SiD

7.2K posts

SiD banner
SiD

SiD

@Shazee61

AWS - Don’t follow me I’m Lost”

Karachi - London เข้าร่วม Eylül 2014
444 กำลังติดตาม219 ผู้ติดตาม
SiD
SiD@Shazee61·
@TOKCityOfLights اب ان کے آبشار سے پانی چوری کرو اور ٹینکر میں پانی سپلائ کی نوکری فراہم کرنا شروع کردو
اردو
0
0
1
4
Times of Karachi
Times of Karachi@TOKCityOfLights·
پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ گلگت بہت امیر علاقہ ہے مگر عوام بے روزگار ہے، ہم اس پوزیشن میں ہیں کہ وہاں حکومت بنائیں۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پیپلز ہمیشہ میڈیا کے حملوں کا نشانہ بنتی ہے، بڑے بڑے اینکرز نے پی پی کے خلاف فیصلے سنا دیئے، بلاول بھٹو نے کہا کہ وہاں کے عوام کو حق حاکمیت ملنی چاہئے۔ شازیہ مری کا کہنا تھا کہ گلگت میں اسکولز اسپتالز اور انٹر نیٹ کی ضرورت ہے۔ #TOKAlert #PPP
Times of Karachi tweet media
اردو
3
0
8
625
SiD
SiD@Shazee61·
@MoeedNj The complainants are those who have not been allowed or invited.
English
0
0
0
7
SiD
SiD@Shazee61·
@SHABAZGIL @PelRelentless آپ پاکستان تشریف لائیے اور اس میں اپنا حصہ ادا کہجیئے
اردو
0
0
0
9
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
تحریک انصاف کی لیڈرشپ کو GB میں اپنے مینڈیٹ کو بچانے کی بھرپور کوشش کرنی چاہئیے۔ کے پی حکومت اور لیڈرشپ کو کردار ادا کرنا چاہئیے۔ جیتی ہو نئی نشستیں چپ چاپ بیٹھ کر کھو دینا عوام اور عمران خان کے ساتھ زیادتی ہوگی۔ عوام نے ووٹ دیا۔ اب لیڈرشپ کا کام ہے توانا آواز اٹھائے
اردو
186
4.2K
13.2K
81.4K
SiD รีทวีตแล้ว
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
صرف 24 سیٹ ہیں اور ابھی تک نتائج کا اعلان نہیں کیا جا سکا - 2026 چل رہا ہے اور پوری دنیا ٹیکنالوجی اور AI سے گھںنٹوں کے کام منٹوں میں کر رہی ہے مگر ہم 1990 میں پھنسے ہوئے ہیں. پتہ نہیں رزلٹ لکھنے والا زیادہ سست ہے یا لکھوانے والا پریشان ہے 🤦‍♂️
اردو
77
2.4K
8.1K
48.9K
Kasim Gilani
Kasim Gilani@KasimGillani·
اگر آپ گلگت بلتستان میں حقِ ملکیت، حقِ روزگار اور ترقی و خوشحالی چاہتے ہیں تو پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دیں۔ آپ کا ایک ووٹ گلگت بلتستان کے روشن مستقبل کی ضمانت بن سکتا ہے۔ #GilgitMainTeerChalega
اردو
102
47
128
7.4K
SiD รีทวีตแล้ว
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
کون جیت رہا ہے گلگت میں؟ تحریک انصاف کو تو نہیں جیتنے دیں گے
اردو
115
172
1.9K
91.1K
Bilawal Bhutto Zardari
Bilawal Bhutto Zardari@BBhuttoZardari·
Gilgit-Baltistan mein teeron ki barish. The Pakistan Peoples Party is emerging as the single largest party and we will be attempting to form government. I am grateful to the people for their trust and congratulations to Jiyalas on their victory.
English
1.2K
984
2.2K
281.4K
SiD รีทวีตแล้ว
Kamran Khan
Kamran Khan@AajKamranKhan·
دل تھام کر بیٹھیں on my radar جو کہانی آپ کے سامنے رکھ رہا شاید وہ سننے کی آپ میں ہمت ہی نہ ہو کراچی کی کہانی صرف ٹوٹی سڑکوں، پانی کی قلت اور ٹریفک جام کی نہیں، بلکہ سیکڑوں ارب روپے کے ان نامکمل بیمار منصوبوں کی بھی ہے جو آج شہر پر بوجھ بن چکے ہیں۔ K-4 پانی منصوبہ، S-3 سیوریج منصوبہ، کراچی سرکلر ریلوے، سیف سٹی اور ریڈ لائن بی آر ٹی جیسے منصوبے دسیوں سالوں سے تباہ حالی کا شکار ہیں اور سیکڑوں ارب رپے نگل چکے ہیں سیکڑوں اربوں روپے خرچ ہونے کے باوجود شہری بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔ کئی منصوبوں کی لاگت کئی گنا بڑھ چکی ہے جبکہ تکمیل کی نئی نئی تاریخیں دی جارہی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ آخر کراچی کے عوام کب تک ان ادھورے خوابوں اور ناکام وعدوں کی قیمت چکاتے رہیں گے؟کراچی کے ان نام نہاد میگا پروجیکٹس کی چونکا دینے والی تفصیلات جاننے اور اس سنسنی خیز رپورٹ سے بھرپور لطف اٹھانے کیلئے OMR کا مکمل ایپی سوڈ دیکھنے کیلئے نیچے دیے گئے یوٹیوب لنک پر کلک کریں youtu.be/Cg7jnGt0zxo
YouTube video
YouTube
اردو
55
325
647
35.8K
Times of Karachi
Times of Karachi@TOKCityOfLights·
سینئر تجزیہ کار اور صحافی کامران خان نے اے آر وائے نیوز کے پروگرام میں کہا ہے کہ پورا کراچی، جو پاکستان کو تقریباً 60 فیصد ٹیکس دیتا ہے، آج پینے کے صاف پانی سے محروم ہے۔ آپکے علاقے میں پانی کی کیا صورتحال ہے؟ کمنٹس میں آگاہ کریں #Karachi #TOKAlert
Times of Karachi tweet media
اردو
22
78
229
3.8K
PPP
PPP@MediaCellPPP·
عالمی یومِ تحفظِ غذا پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پیغام @AAliZardari مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/36547/
PPP tweet media
اردو
6
49
75
1K
PPP
PPP@MediaCellPPP·
دریاؤں کے کناروں سے لے کر پہاڑوں کی چوٹیوں تک، گلگت بلتستان کی زمین پر گلگت بلتستان کے عوام کا حق ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا واضح پیغام ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے 28 ہزار مربع کلومیٹر زمین کے حقِ ملکیت کو قانونی تحفظ دے کر عوام کا دیرینہ خواب پورا کیا۔ اب اس قانون پر مکمل عملدرآمد کے لیے مضبوط عوامی مینڈیٹ ضروری ہے۔ 7 جون کو اپنے حقِ ملکیت، اپنے مستقبل اور اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے تیر کے نشان پر مہر لگائیں @BBhuttoZardari #GBMainTeerChaleyGa #GilgitBaltistanWithBilawal
اردو
22
178
249
2.5K
PPP
PPP@MediaCellPPP·
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا گلگت بلتستان کے عوام کیلئے پولنگ ڈے پر خصوصی پیغام آج بڑی تعداد میں باہر نکال کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں تاکہ حق حاکمیت، حق روزگار، حق ملکیت کو یقینی بنایا جاسکے اور اٹھارویں آئینی ترمیم کا تحفظ گلگت بلتستان کو فراہم کرکے پانچویں صوبے کا قیام عمل میں لایا جاسکے۔ @BBhuttoZardari #GilgitMainTeerChaleyGa #GBMainTeerChaleyGa #GilgitBaltistanWithBilawal
اردو
188
283
444
60.9K
SiD
SiD@Shazee61·
@MediaCellPPP شہید ؟ 😂😂😂 مجھے لگا زندہ ہے
اردو
0
0
0
2
PPP
PPP@MediaCellPPP·
پاکستان پیپلز پارٹی آپ کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑے گی۔ ہم ہر مشکل وقت میں عوام کے ساتھ تھے اور انشاء ﷲ ہمیشہ ساتھ رہیں گے۔ کیونکہ پیپلز پارٹی صرف ایک جماعت نہیں بلکہ ایک تحریک، ایک سوچ اور بھٹو شہید کا وعدہ ہے۔ 7 جون کو اپنے گھروں سے نکلیں اور تیر کے نشان پر مہر لگائیں۔ رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی گلگت بلتستان کے عوام سے اپیل @AseefaBZ #GBMainTeerChaleyGa
اردو
63
421
671
8.9K
JavedRazaRaymondOfficial
JavedRazaRaymondOfficial@JavedRRaymond·
رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری آج گلگت بلتستان کے ضلع نگر کی تحصیل گلمیت میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔ رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری آج گلگت بلتستان کے ضلع نگر کی تحصیل گلمیت میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔ @AseefaBZ
JavedRazaRaymondOfficial tweet media
اردو
1
7
24
189
Bakhtawar B-Zardari
Bakhtawar B-Zardari@BakhtawarBZ·
Facts. Benazir Income Support Program is #Pakistan first social safety welfare program - it is always #PPP first whether constitution, nuclear power, offence against Taliban, 18th Amendment, NFC, removing American bases,#CPEC etc everyone else tries to take credit 😂
Mustajab Nazir Dhoki@MustajabNazir

If critics truly cared about the underprivileged, they would have created their own welfare program. They never did, so they now they are targeting BISP, the most credible platform for the needy. They can't compete the PPP & their work so they are targeting the efforts.

English
30
177
270
6.1K
Raja Tasswar Abbas
Raja Tasswar Abbas@tasswur4·
قسمیں وڈے ساہیں دی عوامی مزاج بتا رہا ہے کہ چیئرمین @BBhuttoZardari ارہا ہے وزیراعظم بلاول وزیراعظم بلاول وزیراعظم بلاول وزیراعظم بلاول وزیراعظم بلاول #GBMeinTeerChaleyGa #FSDinfoPPP
اردو
3
26
48
512
SiD รีทวีตแล้ว
ARY NEWS
ARY NEWS@ARYNEWSOFFICIAL·
24 سال پہلے شروع ہونے والا کے فور پانی منصوبہ 25 ارب سے 250 ارب کا ہوگیا! کامران خان نے تفصیلات بتا دیں #ARYNews #OnMyRadar
اردو
4
136
238
9.9K