ทวีตที่ปักหมุด
NiK
5.3K posts


Dear Feminists, this is “Not Fair” - totally one sided toxic rhetoric in video form..
The Spartan@TheSpartan1_
They keep saying “it’s equal now.” But is it, really?
English

@SHABAZGIL پانچ ہزار پاؤنڈ؟
پانچ ملین کہتا تو لوگ سوچتے بھی ممکنات کے بارے میں۔ یہ خیال صرف ایک احمق پٹواری کے گندے دماغ میں ہی آ سکتا ہے کہ عمران خان پانچ ہزار پاؤنڈ اپنی جیب میں ڈالا کرتا تھا 🙄
اردو

کس قدر گھٹیا بات ہے۔ شوکت خانم ہسپتال کو بھی نہیں چھوڑ رہا۔ یہ شریف خاندان کی چاپلوسی میں کتنا آگے نکل جاتے ہیں۔
ان پر برطانیہ میں مقدمہ دائر کرنے پر کام شروع کیا جانا چاہیئے۔
مکمل جھوٹ اور گھٹیا الزامات قابل مزمت۔
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad
عمران خان ایک کرپٹ شخص ہیں، شوکت خانم کے نام پر 10 ہزار پاونڈ میں سے 5 ہزار چیک اور 5 ہزار کیش لیتے تھے، چیک شوکت خانم میں جاتا تھا اور کیش ان کی جیب میں چلا جاتا تھا، اظہر جاوید کا دعویٰ
اردو

@BakhtawarBZ No vote bank is still far better than some imaginary, fake, form47 vote bank
English

To be this confident without a vote bank is hilarious. #Sindh will vote and speak for itself & elect whomever they want - with over 100 seats in provincial assembly it’s quite clear who that is #PPP ♥️🖤💚
Miftah Ismail@MiftahIsmail
پیپلز پارٹی کی 18 سال کی سندھ میں کارکردگی دیکھتے ہوئے یہ بات اب طے ہے کہ پیپلز پارٹی اور ترقی ایک ساتھ نہیں ہو سکتے
English

@Dr_AyeshaNavid ہر بات کا تعلق سعودی عرب سے جوڑ دینا مناسب نہیں۔ ہم اور آپ برصغیر خطے میں پیدا ہوئے جہاں کی اپنی روایات اپنا جدا کلچر ہے، جو پاکستان میں بھی آج تک رائج ہے۔ شادیوں میں چار پانچ فنکشن بھی اسی رواج کا حصہ ہیں، جس پر تو ہم بہت خوش ہوتے ہیں۔ جہاں بات گھریلو روایات کی ہو تو اعتراض
اردو

کونسے صحابی نے اپنی بیوی سے اپنے والدین کی خدمت کروائی ہے ؟ نام بتاو
بیوی کا کام اپنے والدین کی خدمت ہے ، اور شوہر کا کام اپنے والدین کی خدمت ہے ۔ جو فرض اللہ نے عورت پر نہیں ڈالا ، اپ کون ہوتے ہیں وہ فرض ڈالنے والے ؟
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26
ہمارے ہاں دانشوروں کی یہ ایک بکواس ہے کہ بیوی کو علیحدہ گھر لے کر دینا ضروریات پوری کرنا شوہر کا تو فرض ہے مگر اور بیوی اپنے ساس سسر کی خدمت نہیں کرے گی! جو بیویاں یہ کہہ رہی ہوتی ہیں کہ علیحدہ گھر میں رہنا ہے، میاں کے والدین کی خدمت نہیں کر سکتی انہیں یہ بھی شکوہ ہوتا ہے کہ ان کی بھابھی ان کے امی ابو کو پوچھتی نہیں ہے ان کا خیال نہیں رکھتی۔
اردو

@ohhanxiety The one who stained and spoiled the expensive carpet in the oval office 😏
English

@RiasatSaani @haazarian4242 @Aadiiroy2 کاروبار غیر مقامیوں کے پاس ہے سے کیا مراد ؟
کئی بار جانا ہوا، ہوٹل، ریسٹورنٹ، کپڑے کی دکانیں اور دیگر جنرل سٹورز وغیرہ میں تمام مقامی لوگ ہی پائے۔
اردو

@haazarian4242 @Aadiiroy2 بہت سے لوگ مری کا نام لے رہے ، پہلی بات یہ کہ مری میں کاروبار زیادہ تر غیر مقامیوں کے پاس ہے اور کچھ لوگ جان بوجھ کر مری مری کا ٹور ازم بدنام کرتے ہیں
باقی سوات میں پنجابی سیاح کو زندہ جلا دیا گیا تھا شائید وہ بھول گئے لوگ
اردو

@ssoniisshh1 @skrishhatote That's not the singer Talat Mahmood.
It's Comedian Mahmood
This 👇🏽 is the singer

English

@murtazawahab1 سر جی سب سے پہلے کراچی کے گنجان آباد علاقوں کی سڑکیں بنوا دیجئے اور علاقہ ناظمین کو کام پر لگا کر کچرا صاف کروا دیں۔ آپ کا احسان ہو گا!
اردو

Working day and night for the people of our city that we call our home #KarachiWorks #HamaraShehar
English

@ImranRiazKhan وہ تو آپ نے کوشش کی تھی۔ پھر آپ نے ملک چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا 🙂
اردو























