
Malik Mujeeb
2.6K posts

Malik Mujeeb
@mujeeb5002
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم


اگر میرے بعد نبی ہوتا تو عمر رضی اللہ عنہ ہوتا حدیث نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم











@MalikAysha17114 بغض اور بدیانتی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔ معاذاللہ اگر وہ حرامی تھے یا اس واقعے کے بعد حرامی ہو گئے تھے تو رسول اللہ ص نے ان کو اپنے اتنا قریب کیوں رکھا۔ نہ صرف انہوں نے رکھا بلکہ آپ کے گھر والے ان کی عزت کیوں کرتے تھے۔






یہ بات تو ٹھیک ہے کہ پنجاب کے ہیرو کا فیصلہ پنجابی کریں گے لیکن یہ بات ٹھیک نہیں ہے کہ رنجیت سنگھ ہر پنجابی کا ہیرو ہے ،اس لئے کہ حامد میر صاحب بھی پنجاب سے تعلق رکھتے ہیں اور علامہ اقبال بھی پنجاب کے تھے ،اقبال کا فارسی کلام جاوید نامہ میں زیب النساء کے عنوان سے شالیمار باغ کے سرو والے مقبرہ کا حال پڑھئے ۔۔۔ میر صاحب نے یہی بات کہی یے جو اقبال بہت پہلے کہہ چکے ہیں۔























