
farooqsheikh
8.3K posts

farooqsheikh
@farooqmultan
ملتے ہو خد یا مانگو خدا سے
Multan, Pakistan เข้าร่วม Nisan 2014
1.8K กำลังติดตาม1K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด

farooqsheikh รีทวีตแล้ว
farooqsheikh รีทวีตแล้ว
farooqsheikh รีทวีตแล้ว

farooqsheikh รีทวีตแล้ว
farooqsheikh รีทวีตแล้ว

چوہدری صاحب
لفظوں کے انتخاب نے کامیاب کیا ۔۔
کاشف چوہدری@awarahgard
جن بچیوں کی ابھی شادیاں ہونی ہیں پہلے تو اُنکی خوشحال ازدواجی زندگی کیلیے بہت دعائیں❤️ اور ایک مشورہ کہ ان خرانٹ اینٹی سسرال سڑیل مائیوں کے مشوروں پر دیھان مت دیں اے آپ تے وسیاں نئیں سو کسی نُو وسدیاں ویخ وی نئیں سکدیاں شادی ایک طویل سفر ہے یہ اونچ نیچ ہی کے ساتھ گذرتا ہے+
اردو
farooqsheikh รีทวีตแล้ว

ایران کو سادہ ریاست سمجھنا ایک بڑی غلط فہمی ہے یہ ایک مکمل ڈیپ اسٹیٹ کا نمونہ ہے جہاں فیصلے سطحی حکومتوں کے ہاتھ میں نہیں ہوتے، اس لیے یہ توقع رکھنا کہ معاملات آسانی سے سلجھ جائیں گے، خوش فہمی کے سوا کچھ نہیں
پاسداران کے اندر ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو یہ مان بیٹھا ہے کہ ان کے عقیدے کے مطابق امام مہدی براہِ راست ولیِ فقیہ کو ہدایات دے رہے ہیں
اب جو خود کو براہِ راست ہدایت کا حامل سمجھ لے، وہ پھر کسی پزشکیان یا عراقچی کی کیوں سنے؟ اس کے نزدیک سیاسی قیادت محض رسمی ہے، اصل اختیار کہیں اور ہے
یوں ایک علاقائی مفادات کا سادہ سا تنازعہ، نظریاتی اور مذہبی جنگ میں بدل دیا گیا ہے اور یاد رکھیے، جب معاملہ مذہبی جنون میں ڈھل جائے تو پھر وہ صرف دلیل سے نہیں سلجھتا وہاں یا طاقت بولتی ہے یا پھر ایک ایسا مضبوط متبادل بیانیہ جو اس جنون کا توڑ بن سکے
ایرانیوں سے آپ یورینیم لے لیں، اسلحہ چھین لیں، مگر اگر انکی لڑنے کی نیت ہے تو وہ دانتوں سے بھی لڑیں گے ، مسئلہ صلاحیت کا سرے سے ہے ہی نہیں، بلکہ ارادے کا ہےاور اس وقت ایرانیوں کا ارادہ لڑنے کا ہے
اور یہی بات پاکستان کے لیے سب سے زیادہ تشویش ناک ہے، کیونکہ یہ لڑائی کسی بھی زاویے سے ہمارے حق میں نہیں ایران جنگ جیتے تب بھی نہیں اور اگر خدانخواستہ ایران ہار جائے تب بھی نہیں
پاکستان مسلسل ایران کو اسی انداز میں سمجھانے کی کوشش کر رہا ہے جیسے کبھی جنرل محمود، ملا عمر مرحوم کو سمجھاتے رہے تاریخ گواہ ہے کہ اس کے بعد کیا ہوا
جیت اور ہار کے اپنے اپنے بیانیے ہوتے ہیں، مگر سب سے بڑا اور کڑوا سچ یہ ہیکہ لاکھوں ماؤں کی گودیں اس جنگ میں اجڑیں
پاکستان نے خلوصِ نیت کے ساتھ امن کی ہر ممکن کوشش کی، یہ کسی سے پوشیدہ نہیں
مگر اصل مسئلہ یہ ہے کہ پاسداران کے کچھ عناصر خود ایرانی حکومت کے مکمل کنٹرول میں بھی نہیں
اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہر فتنے، ہر جنگ، اور ایران و اسرائیل سمیت ہر بدنیت کے شر سے محفوظ رکھے
آمین
آفتاب نذیر

اردو
farooqsheikh รีทวีตแล้ว
farooqsheikh รีทวีตแล้ว

قرآن مجید میں کن کن چیزوں کا ذکر ہوا ہے؟
ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭ ( 4 ) ﻣﺴﺎﺟﺪ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮨﮯ :
● ﻣﺴﺠﺪ ﺍﻟﺤﺮﺍﻡ،
● ﻣﺴﺠﺪ ﺍﻗﺼﯽ،
● ﻣﺴﺠﺪ ﻗﺒﺎﺀ،
● ﻣﺴﺠﺪ ﺿﺮﺍﺭ۔
■ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﭼﮫ ( 6 ) ﺷﮩﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﯿﮟ :
● ﻣﮑﮧ،
● ﻣﺪﯾﻨﮧ،
● ﻣﺼﺮ،
● ﺣﻨﯿﻦ،
● ﺑﺎﺑﻞ،
● ﺍﯾﮑﮧ۔
■ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭ ( 4 ) ﭘﮩﺎﮌﻭﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﯿﮟ :
● ﻃﻮﺭ،
● ﻣﺼﺮﯼ،
● ﺻﻔﺎ،
● ﻣﺮﻭﮦ۔
ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭ ( 4 ) ﺩﮬﺎﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﯿﮟ :
● ﺳﻮﻧﺎ،
● ﭼﺎﻧﺪﯼ،
● ﻟﻮﮨﺎ،
● ﺗﺎﻧﺒﺎ۔
■ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ ( 3 ) ﺳﺒﺰﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﯿﮟ :
● ﭘﯿﺎﺯ،
● ﻟﮩﺴﻦ،
● ﮐﮑﮍﯼ۔
■ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ ( 3 ) ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﯿﮟ :
● ﮐﮭﺠﻮﺭ،
● ﺯﯾﺘﻮﻥ،
● ﺑﯿﺮﯼ۔
■ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﭼﮫ ( 6 ) ﭘﮭﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﯿﮟ :
● ﺍﻧﺠﯿﺮ،
● ﺯﯾﺘﻮﻥ،
● ﺍﻧﺎﺭ،
● ﮐﯿﻼ،
● ﺗﺮﮐﮭﺠﻮﺭ،
● ﺍﻧﮕﻮﺭ۔
■ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﭻ ( 5 ) ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﯿﮟ :
● ﺍﺑﺎﺑﯿﻞ،
● ﮨﺪﮨﺪ،
● ﮐﻮﺍ،
● ﺗﯿﺘﺮ،
● ﭨﮉﯼ۔
■ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﺩﺱ ( 10 ) ﺣﺸﺮﺍﺕ ﺍﻻﺭﺽ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﯿﮟ :
● ﭼﯿﻮﻧﭩﯽ،
● ﻣﮑﮭﯽ،
● ﻣﭽﮭﺮ،
● ﮐﮑﮍﺍ،
● ﺷﮩﺪ ﮐﯽ ﻣﮑﮭﯽ،
● ﭘﺮﻭﺍﻧﮧ،
● ﺟﻮﮞ،
● ﻣﯿﻨﮉﮎ،
● ﺳﺎﻧﭗ،
● ﺍﮊﺩﮬﺎ۔
■ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﺍﮞ ( 13 ) ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﯿﮟ :
● ﮨﺎﺗﮭﯽ،
● ﺍﻭﻧﭧ،
● ﮔﺎﺋﮯ،
● ﺩﻧﺒﮧ،
● ﺑﮑﺮﯼ،
● ﺑﮭﯿﮍﯾﺎ،
● ﮔﮭﻮﮌﺍ،
● ﮔﺪﮬﺎ،
● ﺧﺒﺮ،
● ﺑﻨﺪﺭ،
● ﺧﻨﺰﯾﺮ،
● ﮐﺘﺎ،
● ﻣﭽﮭﻠﯽ۔
■ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﭘﭽﯿﺲ ( 25 ) ﺍﻧﺒﯿﺎﺀ ﻋﻠﯿﮩﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﯿﮟ :
● ﺁﺩﻡ ( ﺃﺑﻮ ﺍﻟﺒﺸﺮﻳﺔ ) ،
● ﺇﺩﺭﻳﺲ ( ﺍﺧﻨﻮﺥ ) ،
● ﻧﻮﺡ ( ﺷﻴﺦ ﺍﻟﻤﺮﺳﻠﻴﻦ ) ،
● ﻫﻮﺩ ( ﻋﺎﺑﺮ ) ،
● ﺻﺎﻟﺢ ﻋﻠﻴﺔ ﺍﻟﺴﻼﻡ،
● ﻟﻮﻁ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ،
● ﺇﺑﺮﺍﻫﻴﻢ ( ﺃﺑﻮ ﺍﻻﻧﺒﻴﺎﺀ ) ،
● ﺇﺳﻤﺎﻋﻴﻞ ( ﺍﻟﺬﺑﻴﺢ ) ،
● ﺇﺳﺤﺎﻕ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ،
● ﻳﻌﻘﻮﺏ ( ﺇﺳﺮﺍﺋﻴﻞ ) ،
● ﻳﻮﺳﻒ ( ﺍﻟﺼﺪﻳﻖ ) ،
● ﺷﻌﻴﺐ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ،
● ﺃﻳﻮﺏ ( ﺍﻟﺼﺎﺑﺮ ) ،
● ﺫﻭ ﺍﻟﻜﻔﻞ ( ﺑﺸﺮ ) ،
● ﻳﻮﻧﺲ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ،
● ﻣﻮﺳﻰ ﺑﻦ ﻋﻤﺮﺍﻥ ( ﻛﻠﻴﻢ ﺍﻟﻠﻪ ) ،
● ﻫﺎﺭﻭﻥ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ،
● ﺇﻟﻴﺎﺱ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ،
● ﺍﻟﻴﺴﻊ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ،
● ﺩﺍﻭﺩ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ،
● ﺳﻠﻴﻤﺎﻥ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ،
● ﺯﻛﺮﻳﺎ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ،
● ﻳﺤﻴﻰ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ،
● ﻋﻴﺴﻰ ﺑﻦ ﻣﺮﻳﻢ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ،
● ﻣﺤﻤﺪ ﺑﻦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﻪ ﺧﺎﺗﻢ ﺍﻟﻨﺒﯿﯿﻦ ﺳﯿﺪ ﺍﻟﻤﺮﺳﻠﯿﻦ ﺃﻓﻀﻞ ﺍﻟﺼﻼﺓ ﻭﺍﻟﺴﻼﻡ۔

اردو
farooqsheikh รีทวีตแล้ว
farooqsheikh รีทวีตแล้ว
farooqsheikh รีทวีตแล้ว
farooqsheikh รีทวีตแล้ว
farooqsheikh รีทวีตแล้ว
farooqsheikh รีทวีตแล้ว
farooqsheikh รีทวีตแล้ว

یوکرین روس کی جنگ جاری ہے۔ خاموشی سے۔
@wajahatallekhan
BRICS News@BRICSinfo
JUST IN: 🇺🇦🇷🇺 Major fire breaks out at Russia's Tuapse Oil Refinery following Ukrainian drone attack.
اردو
farooqsheikh รีทวีตแล้ว
















