Shahid Lateef
43.5K posts

Shahid Lateef
@slateef3
He who has in his heart the weight of a mustard seed of pride shall not enter Paradise
London, England เข้าร่วม Haziran 2011
348 กำลังติดตาม608 ผู้ติดตาม
Shahid Lateef รีทวีตแล้ว
Shahid Lateef รีทวีตแล้ว

*پہلا پارہ📖*
*اس پارے میں پانچ باتیں ہیں:*
1۔ اقسام انسان
2۔ اعجاز قرآن
3۔ قصۂ تخلیقِ حضرت آدم علیہ السلام
4۔ احوال بنی اسرائیل
5۔ قصۂ حضرت ابراہیم علیہ السلام
*(1)۔ اقسام انسان تین ہیں:*
مومنین ، منافقین اور کافرین۔
مومنین کی پانچ صفات مذکور ہیں:
۱۔ ایمان بالغیب
۲۔ اقامت صلوۃ
۳۔ انفاق
۴۔ ایمان بالکتب
۵۔ یقین بالآخرۃ
*منافقین کی کئی خصلتیں مذکور ہیں:*
جھوٹ، دھوکا، عدم شعور، قلبی بیماریاں، سفاہت، احکام الٰہی کا استہزائ، فتنہ وفساد، جہالت، ضلالت، تذبذب۔
اور کفار کے بارے میں بتایا کہ ان کے دلوں اور کانوں پر مہر اور آنکھوں پر پردہ ہے۔
*(2)۔ اعجاز قرآن:*
جن سورتوں میں قرآن کی عظمت بیان ہوئی ان کے شروع میں حروف مقطعات ہیں یہ بتانے کے لیے کہ انھی حروف سے تمھارا کلام بھی بنتا ہے اور اللہ تعالیٰ کا بھی، مگر تم لوگ اللہ تعالیٰ کے کلام جیسا کلام بنانے سے عاجز ہو۔
*(3)۔ قصۂ حضرت آدم علیہ السلام*
اللہ تعالیٰ کا آدم علیہ السلام کو خلیفہ بنانا،
فرشتوں کا انسان کو فسادی کہنا،
اللہ تعالیٰ کا آدم علیہ السالم کو علم دینا،
فرشتوں کا اقرارِ عدم علم کرنا،
فرشتوں سے آدم علیہ السلام کو سجدہ کروانا،
شیطان کا انکار کرنا پھر مردود ہوجانا،
جنت میں آدم وحواء علیہما السلام کو شیطان کا بہکانا
اور پھر انسان کو خلافتِ ارض عطا ہونا۔
*(4)۔ احوال بنی اسرئیل:*
ان کا کفران نعمت اور اللہ تعالیٰ کا ان پر لعنت نازل کرنا۔
*(5)۔ قصہّ حضرت ابراہیم علیہ السلام:*
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اپنے بیٹے کے ساتھ مل کر خانہ کعبہ کی تعمیر کرنا
اور پھر اللہ تعالیٰ سے اسے قبول کروانا
اور پھر توبہ و استغفار کرنا۔
Copied
#موناسکندر

اردو
Shahid Lateef รีทวีตแล้ว



O Allah! I seek refuge in You from the decline of Your blessings, the removal of our state of well-being, the sudden onset of Your punishment and from all that displeases you

Ryttarinna@wasalive22
English
Shahid Lateef รีทวีตแล้ว

عالمی یومِ ریڈیو کے موقع پر صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کا پیغام
@AAliZardari
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/35820/

اردو
Shahid Lateef รีทวีตแล้ว

Secretary @MoIB_Official Ashfaq Ahmad Khalil has reiterated commitment to make @RadioPakistan more vibrant, dignified and stable national institution through administrative transparency, professionalism and modern reforms
#RadioPakistan #news
radio.gov.pk/13-02-2026/rad…

English
Shahid Lateef รีทวีตแล้ว

شبانہ محمود برطانیہ کی پہلی مسلمان وزیراعظم بن سکتی ہیں، سٹّے لگنا شروع
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر ایپسٹین سکینڈل کی وجہ سے شدید دباؤ کا شکار ہیں جس نے ان کے سیاسی مستقبل پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ اسٹارمر کا ایک متنازع فیصلہ ان سے وزارت عظمیٰ چھن جانے کا باعث بن سکتا ہے اور ان کی جگہ برطانوی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون مسلمان کو وزیراعظم بنائے جانے کا امکان ہے۔
شبانہ محمود برمنگھم سے رکن پارلیمنٹ ہیں اور اس وقت برطانیہ کی وزیر داخلہ کے طور پر ایک انتہائی مشکل وزارت سنبھال رہی ہیں۔ شبانہ ایک سنجیدہ، محنتی اور خاموشی سے کام کرنے والی سیاست دان سمجھی جاتی ہیں

اردو
Shahid Lateef รีทวีตแล้ว

O Allah, protect the Kingdom of Saudi Arabia with a protection befitting its noble status.
Guard its land and its skies, its leadership and its people.
Make it a land of safety, tranquility, abundance, and prosperity.
O Allah, turn the plots of those who wish it harm against them,
and shield it from every trial and every evil, seen and unseen.
O Allah, bless its guardians and soldiers,
grant wisdom and guidance to its leaders,
and make it always a supporter of truth,
a source of strength for Islam,
and a refuge for the oppressed.
O Allah, as You have honored it with the Two Holy Mosques,
honor it with everlasting security,
with justice, strength, and dignity.
Raise it to a rank that never falls,
and keep it under Your protection that can never be breached.
Indeed, You are over all things competent.

English














