Nauman Sulehri ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ

17.7K posts

Nauman Sulehri ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ banner
Nauman Sulehri ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ

Nauman Sulehri ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ

@nomang61

#Journalist #Reporter #RozeNews #RT_Is_Not_Endorsement

Rawalpindi, Pakistan เข้าร่วม Şubat 2012
4.3K กำลังติดตาม2.6K ผู้ติดตาม
Nauman Sulehri ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ
@iqrarulhassan بلاشبہ ریاستی ملازمین کا سیاسی وابستگی کا اظہار دوران ڈیوٹی نہیں ہونا چاہیے مگر یہی سرکاری ملازم کسی اور وردی میں ہوتا تو تم سیلوٹ مار رہے ہوتے اور بات بھی مہذب طریقے سے کرتے مگر یہاں نا کوئی تمیز نا کوئی کوئی سلیقہ
اردو
0
0
0
25
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
کمال یہ ہے کہ ہمیں وہ برداشت اور تحمل کا درس دے رہے ہیں جن کا لیڈر کبھی کسی کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہتا ہے، کبھی کسی کو ڈیزل کہتا ہے، کبھی چادر سر پر لے کر محمود اچکزئی کا مذاق اُڑاتا ہے، کبھی منہ پر ہاتھ پھیر کر جیل سے اے سی اتروانے کی دھمکی دیتا ہے۔۔۔ ہم نے تو ایسا کچھ بھی نہیں کیا لیکن آپ کم سے کم اخلاقیات کا درس دیتے ہوئے تھوڑی شرم ہی کر لیں۔
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

مکمل ویڈیو: آپ کو آپ کی فیملی کے سامنے سیاسی اختلاف کی وجہ سے کوئی سرکاری افسر تضحیک اور تذلیل کا نشانہ بنائے تو آپ کیا کریں گے؟؟ حیرت ہے کہ پی ٹی آئی، ایف آئی اے کے اس افسر کی بدتہذیبی کا دفاع کر رہی ہے جس کے ہر کارکن، ہر یوٹیوبر اور اُن کی فیملیز کے ساتھ ہونے والی ہر ناانصافی پر ہم نے ہمیشہ مذمت کی۔ خان صاحب کی اہلیہ اور بہنوں کے ساتھ ہونے والے سلوک کے خلاف ہمیشہ آواز بلند کی۔۔۔ کوئی دوسرا ادارہ یونیفارم میں سیاست کرے تو بجا طور پر قابل مذمت لیکن اقرارالحسن کے خلاف یونیفارم میں کوئی کچھ بھی کہے اُس کا دفاع؟؟

اردو
1.1K
314
1K
133.7K
Hamid Mir حامد میر
کیا کسی کے پاس کیپٹن سرور شہید نشان حیدر کی قبر کی تصویر یا تفصیل موجود ہے؟ اگر کوئی تفصیل مہیا کر دے تو بڑی مہربانی ہو گی۔ کیپٹن سرور جولائی 1948 میں جموں وکشمیر کے علاقے اوڑی میں تل پترا کی پہاڑی پر بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے اور انہیں وہیں دفن کیا گیا اب یہ علاقہ بھارتی فوج کے ناجائز قبضے میں ہے
Muhammad Arif@ArifRetd

کچھ کام مذہب، سیاست اور سرحدوں سے بالاتر ہوتے ہیں۔! پاک فوج کا وہ میجر جسکی قبر کی تعمیر و مرمت بھارتی فوج نے کروائی : کچھ عرصہ قبل بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے نوگام سیکٹر میں واقع پاکستانی آرمی کے اعزاز یافتہ میجر محمد شبیر خان کی خستہ حال قبر کی مرمت کرکے اسے بہترین حالت میں کردیا ۔میجر محمد شبیر خان کی قبر پر لگی ہوئی لوح کے مطابق میجر خان پانچ مئی 1972 بمطابق 1630ہجری کو بھارتی فوج کے نویں سکھ ریجمنٹ کی طرف سے کی گئی ایک کارروائی میں شہیید ہو گئے تھے۔امتداد زمانہ کی وجہ سے میجر خان کی قبر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی تھی۔ ان کی قبر کی مرمت کی اطلاع دیتے ہوئے بھارتی آرمی کے چنار کور نے ایک ٹوئٹ میں کہاکہ ایک سپاہی، خواہ وہ کسی بھی ملک کا ہو، مرنے کے بعد عزت اور احترام کا حقدار ہوتا ہے۔یاد رہے کہ حکومت پاکستان نے میجر محمد شبیر خان کو لڑائی میں ان کی شجاعت کے لیے ستارہ جرات سے نوازا تھا۔ستارہ جرات پاکستان کا تیسرا سب سے با وقار فوجی اعزاز ہے۔۔۔

اردو
43
58
601
140.2K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
آج کے لیے سب سے ایک سوال: دس سال بعد آپ پاکستان میں کس کی حکومت دیکھتے ہیں؟؟ 85 سے 90 سال کے عمران خان کی؟؟ مریم نواز یا اُن کے بچوں کی؟؟ بلاول بھٹو یا اُن کی بہن کی؟؟ آپ کے پاس سب سے بہتر آپشن “عوام راج” ہے جو مجھ سمیت کسی شخص یا خاندان کی نہیں بلکہ عوامِ پاکستان کی ملکیت ہو۔
اردو
1.8K
121
1.1K
142.4K
Muhammad Nawaz
Muhammad Nawaz@mnawaz94·
Super proud of everybody. Congratulations team! Bohat Bohat mubarak ho Pakistan 🇵🇰💚
Muhammad Nawaz tweet mediaMuhammad Nawaz tweet mediaMuhammad Nawaz tweet media
English
166
390
7K
263.8K
Nauman Sulehri ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ รีทวีตแล้ว
Muhammad Raza Saqib Mustafai
Muhammad Raza Saqib Mustafai@MRSMofficial·
ادارۃ المصطفٰے انٹر نیشنل کے زیرِ اہتمام مرکزِ مصطفٰے ﷺ سے جی ٹی روڈ گوجرانولہ تک عظیم الشان ،فقید المثال ، تاریخ ساز اور ایمان افروز مرکزی میلاد ریلی میں ہزاروں اسلامیانِ وطن کی بھر پور شرکت اسمائے رسول ﷺ ، مھرِنبوت علی صاحبہا الصلوات ، پاکستان ، فلسطین اور کشمیر کے پرچموں کا بہار آفریں اور روح پرور نظارہ اہل محبت کی ضیافت طبع کیلئے عکس بند کئے گئے خوبصورت مناظر
اردو
46
561
2.6K
31.2K
Nauman Sulehri ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ รีทวีตแล้ว
شبانہ شوکت
شبانہ شوکت@Shabanashaukat4·
مصطفیٰ مصطفیٰ ،صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
اردو
34
1K
3.5K
18.2K
Nauman Sulehri ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ รีทวีตแล้ว
RussiaNews 🇷🇺
RussiaNews 🇷🇺@mog_russEN·
🚨⚡️The Pakistani army displays the "Fateh" missile system in Islamabad in celebration of Independence Day on August 14.
English
284
926
8.3K
768.9K
Nauman Sulehri ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ รีทวีตแล้ว
Mehmood Jan Babar
Mehmood Jan Babar@MehmoodJan1·
ایک رپورٹ کے مطابق #پاکستان میں غربت 39 سے 44 فیصد پر پہنچ گئی ہے لیکن ہم اب بھی ایک جج کی حلف برداری کے لئے ہزاروں ہائی پروفائل لوگوں کو بلاتے ہیں جس پر کم از کم کروڑوں روپے سرکاری یا پرائیویٹ لگے ہونگے، کیا یہ عیاشی نہیں؟ ایسا کیوں؟ آخر کب تک؟
اردو
29
70
239
27K
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
Artificial Intelligence is dangerous. Somebody sent me this deep fake video in which I am talking to Trump and Modi in Pashtu. Surprisingly Trump is singing a song like a bulbul. 😆
English
1.2K
1.6K
11.9K
584.1K
Nauman Sulehri ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ
@Tahirmughalpml8 جن کو یہ نہیں پتا ایک تھا یا زیادہ تھے انکو یہ پتا چل گیا کہ خان ملاقاتیں کرتا تھا اگر عقلمندی کا مظاہرہ کرتے تو ایڈٹنگ اچھی کرتے اور وزیراعظم ہاؤس کی بجائے اسرائیل کا کوئی پبلک آفس بنا دیتے مگر ایک تو پڑھے لکھے نہیں اور دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے
اردو
0
0
0
27
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
یہ ہے وہ یہودیوں کا پالا ہوا کتا جو اپنی حکومت میں چھپ چھپ کر اپنے یہودی باپ سے ملاقاتیں کرتا تھا ۔۔ #BanIsraeliProxyPTI
Tahir Mughal Pmln tweet media
اردو
302
388
910
39.5K
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
وارث خان پولیس کے کچھ افراد سے لڑائی جھگڑے اور ناروا سلوک کا معاملہ، واقعہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی راول کو فیکٹ فائینڈنگ انکوائری کا حکم دیا، واقعہ میں شامل دونوں فریقین کو سن کر دستیاب شواہد کی روشنی میں انکوائری کی رپورٹ پیش کی جائے گی،
اردو
9
3
68
4.9K
Nauman Sulehri ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ รีทวีตแล้ว
Jatt Boldaa
Jatt Boldaa@JattBoldaa·
ارشادبھٹی نے ختم شد کی ایچی بیچی سمیت سہیل وڑائچی وی کڈ دتی اے
اردو
8
97
217
13.3K
Nauman Sulehri ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ รีทวีตแล้ว
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
جناب وزیراعظم ! یہ ظلم ہے ! یعنی ATM مشین سے ایک لاکھ نکلوانےپر 1200 ٹیکس ! استغفراللّہ ! آپ خوف خدا کیجئےاور اپنے وزیروں مشیروں کی لاکھوں کی تنخواہیں کم کیجئے. غریب عوام پر یہ ظلم نہ کیجئے. 🙏🙏 (اسکو like /repost کروا کر اپنا احتجاج ضرور ریکارڈ کروائیں.) @PakPMO
Kamran Ahsan tweet media
اردو
290
2.8K
4.4K
133.7K
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
#سمبڑیال_ضمنی_انتخابات میں پیپلز پارٹی کا کردار بیگانی شادی میں عبد اللّٰہ دیوانہ جیسا تھا عوام نے #9مىئ کو مسترد کرکے #10مىئ کو ووٹ دیا میں نے سمبڑیال الیکشن کے مرکزی انتخابی جلسہ سے خطاب کیا،عین اسی وقت پی ٹی آئ کا جلسہ عام بھی جاری تھا،PTIکا جلسہ گزرتے ھوۓ اپنی آنکھوں سے دیکھا ،PMLN کا جلسہ PTIکے جلسے سے کافی بڑا تھا میں نے دیکھا کہ سیالکوٹ موٹرے وے پر PTI کارکنان کو بڑی تعداد میں ملحقہ علاقوں سے جلسہ میں شرکت کیلئے سمبڑیال لایا جارھا تھا ، کہیں کوئ رکاوٹ نہیں تھی الیکشن کی دوپہرھی کو ووٹر کی چہل پہل سے واضح ھو چکا تھا کہ الیکشن میں PML Nکا پلڑا بھاری ھے۔۔ ساری الیکشن مہم کے دوران سرکاری وسائل کے استعمال ، پکڑ دھکڑ یا دباؤ کی کوئ فوٹیج ، کوئ واقعہ PTIنے رپورٹ نہیں کیا؟؟ کیمرہ والا موبائیل فون اب ھر ھاتھ میں ھے ،اگر PTI کے پولنگ ایجنٹس کو باھر نکالا گیا ھے یا پولیس گردی ھوئ ھے تو اسکے فوٹیج کہاں ھیں ؟ یہ نشت PMLN نے چوتھی بار مسلسل جیتی ھے،PTI دھاندلی کے ٹھوس ثبوت پیش کرے یا اپنی شکست تسلیم کرے !! جیت ھو یا ھار، باوقار انداز میں قبول کرنا چاھئیے ۔۔
اردو
920
588
2.8K
261.3K
Nauman Sulehri ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ
@fawadchaudhry آپ کو گزشتہ روز بھی عرض کی تھی یہ قوم ایسے نہیں مانے گی آپکی بات۔ آپ پریکٹیکل کر کے دکھائیں اپنے گھر سے شروع کریں انہیں عوام کے سامنے اسی طرح ڈانس کروائیں جیسے آپ دوسروں کی خواتین کے متعلق کہتے ہیں حبہ صاحبہ کو ساتھ رکھیں اور شروع کریں دیکھیں پھر یہ قوم آپکی بات مانے گی
اردو
0
0
0
41
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
مذھبی شدت پسندوں نے پاکستان کے نوجوانوں کو عذاب میں مبتلا کیا ہوا ہے، ان کی درندوں جیسی خصلتوں کی وجہ سے دنیا پاکستانیوں کو ویزہ دینے سے گھبراتی ہے، اچھے تعلیمی اداروں میں داخلہ اور پھر نوکریاں پاکستانیوں کیلئے تاثر کی بنیاد پر مشکل ہوتی ہیں، ظاہر ہے جب پاکستانی ریاست کے سرکاری ملاء کہیں کہ نو سال کی بچیوں سے شادی جائز ہے،میوزک سننے والوں کو مار دو، مدرسوں میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے ملزم کو فرق ہی نہ پڑے مختلف العقیدہ لوگ قابل گردن زدنی ہیں اور پاکستان کی ریاست ان کی حوصلہ افزائ کرے تو دنیا کیسے دیکھے گی؟ اس سوچ کے حامل لوگ معاشرے کیلئے اور دنیا کیلئے خطرہ ہیں ۔ #NoToExtremism
اردو
395
213
1.2K
111.6K
Nauman Sulehri ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ รีทวีตแล้ว
Ahmad Khera
Ahmad Khera@Khera_Naseem·
مہر گڑھ میں واقعہ پیش آیا جہاں غریب فروٹ بیچنے والے کو وہاں کے سردار کے بیٹوں نے صرف اس بات پر غریب فروٹ فرش پر بیہمانہ تشدد، کیا کہ تم نے ہم سے فروٹ کے پیسے کیوں مانگے فروٹ فروش بغریب یتیم لڑکا ہے جو پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے اور بوڑھی ماں اور بہنوں کی کفالت کا واحد کفیل
اردو
773
5.9K
7.2K
395.9K
Nauman Sulehri ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ
پھر حبہ پاکستانیوں کے سامنے ڈانس کیوں نہیں کرتی میوزک پر کیا آپ پاکستان کی عوام کے لیڈر نہیں ہیں اور لیڈر ہمیشہ کر کے دکھاتا ہے قوم کو @fawadchaudhry اس پریکٹیکک کا انتظار رہے گا قوم کو تاکہ اسکے بعد نا ذہنی مریض پیدا ہوں نا ہم جنس پرستی والے رولے گولے
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry

حفیظ اللہ نیازی صاحب نے طویل وقت سعودی عرب میں گزارا اور وہیں کی قبائلی نفسیات کے کر پاکستان آ گئے، ان کے بعد سعودی عرب مکمل تبدیل ہو گیا لیکن نیازی صاحب وہیں پھنسے ہوئے ہیں، جس معاشرے میں میوزک، ڈانس، ڈرامہ، فلم کو گناہ قرار دیا جائے وہاں صرف ذھنی مریض بچتے ہیں جو کم عمر بچوں کے ساتھ شادیاں کرنا، بچوں پر تشدد کرنا، مدارس میں ہم جنس پرستی اور مذھبی اختلاف پر لوگوں کو قتل کرنا عبادت سمجھتے ہیں ۔ ایسے قبائلی معاشرے میں بچیوں کی تعلیم بھی گناہ ہے اور صرف جہالت ہی قابل احترام ہے ۔۔ اللہ ہماری جہالت سے جان چھڑوائے

اردو
0
0
0
40
Nauman Sulehri ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ รีทวีตแล้ว
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
آج یوم تکبیر پر کسی سرکاری اشتہار میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تصویر نظر نہیں آئی لیکن پاکستانی قوم نے آج سب سے زیادہ اپنے اس محسن کو یاد کیا اور انکے لئے دعائے خیر کی۔ حکمران یاد رکھیں کہ قومی بیانیہ سرکاری اشتہاروں اور گانوں سے نہیں بنتا بلکہ قوم کے جذبے سے بنتا ہے
Hamid Mir حامد میر tweet mediaHamid Mir حامد میر tweet media
اردو
420
6.2K
23.7K
263.6K