SaaD Rizvi Fan
1K posts

SaaD Rizvi Fan
@RealSHR_FaN3
Documents Controller,HR,Admin,Office Management,Mechanical QC
Scotland, United Kingdom เข้าร่วม Haziran 2026
209 กำลังติดตาม368 ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
SaaD Rizvi Fan รีทวีตแล้ว
SaaD Rizvi Fan รีทวีตแล้ว

ہم نے ہمیشہ یہی کہا کے گستاخ کو پاکستان کے آئین کے مطابق سزا دی جائے اگر یہ آئین کے مطابق رہا ہوگیا ہے تو جو گستاخ ہیں انکو پاکستان کے آئین کے مطابق سزا دی جائے تاکہ اس ملک میں قانون کا بول بالا ہو سکے لیکن یہ گورنمنٹ قادیونیوں اور گستاخوں کو ریلیف دے رہی ہے
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group@VictimsofB_Gang
🟢 الحمد للّہ ، آج گوجرانولہ میں سیشن کورٹ نے توہین مذہب کے ایک وکٹم کو بری کردیا ، تحریک لبیک پاکستان کے کارندوں کی طرف سے قائم کئے گیے اس مقدمہ میں ایک بے گناہ انسان کو آزادی ملی ، 📍 یہ بات بہت اہم ہے کہ یہ بریت سیشن کورٹ نے دی ہے جو کہ خوش آئند ہے اس سے قبل سیشن کورٹس سے ، جتھوں کے دباؤ اور مذہب کارڈ کھیلنے والوں کے ڈر سے ملزمان کو سزا سنادی جاتی تھی اور ہائی کورٹ میں جاکر بریت ہوتی تھی ۔ ایک انسان کو زندگی واپس مل گئی الحمد للّہ
اردو

الرٹ!!
امیر المجاھدین حافظ خادم حسین رضوی صاحب کے خادم خاص محمد آصف رضوی اپنے دونوں بھائیوں سمیت گرفتار
#Tlp_Promotion
#ملنگ_قبیلہ
اردو

@RealSHR_FaN3 بیٹھے ہیں سوشل میڈیا پر
اے آئی سے بنائی ہوئی ویڈیو بنا رہے ہیں
شعبدہ باز
اردو
SaaD Rizvi Fan รีทวีตแล้ว

علامہ فاروق الحسن قادری صاحب کا پرزن وین میں کشمیر کے حوالے سے پڑھا گیا کلامِ اقبال
#Kashmir
#مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں
Release Saad Rizvi
اردو
SaaD Rizvi Fan รีทวีตแล้ว
SaaD Rizvi Fan รีทวีตแล้ว

علماء اور امانتِ نبوت ﷺ...
حضور ﷺ نے فرمایا: "علماء انبیاء کے وارث ہیں"۔
وراثت میں مال نہیں، امانت ملی تھی
وہ امانت تھی: حق بات کہنا، مظلوم کا ساتھ دینا، ظالم کا ہاتھ روکنا
اے میری امت کے علماء
تمہارا کام ظالم کی گود سجانا نہیں تھا
تمہارا کام ظالم کا ہاتھ پکڑ کر روکنا تھا
مگر آج...
کچھ علماء کے منبر سے حق کی آواز دھیمی ہو گئی
کچھ قلم مصلحت کی سیاہی میں ڈوب گئے
کچھ دستار اقتدار کی کرسی کے سائے میں جھک گئی
دوسری طرف وہ علماء بھی موجود ہیں
جن کی قیدیں گواہ ہیں، جن کی شہادتیں گواہ ہیں،
جن کی بے باک باتیں آج بھی منبر ہلا دیتی ہیں
سوال امت سے ہے، خود سے ہے:
ہم کس علماء کو اپنا رہنما مانیں؟
وہ جو درباروں کی زینت بنے، یا وہ جو جیلوں کی زینت بنے؟
یا اللہ! امت کے علماء کو صحابہ والا حوصلہ دے۔
یا اللہ! ہمیں سچ بولنے والا، سچ سننے والا بنا دے۔
حق کے ساتھ کھڑا کر دے، خواہ دنیا مخالف ہو جائے
علم کی عزت سجدے میں نہیں، سچ کہنے میں ہے
وراثتِ نبوت ﷺ کا حق ادا کرو، خاموشی توڑ دو
#شالابزدلاں_کدی_نیندنہ_آوے
#وہ_تلواروں_والا_صوفی_بابارضوی_بابارضوی
اردو

✨عمر بھائی کی دلنشین آواز ہماری اسپیس کی رونق ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں سلامت رکھے اور عشقِ رسول ﷺ میں مزید برکت عطا فرمائے۔ 🤍
بھائی کے اکاؤنٹ کو فالو کیجیے
👇🏽
@U_marMehar
Release Saad Rizvi
Umar Mehar@U_marMehar
جن کا جھولا فرشتے جھلاتے رہے جن کو کاندھوں پہ آقا اٹھاتے رہے اس حسینؓ ابن حیدرؓ پہ لاکھوں سلام #امام_برحق Release Saad Rizvi
اردو
SaaD Rizvi Fan รีทวีตแล้ว

@nadeemrizvi05 @RMulang97162 بلکل پیچھے مسلسل چڑیوں کی آوازیں فیک
اردو

@RealSHR_FaN3 @AmnatBhatti @LBK_4455 میرے خیال سے ہم کام اللہ پاک اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی رضا کے لیے کرتے ہیں ہمیں لوگوں کی پرواہ نہیں ہونی چاہیے 🤔
اردو
SaaD Rizvi Fan รีทวีตแล้ว
SaaD Rizvi Fan รีทวีตแล้ว
SaaD Rizvi Fan รีทวีตแล้ว
SaaD Rizvi Fan รีทวีตแล้ว
















