہم کے پردے تھے دلوں میں حائل
کیوں تری ذات مری ذات نہ ہونے پائی
🥀🖤⚘
سیاہ پوش 🖤@Sayaposh
ہم فقیروں کی مناجات کا افسوس نہ کر پگلے ہاتھ خالی ہوں تو کاسہ بھی بہت ہوتا ہے!✌️🖤
اردو

۔
دل روز سجاتا ہوں میں دلہن کی طرح سے
غم روز چلے آتے ہیں بارات کی مانند
اب یہ بھی نہیں یاد کہ کیا نام تھا اس کا
جس شخص کو مانگا تھا مناجات کی مانند
اس شخص سے ملنا محسن میرا ممکن ہی نہیں ہے
میں پیاس کا صحرا ہوں وہ برسات کی مانند
۔
سیاہ پوش 🖤@Sayaposh
ہم فقیروں کی مناجات کا افسوس نہ کر پگلے ہاتھ خالی ہوں تو کاسہ بھی بہت ہوتا ہے!✌️🖤
اردو



















