آخری چٹان
83 posts

آخری چٹان
@WithSHR_
ہم آخری چٹان ہیں، ظلم کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے!"
Kashmir เข้าร่วม Haziran 2026
75 กำลังติดตาม203 ผู้ติดตาม
آخری چٹان รีทวีตแล้ว
آخری چٹان รีทวีตแล้ว
آخری چٹان รีทวีตแล้ว

پُرامن دھرنے جاری و ساری ہیں۔ اپنے عظیم شہداء کے مشن کو جاری رکھیں گے۔ مزاکرات کے حوالے سے کسی پروپیگنڈہ کا شکار نہ ہوں۔ مطالبات پر عملدرآمد کیلئے درجنوں افراد نے اپنی جانیں قربان کی ہیں۔ جب تک مطالبات پر عملدرآمد نہیں ہوتا کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
مزاکرات کے حوالے سے جب تک اعلامیہ جاری نہ کیا جائے کسی بھی سازش کا شکار نہ ہوں۔
متحد اور پُرامن رہیں انشاء اللہ فتح ہمارا مقدر ہو گی۔
سردار عمر نذیر ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
#RightsMovementAJK
اردو

آپ سب احباب سے گزارش ہے کہ آج کے اہم X Space میں لازمی تشریف لائیں اور اپنی قیمتی رائے سے گفتگو کو مؤثر بنائیں۔" 🎙️✨
@_Turab__Mr_
@RShoaib_B
@Muqeet_36
@WithSHR_

اردو
آخری چٹان รีทวีตแล้ว

لبیک سوشل میڈیا‼️🚨
بِلا ججک سب احباب ایک دوسرے کو فالو کریں اور پرموشن کریں ایک ہی وقت میں سینکڑوں اکاونٹس اُڑا دیے گئے لیکن ہم پھر آئیں گے پھر آئیں گے انشااللّٰہ💪🏻💪🏻فالو،ریپوسٹ👇🏻
@_Turab__Mr_
@LBK_4456
@AmnatBhatti
@ItsJihadii
@RealSHR_FaN3
@Muqeet_36
@GumNameqr
Repost🥰
اردو
آخری چٹان รีทวีตแล้ว

لاج رکھی ہے ہم نے بزرگوں کی یہاں ورنہ
سبھی ٹکڑوں پہ پلتے ہیں،بغاوت کون کرتا ہے
آج بارش میں راولاکوٹ دھرنے کے مقام پر عوام کا ٹھاٹیں مارتا سمندر
آپ کشمیریوں کو گولی, لاٹھی, غداری کے سرٹیفکیٹ, آڈیو وڈیو, حکومتی پروپیگنڈے سے کبھی بھی نہیں ہرا سکتے
#Rawalakot
#RightsMovementAJK

اردو
آخری چٹان รีทวีตแล้ว

اور یقیناً، جبرِ تسلسل میں حق کا چراغ روشن رکھنا ہی کی اصل کامرانی ہے۔
احباب دئیے گئے اکاؤنٹس کو فالو کر لیجئیے ‼️
@Rafia_Baloch_
@WithSHR_
@Muqeet_36
@Usmanam_12




اردو
آخری چٹان รีทวีตแล้ว
آخری چٹان รีทวีตแล้ว
آخری چٹان รีทวีตแล้ว
آخری چٹان รีทวีตแล้ว
آخری چٹان รีทวีตแล้ว

#راولاکوٹ
🫀❤️
دریک میں خراب موسم، بارش اور مشکلات کے باوجود ہماری خواتین اور بچے بھی پرامن دھرنے میں شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
#RightsMovementAJK



اردو
آخری چٹان รีทวีตแล้ว
آخری چٹان รีทวีตแล้ว

x.com/i/spaces/1rxmq…
بسم الله
#مساء_الــود_والـــورد
#بداية
@Omair_5050
🚀800 🚀
🔥🔥🔥🔥🔥💯💯💯💯💯💯
العربية















