KhanSense

80.8K posts

KhanSense banner
KhanSense

KhanSense

@imbehroz

میں کلا ای کافی آں متھے رنگ دیاں گا خان اور پاکستان دفاع ننگی تلوار سے کیا جائے گا lived and Will die a QuettaWal.

Putrajaya, Wilayah Persekutuan เข้าร่วม Ocak 2010
1.7K กำลังติดตาม1.2K ผู้ติดตาม
KhanSense รีทวีตแล้ว
Khan Saab
Khan Saab@Hanii_tales·
‘Tumhara haal bhi Jawad Ahmed jaisa hoga’ This is officially the new bezti in the market.
English
17
155
974
8.2K
KhanSense รีทวีตแล้ว
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
جو لوگ یہ باتیں کرتے تھے نہایت نادان تھے عمران خان نے ہمیشہ اپنی عوام کو ٹرمپ پر مقدم رکھا جب ٹرمپ نے اس کی قوم کو دہشت گرد کہا تو عمران خان نے اسے سخت جواب دیا وہ پہلا وزیراعظم تھا جس نے امریکی صدر کو للکارا اُسے کسی بیرونی طاقت سے نہیں بلکہ اپنی عوام سے امید ہیں اور وہ اسی عوام کے لیے جیل میں بیٹھا ہے اور اگر آپ کی خارجہ پالیسی واقعی اتنی ہی مضبوط ہے تو عمران خان کے ٹویٹس میں سے ایک ہی نقل کر کے پیش کر دیں اور شہباز شریف کو بھی کہیں کہ وہ اسے دہرا دیں آپ کا وزیر دفاع اسرائیل کے خلاف بیان دے کر چند گھنٹوں میں ہی مٹا دیتا ہے کیا یہی آپ کی خارجہ حکمت عملی ہے قوم کا وقار خوشامد سے نہیں بلکہ اصولوں پر ڈٹ جانے سے بلند ہوتا ہے
Agha Sheikh Sarwar tweet mediaAgha Sheikh Sarwar tweet mediaAgha Sheikh Sarwar tweet media
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

جو ٹرمپ کے جیتنے کی دعائیں کرتے تھے اور کہتے تھے دیکھنا وہ آ کر کیا کرتا ہے، آج وہ اُسی ٹرمپ کے منہ سے بار بار وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریفیں سن سن کر ہر ایک کے گلے پڑ رہے ہیں۔

اردو
9
230
598
7.8K
KhanSense รีทวีตแล้ว
Vertigo_Warrior
Vertigo_Warrior@VertigoWarrior·
Putin has a GREAT sense of humour😂🇷🇺 Hilariously calls Xi a 'lone warrior,' after none of his staff showed up This is peak diplomacy, even Xi can't stop smiling 😆
English
28
415
4.8K
279K
KhanSense รีทวีตแล้ว
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
میرے ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کورکمیٹی گروپ میں ایک ٹویٹ جو بیرسٹر گوہر کے استعفے سے متعلق تھا اور وہ پی ٹی آئی کے ہی ایک سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کا تھا شئیر کیا گیا کہ کیا یہ درست ہے ، اس پر بیرسٹر گوہر نے ردعمل دینا چاہا تو ایک خاتون سینیٹر نے روکا اور ساتھ ہی بیرون ملک مقیم ایک رہنما پر الزام لگایا اس اکاؤنٹ کے پیچھے ہونے کا جس کے بعد اس رہنما کا وائس نوٹ جو آیا وہ " تباہ کن" ہے کہ آپ پر بھی تو یہ الزام ہے وہ الزام ہے وغیرہ وغیرہ
اردو
9
71
748
29.3K
KhanSense รีทวีตแล้ว
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
آپ نے کیسے فرض کر لیا کہ وہ پی ٹی آئی کا سپورٹر ہے ؟ آپ نے اسے ایک قابل اعتراض لفظ بھی بولا تھا ! عمر درراز گوندل ۔۔ میں نے کیمرہ آن کرنے سے پہلے اس سے پوچھا تھا کہ وہ عمران خان کا فالوور ہے تو اس نے کہا یس ! اقرار ۔۔ ایک جھوٹ چھپانے کے لیے ہزار جھوٹ بول رہا ہے 🖐
اردو
20
227
923
13.1K
KhanSense รีทวีตแล้ว
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
یہ کہنا کہ آپکا حال جواد احمد جیسا ہوگا گالی یا تضحیک کیسے ہوگیا ؟ سید اقرار الحسن سے سوال
اردو
138
286
1.5K
60.4K
KhanSense รีทวีตแล้ว
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
آپ حکومت سنبھالیں، آزادی یا موت والا کنٹینر ہمیں دے دیں ہم لے کر آتے ہیں احمد خان نیازی نے سہیل آفریدی سے کنٹینر مانگ لیا۔۔۔
اردو
9
564
1.8K
11.8K
KhanSense รีทวีตแล้ว
PTI
PTI@PTIofficial·
“Prisoner No. 804 is no longer just a detainee but a political idea - one that continues to circulate far beyond the walls that confine him.” @RanaAyyub for the @washingtonpost. #FreeImranKhan
PTI tweet media
English
17
744
1.7K
13.3K
KhanSense
KhanSense@imbehroz·
@Sohail1933174 @enkidureborn @iqrarulhassan تقریبا ابو کی باتیں وہ کر رہے جن کی ماں روزانہ ان کو نیا ابا دکھاتی تھی کہ آج رات یہ تیرا ابا ہے۔
اردو
0
0
0
3
Sohail
Sohail@Sohail1933174·
@enkidureborn @iqrarulhassan چوتیے جو اس نے کہا ہے اس کا جواب دے ۔۔ کیا مشرف کو ووٹ نہیں دیا تھا اس چوتیے عمران یہودی نے اور کیا باجوہ کو تقریباً ابو نہیں بنایا تھا اس جعلی انقلابی نے ۔۔ ڈٹ بغیرتا ڈٹ 🖕🖕
اردو
3
0
1
839
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
پھر دانستہ غلط بیانی۔۔۔ اقرارالحسن ٹی وی پر بیٹھ کر کبھی میٹھی میٹھی باتیں نہیں کرتا تھا۔۔۔ بدعنوان، کرپٹ اور دوسروں کی تضحیک کرتے افسران پر اقرارالحسن ایسے ہی برستا تھا، اور سرعام کا یہی انداز اقرارالحسن کی پہچان تھی۔ کل یہ سب آپ لوگوں کا اس لیے اچھا لگتا تھا کہ آپ کا کوئی سیاسی اختلاف نہیں تھا اور آج یہ سب اس لیے بُرا لگ رہا ہے کہ آپ کا سیاسی نکتہ نظر مجھ سے مختلف ہے۔ باقی رہی 1970 سے اب تک عمران خان کی سٹراڈم کی بات تو اُن کی جدوجہد میں انہیں ہزاروں مرتبہ نفرت اور گراؤٹ کا سامنا رہا۔ کئی بار ضمانتیں ضبط ہوئیں، مفرور عمران خان کو پنجاب یونیورسٹی کے طلبا نے گریبان سے پکڑ کر گرفتار کروایا۔۔۔ سو بے شمار اُتار چڑھاؤ آتے ہیں، مجھے یقین ہے کہ میری زندگی میں بھی آئیں گے اور میں اس سب کے لیے ذہنی طور پر تیار ہو کر اس میدان میں اُترا ہوں۔۔۔ اور مجھے یقین ہے کہ کسی تنقید یا مخالفت سے میرا سفر نہیں رُکے گا۔ باقی جو آخر میں آپ نے لکھا کہ عمران خان جو پہلے کہتا تھا آج بھی وہی کہتا ہے تو بس میرا ہانسا نکل گیا۔ مشرف کو ووٹ دینے اور باجوہ کو تقریباً ابو کہنے والے آج صرف جعلی انقلابی بنے ہوئے ہیں اور بارہا کہہ چکے ہیں کہ ہمیں صرف عاصم منیر سے پرابلم ہے۔ نا سسٹم سے، نہ نظام سے اور نہ اسٹیبلشمنٹ سے۔ یہی اسٹیبلشمنٹ آج انہیں گود لے لے تو انقلاب کا دی اینڈ
اردو
72
40
167
15K
KhanSense รีทวีตแล้ว
Ethan Levins 🇺🇸
Ethan Levins 🇺🇸@EthanLevins2·
Iran is a superpower. A handshake from Putin is massive. Welcome to the big leagues Iran!
English
863
3.8K
19.1K
290.9K
KhanSense รีทวีตแล้ว
Umar - عمر
Umar - عمر@mianumarjamil·
عمران خان کی رہائی کے لیے احمد خان نیازی نے لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔🚨 8 مئی کو ہمارا لانگ مارچ ٹانک سے شروع کرکے پشاور سے صوابی پہنچیں گے جہاں اگلا لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ احمد خان نیازی کا اعلان 🔥
اردو
38
1.1K
3.7K
30.8K
KhanSense รีทวีตแล้ว
Encara
Encara@Ankara_M10·
Throwback to when Lewandowski scores at the Bernabéu, stands there calmly chewing gum, staring down the raging Madrid fans. Ice-cold aura.🥶
Borussia Dortmund@BlackYellow

Define aura.

English
51
823
10.3K
289.8K
KhanSense รีทวีตแล้ว
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
منصور علی شاہ اور اطہر من اللہ کے ہم مزارے نہیں ہیں آج کراچی وکلاء کنونشن میں اطہر من اللہ اور منصور علی شاہ کو ہونا چاہیے تھا یہاں آ کر آج لوگوں کو بتاتے کہ کیا ہو رہا یے۔ علی احمد کرد
اردو
6
541
2.5K
36.8K
KhanSense รีทวีตแล้ว
InfoGram
InfoGram@_InfoGram_·
BREAKING: 🇮🇷 Iran’s FM Araghchi just trapped Trump in his 6D chess 🔥 Araghchi just landed in 🇷🇺Russia for some serious talks with President Vladimir Putin. Look at the grand welcome Araghchi received from Russian leaders upon arrival. This video will give Netanyahu and Trump the BIGGEST SHOCK.🔥 This man is a strategic genius 🫡🔥
English
514
2.2K
9.5K
478.5K
KhanSense
KhanSense@imbehroz·
@SHER_BUTT @umardarazgondal تم جیسے پٹواری بنڈ مروانے کو لتر پولا کہہ کے دل کو تسلی دیتے ہیں۔
اردو
0
0
0
8
Sher Butt
Sher Butt@SHER_BUTT·
@umardarazgondal عمرانڈو، تم لوگ عمران کے ٹٹے چوس کر ڈالروں میں لکھ پتی ہو گیے ہو تو مسیلمہ عمران سے اختلاف کرنے والے اگر اسے شیطان سمجھ کر پتھر ماریں تو اسے اینٹی عمران کا غلاف مت چڑھاو۔ تیرا تیرے لیڈر سمیت لتر پولا کرنا عین عبادت ہے
اردو
2
0
0
380
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
" اینٹی عمران خان " لائن لیں سسٹم کے وارے نیارے ہوجائیں گے یا پھر کوئی بھی ایسا پراسس یا ایکشن جو عمران خان کیخلاف ہو اس میں آپکا عمل دخل یا حصہ ہو تو بھی آپ پر قسمت کی دیوی مہربان ہو جائے گی ۔ نہیں یقین تو فہیم اختر ملک کی اسٹوری دیکھ لیں کیسے الیکشن کمیشن نے حاتم طائی والا کردار ادا کیا ہے وجہ صرف وہی ایک " اینٹی عمران خان فیکٹر "
اردو
17
222
1.1K
22.3K
KhanSense
KhanSense@imbehroz·
@iqrarulhassan اگلے نے کہا اس کی حالت بھی جواد جیسی پوگی اقرار بھائی نے اسی وقت دکھایا کہ وہ جواد سے بھی وڈا کنجر ہے۔
اردو
0
0
0
3
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
اگر آپ واقعی اپنے باپ کی اولاد ہیں تو اب آپ نے مجھے اس ساری ویڈیو اور میری ٹوئیٹس میں سے دکھانا ہے اور ثابت کرنا ہے کہ میں نے کہاں اعتراف کیا ہے کہ گالی نہیں دی گئی؟ اور اگر ثابت نہ کر سکیں تو جھوٹوں پر واقعی خدا کی بے شمار لعنت۔
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan

آپ نے پہلے بولا کہ مجھے گالی دی گئی ، گالی کدھر ہے؟ کئی گھنٹے پہلے جھوٹا ٹوئیٹ کر کے ہمدردیاں سمیٹ لیں اور اب اعتراف کر لیا کہ گالی نہیں دی مجھے - سارا دن جھوٹوں پر لعنت بھیجتے رہتے ہیں آپ اب اپنے بارے میں کیا خیال ہے آپکا؟ آپ کے اپنے بیانات میں اتنے تضاد ہیں کہ بندہ کیا یقین کرے

اردو
852
414
1.7K
267.3K
KhanSense รีทวีตแล้ว
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
تحریکِ انصاف کے کارکُنان کو کچھ بھی کہہ لیں یہ آپ کا جمہوری حق ہے مگر منکرینِ ختم نبوت کہنا آپ کی پستی ہے۔ آپ کی جو ویڈیو بنی وہ ایک منکریں ختمِ نبوت کے مُلک میں بنی۔ آپ منکرینِ ختمِ نبوت کے مُلک میں گئے کیوں۔ وہاں کے گھر اور ہوٹل میں رُکے کیوں۔ وہاں کی سرزمین پر چلے کیوں۔ اور وہاں پریس کانفرنس کرکے منکرینِ ختمِ نبوت والے حکمرانوں کے خلاف کچھ بولے کیوں نہیں۔ آپ کے اُوپر تُف ہے کہ آپ ہر مسلمان کو سیاسی مخالفت کی بنیاد پر منکرینِ ختمِ نبوت کا طعنہ دے دیتے ہیں۔ آپ کی ہمت کیسے ہوتی ہے کہ ایک مسلمان کو یہ طعنہ دیں ؟
Mir Mohammad Alikhan tweet media
اردو
175
1.1K
3.1K
126.2K