Muhammad Fahad Sadiq

11.5K posts

Muhammad Fahad Sadiq banner
Muhammad Fahad Sadiq

Muhammad Fahad Sadiq

@fadisadiq

A Pharmacist. Worked at Mulago Hospital & National Drug Authority. Sales & Marketing Director . Revital Healthcare Ltd, Uganda.

Kampala, Uganda. เข้าร่วม Mayıs 2010
848 กำลังติดตาม464 ผู้ติดตาม
Muhammad Fahad Sadiq
Muhammad Fahad Sadiq@fadisadiq·
@imransiddique89 What's wrong here? Shaheen is bowling around 130 marl K and he is not fit enough to hit the length consistently.
English
0
0
0
10
ٰImran Siddique
ٰImran Siddique@imransiddique89·
Why Ramiz Raja is so biased against Shaheen Shah ? "We don't have pacers like Nahid Rana. We have medium pacers. Shaheen Afridi so far has looked like a medium pacer"
ٰImran Siddique tweet media
English
105
4
100
7K
Ahmer Najeeb Satti
Ahmer Najeeb Satti@AhmerNajeeb·
Express pace is the missing X-factor in Pakistan’s attack. Not every fast bowler should be judged through T20 cricket alone. Pakistan needs genuine quicks to fill the missing links in the pace battery.
Ahmer Najeeb Satti tweet media
English
13
27
166
3.6K
Haider Naqvi
Haider Naqvi@IamHaiderSN·
There's a lot of speculation about a change in govt, and there are Vlogs about the establishment's secret plans. I'm giving you breaking news with full responsibility regarding the establishment's Plan B. The establishment's Plan B is that Shehbaz Sharif will be the Prime Minister until 2029, and then elections will be held. In fact, this is their Plan A, C, D and every other letter of the alphabet. Pls note down.
English
31
63
406
37.5K
Muhammad Fahad Sadiq
Muhammad Fahad Sadiq@fadisadiq·
@JavedHashmiJH بُہت خُوب ۔ مرضی کی اپوزیشن رکھنے کی وجہ بادشاہ کا تنقید نا برداشت کرنا ہے ۔
اردو
0
0
1
171
Javed Hashmi
Javed Hashmi@JavedHashmiJH·
کہا جا رہا ہے کہ تمام اپوزیشن compromised ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ہماری فوج کے لیے اپنے ہی لوگوں کو چن کر اپوزیشن لیڈر بنانا کبھی مشکل کام نہیں رہا۔ ایوب خان کے دور ویسٹ پاکستان میں خواجہ صفدر، پھر پنجاب اسمبلی میں بھٹو صاحب کے دور میں علامہ رحمت اللہ ارشد کو حزبِ اختلاف کا لیڈر بنایا گیا۔ میر عبدالباقی بلوچ جیسے لوگ، جو اس سب کے باوجود بھی ان کے خلاف بولتے تھے، انہیں ایوب خان اور نواب آف کالا باغ کی جانب سے مسلسل مروانے کی کوششیں برداشت کرنا پڑیں۔ اس کے باوجود ایوب خان سے لے کر عاصم منیر تک کوئی بھی ڈکٹیٹر اپن مقاصد حاصل نہ کر سکا۔ جمہوریت کی ٹرین رکی نہیں چل رہی ہے،کبھی آہستہ کبھی تیز۔
اردو
17
408
2K
31.4K
Muhammad Fahad Sadiq
Muhammad Fahad Sadiq@fadisadiq·
@rizwanghilzai اگر تحریکِ انصاف کے امیدوار اور رہنما سمجھتے ہیں کہ خان صاحب کے بعد اُنکی موج ہے تو وہ مکمل اندھیرے میں ہیں ۔ خان صاحب کی وجہ سے لوگ چپ ہیں
اردو
1
0
0
135
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
آپ کو پہلے فنڈ چاہیے یا عمران خان باہر چاہیے؟ مومنہ باسط کا مانسہرہ جلسے میں عوام سے سوال
اردو
54
283
1.8K
34.1K
Muhammad Fahad Sadiq
Muhammad Fahad Sadiq@fadisadiq·
@Shiffa_ZY اور ویڈیو شوٹ کروا کر TikTok پر ڈالی جائیں گی ۔ اِس سے غیر سنجیدہ احتجاج ھو سکتا ہے ؟ یہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور کی کہانیوں کو پیچھے چھوڑ جائیں گے
اردو
0
0
0
3
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
محفوظ احتجاج ۔۔ اپنے اپنے دفتروں میں بیٹھ کر اپنا قلم چھوڑ دیں ، وہ بھی اپنے صوبے میں !!!
Noshi Gilani tweet media
اردو
13
26
73
2.1K
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
سیاسی سوداگر ۔۔ !!!
Noshi Gilani tweet media
فارسی
10
39
131
1.2K
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
میں تو اس بات پر حیران ہوں کہ انسان کو معلوم ہو کہ میں جیتا ہوا نہیں۔ سامنے بیٹھے لوگوں کو بھی پتہ ہو کہ ناجائز وزیر اعلی ہے۔ پھر بھی انسان اتنی انگلی گھما گھما کے اعتماد کے ساتھ افسران کو بھاشن دے سکتا ہے! کمال ہے کمال
Basharat Raja@BasharatRaja786

میں تنخواہ نہیں لیتی 11 ارب کا جہاز لیتی ہوں پھر اسے اپنے خاندان کے لیے رکشے کے طور پر استعمال کرتی ہوں اس کے علاوہ بڑے ٹھیکوں سے ککس بیک الگ سے ہیں

اردو
363
1.4K
4.1K
41.2K
Muhammad Fahad Sadiq
Muhammad Fahad Sadiq@fadisadiq·
@tariqmateen انکی دماغی صحت ٹھیک نہیں ۔ انکو پتہ نہیں چلے گا جب عوام کا رُخ انکی طرف ہو گیا ۔
اردو
0
0
1
6
Muhammad Fahad Sadiq
Muhammad Fahad Sadiq@fadisadiq·
@noshigilani انکے دماغ پر اثر ہو گیا ہے ۔ حکمرانی اور پیسہ کمانے کی ساحری بھی بُہت مدھر دھن سناتی ہے لیکن اتنی بڑی تعداد میں لوگ عمران خان کی صحت سے متعلق پریشان ہیں ۔ اور انکے غیر سنجیدہ اور مفاد پرست رویے تبدیل ہونے کا نام نہیں لے رہے۔
اردو
0
0
0
17
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
وہ دِن دُور نہیں کہ جب تحریکِ انصاف کی قیادت حکم دے گی کہ احتجاج کے طور پر ایک دوسرے کی گُدگُدیاں نکالیں ۔۔ حد ہے بےحسی کی !! 😡
Noshi Gilani tweet media
اردو
42
191
650
10.5K
Muhammad Fahad Sadiq
Muhammad Fahad Sadiq@fadisadiq·
@noshigilani دُرست وقت پر ایکشن پلان نہیں دیا جا سکا ۔ فیملی نے بھی بُہت زیادہ صبر کیا ، بلکہ ضرورت سے زیادہ صبر کر لیا ۔ ایسے جماعتی ڈسپلن کا اچار ڈالنا ہے جس میں عمران خان پر کمپرومائز کر لیا جائے۔
اردو
0
0
1
23
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
تحریکِ انصاف کی قیادت علیمہ خان سے خودساختہ اختلافات کا بہانہ بنا کر اڈیالہ نہیں آتے ۔۔ جبکہ وجہ وہی سمجھوتے ہیں جو یہ سب اپنے مفادات پر کر چکے ہیں ۔
اردو
26
590
1.6K
8.7K
Shah Gee
Shah Gee@ShahG_4PK·
🛑لیڈرشپ کو ایک سجیشن دینا چاہتا ہوں کہ عمران خان جب ایک موومنٹ شروع کرتے تھے ڈیڑھ لائن سیٹ کریں ٹائم لائن سیٹ کریں اور اس تاریخ کو یہ کرنا ہے اور اس تاریخ کو تب ہی اپنی منزل تک پہنچو گے ہم ایک پولیٹیکل پارٹی ہیں اور ان ناجائز حکومت پر پریشر بنائیں گے فیصل جاوید کا پیغام
اردو
5
58
339
9.1K
Sagar_H 🏏
Sagar_H 🏏@SagarH62·
Only 1% cricket fans can recognise this batter , If you're one of them. Can you guess the batter's name without the help of Google 👇
Sagar_H 🏏 tweet media
English
158
1
90
21.6K
Ahmad Jawad
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH·
بھائیوں میرا دل کہتا ہے کہ عمران خان باہر آۓ گا، اور وزیراعظم بھی بنے گا، اب لوگوں کا سوال کہ دل کے کہنے سے کیا ہوتا ہے؟ میری اُمید صرف کوئ خوش فہمی نہیں، بلکہ تاریخ کے طالب علم ہونے، روحانی طاقت اور اللہ پر یقین کیوجہ سے ہے، بس اتنا کہوں گا کہ پاکستان کی سالمیت عمران خان سے جُڑی ہے اور جسے بھی پاکستان کی سالمیت جب بھی عزیز ہوگی، عمران خان باہر ہوگا، میں نے گھپ اندھیرے میں روشنی کی کرن دیکھنے کی صلاحیت سالوں کے تجربے سے حاصل کی، عمران خان کو ایک بزرگ نے کہا تھا کہ تم وزیراعظم بنو گے جس دن تم اسکے مستحق ہوگے، لیکن عمران خان نے وزیراعظم بننے کیلئے 20 سال بعد بے صبری کا مظاہرہ کیا، اور ایک ہائبرڈ اور بیساکھیوں سے چلنے والی حکومت قبول کی، عمران خان اس غلطی کا ازالہ کرنے باہر آۓ گا، اللہ اُسے دوسرے موقع کیلئے تیار کر رہا ہے، میں غلط ہو سکتا ہوں کیونکہ نا تو میں نجومی ہوں اور نا جادوگر، لیکن پھر بھی مجھے یقین ہے کہ عمران خان کی واپسی ہوگی اور دُنیا دیکھے گی
اردو
125
261
1.2K
19.6K
Irfan Affaqi
Irfan Affaqi@irfankhaki·
@AmirMateen2 عامر بھائی آپکا یہ مشن آپکے دوست رؤف کلاسرا کیوں بھول گئے ہیں؟ وہ تو سوال کرنے پہ بلاک بھی کر گئے ہیں۔
اردو
1
0
4
849
Amir Mateen
Amir Mateen@AmirMateen2·
عزت افزائ کا شکریہ۔ مجھے بھی وہ پرانے دن نہی بھولتے۔ ناجی صاب آپ کو پیار سے منا کہتے تھے ہم بھی کہ لیتے تھے۔ آپ ٹھیک کہ رہیں ہیں۔ اس دور میں کرپشن کی بات کرنا بے وقوفی لگتا ہے۔ جب پورا معاشرہ اور سسٹم ہی ہائ جیک ہو چکا ہو۔ جب تعریفی کلمات کہنا ہی مقبولیت اور قبولیت ہو۔ اس دور میں سچی بات کہنا مشکل ہو جاتا ہے۔ مگر شائد سچی بات کہنا آسان بھی ہو گیا ہو۔ سچ چھپ ہی نہی سکتا کیونکہ عوام روز اس کو بھگت رہے ہیں۔ دس گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ اور بل ڈبل۔ گیس اور پٹرول کے ریٹ بھی ڈبل۔ سبزیاں دالیں اور روٹی سب مہنگی۔ عوام بہت با شعور ہو چکی۔ باقی آپ نے بہت گہری بحث چھیڑ دی ہے جو سوشل میڈیا پر شائد کرنا مشکل ہو۔ مگر چین نے اس دنیا کو اک نئ فکر دی ہے۔ چین کے موجودہ حکمران شی چنک پی ماؤزے تنگ کے بعد سب سے زیادہ طاقت ور اس لیے بنے کیونکہ انہوں نے احتساب کے اندر کمال دکھایا۔ لمبی بحث ہے۔ کسی دن بیٹھ کر بات کریں گیں۔ مگر بنیادی بات یہ ہے۔ کوشش تو جاری رہنی چاہیے۔ وہ جاری رکھیں گیں۔ حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں۔ ہماری ایک ہی پارٹی رہی۔ اپوزیشن۔ یا وہ حلقے جو اسٹیبلشمنٹ کے ظلم کے خلاف کھڑے ہوں۔ چاہے کوئ بھی پارٹی اختیار میں ہو۔ حکومت کا فرض ہے اچھی کام کرنا ہمارا کام ہے اپوزیشن کے ساتھ کھڑے ہو کر احتساب کرنا۔ چالیس سال کی صحافت میں یہ ہی کرنے کی کوشش کی۔ کئ غلطیاں کی ہوں گیں مگر بنیادی فلسفہ یہ ہی رہا۔ غلطی کی معافی۔ مگر فلسفہ یہ ہی ہونا چاہیے۔ استادوں نے یہ ہی سمجھایا تھا
اردو
11
65
324
47.2K
Muhammad Fahad Sadiq
Muhammad Fahad Sadiq@fadisadiq·
@AhmerNajeeb He was a legend. Hand eye coordination, strong wrists and very athletic physique. Though he was not a very fit cricketer.
English
0
0
0
13
Ahmer Najeeb Satti
Ahmer Najeeb Satti@AhmerNajeeb·
Saeed Anwar was super confident and equipped batter. World still remember him as a great
English
2
4
74
2.9K
Muhammad Fahad Sadiq
Muhammad Fahad Sadiq@fadisadiq·
@AmirMateen2 You are one of the most scarce and rare television show anchor that still has the credibility. Perfectly summed up.
English
0
0
0
62
Amir Mateen
Amir Mateen@AmirMateen2·
ہن مزا آیا۔ چھبیسویں/ستائیسوی ترامیم کا ن لیگ کو مزا آنے لگا۔ اس کے تحت بنائے اسلاماباد ہائ کورٹ نے اس بلڈنگ کے فیصلے کو اٹھا کر باہر پھینک دیا جس میں کیبینٹ تک کی ٹلیاں کھڑک گئیں۔ اب کیا کرنا ہے۔ ن لیگ کے بڑے استادوں نے عدالتی نظام کو گھٹیا قرار دے دیا۔ اک دم اسلام آباد کورٹ بھیانک ٹھرا دی گئی۔ ڈوگر اب دو نمبر ہو گیا۔ اب مزا آیا۔ یہ کہنا ہے ان کا جو ان ترامیم کو بھگت رہے ہیں۔ کیا ہوا ان کا جن کو رات و رات باہر پھینک دیا گیا۔ کچھ نے کل کے محسن کو آج کا نقوی ٹھرا کر الزام دھر دیا۔ ثاقب نثار اک ولن تھا مگر اس کے اس ٹاور کے سب نے مزے لیے۔ اس کو اتنی گالی نکالی مگر اس کے اس مشکوک فیصلے کے متعلق کبھی کسی ن لیگ کے مفاد یافتہ سیاست دان، صحافی، جج، جنرل یا بیوروکریٹ نے کبھی زکر نہی کیا۔ کیسے ثاقب نثار نے اطہر من اللہ کے فیصلے کو رد کر کے ساڑھے سترہ ارب روپیہ کے اشرافیہ کے فائدے کا آڈر دیا۔ اس فیصلے میں ثاقب اچھا تھا کیونکہ ن لیگ کے لوگوں کا فائدہ تھا۔ باقی وہ بہت برا آدمی تھا۔ واہ بھئ واہ
Amir Mateen tweet media
M T@MusakheyraTasv

ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس کوسمجھنےکےلیےچارڈاکیومنٹ پڑھ لیں دودھ کادودھ پانی کاپانی ہوجائےگاسب سےپہلےایف آئی اےنے2017میں انکوائری رپورٹ کی جس میں سی ڈی اےاور بی این پی کمپنی کی طرف سےکی جانیوالی وائلیشنز کےمتعلق تفصیلاً بتایاگیاتھا،پھرجسٹس اطہرمن اللہ نےفیصلہ سناکرراستہ بندکیا، ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس کےآج کےعدالتی فیصلے نے ثابت کردیاکہ اس عمارت میں بکنےوالےتمام اپارٹمنٹس غیرقانونی تھے اس عمارت کی بلندی کےحوالےسےکیےجانیوالےفیصلے غیرقانونی تھے، @AmirMateen2 @akmalkhan #Constitutionone #islamabadhighcourt

اردو
42
826
2.2K
128.7K
Tehseen Qasim
Tehseen Qasim@Tehseenqasim·
🚨 صفیان مقیم پی ایس ایل کی تاریخ کے پہلے سپنر ہیں جنہیں پلیئر آف دی ٹورنامنٹ ملا ہے, مظہر ارشد پہلے اگر کسی کو ملا ہے تو ال راؤنڈرز کو ملا ہے جیسے شاداب خان،بولرز کو ہمیشہ کم ہی ایوارڈز ملتے ہیں کیوں کہ لوگوں کا جھکاؤ زیادہ تر بیٹرز کی طرف ہوتا ہے۔ #HBLPSL11 #PSLFinal #PSL11
اردو
2
16
237
16.9K