BE PAKISTANI

46.3K posts

BE PAKISTANI banner
BE PAKISTANI

BE PAKISTANI

@think_tone

you should be clear where you stand.

karachi เข้าร่วม Ocak 2012
246 กำลังติดตาม461 ผู้ติดตาม
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@2Kazmi ہمارا وزیراعظم اس میں ہی خوش ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ان کی تعریف کرتا ہے۔۔ باقی اگر ملک میں پیٹرول گیس بجلی مہنگے ہیں، معیشت ڈوب رہی ہے، عدلیہ کا جنازہ نکل چکا ہے یا کوئی سالوں کے عرصہ میں بنی بلڈنگ ایک پل میں غیرقانونی ہوجاتی ہے ان سب سے وزیراعظم کا کیا تعلق؟
اردو
0
0
1
22
Ather Kazmi
Ather Kazmi@2Kazmi·
اس سے بڑا کوئی مذاق ہوسکتا ہے!شاہراہ دستورپر واقع نمبر1عمارت غیر قانونی ہے!!ریاستی مشینری کے بغل میں،سپریم کورٹ،ہائی کورٹ، پارلیمان،وزیراعظم،صدر آفس،سے چند سو گز کے فاصلے پر اتنی بڑی غیرقانونی بلڈنگ کیسے بن گئی!کسی سرکاری اہلکار سے پوچھا؟اندازہ لگائیں باقی ملک میں کیا ہو رہا ہوگا
Ather Kazmi tweet media
اردو
178
1.8K
5K
42.4K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@SdqJaan پیٹرول کی قیمت تو عام آدمی کے لئے بڑھی ہے۔۔ پاکستان کا بیوروکریٹ، حکومتی وزراء اور مشیر مفت پیٹرول کی سھولت اے فیضیاب ہورہے ہیں۔۔جگہہ وہی جلتی ہے جہاں آگ لگتی ہے۔۔ان ٹھنڈے کمروں میں بیٹھنے والوں کو کیا پتہ کہ ایک غریب اپنی بائیک کے لئے پیٹرول کیسے خریدتا ہے؟
اردو
0
0
0
3
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
آج مزدوروں کا عالمی دن ہے ، اگر ایک ہزار مزدوروں سے ملکی اداروں کے متعلق پوچھیں تو ان کے جو جوابات ہوں گے ،ان کی وجہ سے 999 مزدور اندر ہو جائیں گے ، پاکستان کے لوگوں اور اداروں میں فاصلے بہت بڑھ چکے ہیں ، ان فاصلوں کو کم کرنے کی ضرورت ہے ، اتنی نفرتوں کے ساتھ ملک آگے نہیں بڑھ سکتا
اردو
10
75
310
5.2K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@IrshadBhatti336 پاکستان کی تاریخ گواہ رہیگی کہ اس مخلوق کا سربراہ سب سے زیادہ حکمرانوں کے خلاف بیانات دیتا تھا اور حقیقت میں سب سے بڑا حکومتی سھولت کار بھی خود ہی تھا۔۔۔
اردو
0
0
0
21
Irshad Bhatti
Irshad Bhatti@IrshadBhatti336·
اور پھر اشرافیہ جیت گئی۔۔ ون کانسٹٹیوشن ایونیو معاملہ،وزیراعظم شہبازشریف کا نوٹس،رہائشی مکینوں کو نکالنے سےروک کر انکوائری کمیٹی بنا دی۔۔ واہ وزیراعظم صاحب واہ،جب بری امام میں غریبوں کے گھر گرا کر مسکینوں کو بھگایا جا رہا تھا تب آپ نے نوٹس نہ لیا اور جب سیدپور گاؤں میں غریبوں کے گھر گرائے جا رہے تھے تب آپ نے کمیٹی نہ بنائی۔۔ لیکن یہاں آپ نے ایک لمحے میں غلط ایکشن لے لیا۔۔ واہ وزیراعظم صاحب واہ۔۔ اور پھر اشرافیہ جیت گئی۔۔
اردو
22
321
1.1K
17.4K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@ImdadHusainlion آپ کا ٹویٹ اور پٹواری دماغ بلکل ایک جیسے ہیں۔۔۔🤣
اردو
0
0
0
11
Imdad Hussain⛎
Imdad Hussain⛎@ImdadHusainlion·
جب پیٹرول 63 روپے لیٹر ڈیزل 72 روپے لیٹر سونا 45 ہزار روپے تولہ ڈالر 96 روپیہ مرغی 140 روپیہ کلو گھی 100 روپیہ کلو بجلی 8 روپے یونٹ آتا 30 روپیہ کلو چینی 55 روپیہ کلو اور روٹی 5 روپے کی مل رہی تھی تب ڈی چوک پر 126 دن یوتھیے گھنگرو توڑ تے رہے
Imdad Hussain⛎ tweet media
اردو
66
45
110
3.2K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@nadiakhaan جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ہو۔۔ بغض اھل بیت میں تم ان کو کافر مرتد کہہ رہی ہو جنہوں نے اسرائیل کے خلاف لڑ کر اس وقت اسلام کا سربلند کیا جب تمہارے بنوامیہ کی اولادیں شکیرہ کے کونسرٹ میں ناچ رہے تھے اور کافروں کے آگے اپنی بچیاں نچوا رہے تھے۔۔
اردو
0
0
0
22
Dr. Nadia Khan
Dr. Nadia Khan@nadiakhaan·
جدید #شیعت جسکی ابتدا #خمینی کے اقتدار سے ہوئی‘ قادیانیت سے بڑا فتنہ ہے۔ قادیانی صرف اس بات پر کافر قرار پائے وہ محمد ﷺ کی نبوت کے ساتھ مرزا کو #ظلی_نبی مانتے ہیں۔ خمینی نے بغضِ معاویہؓ کی آڑ میں شیخین کو مرتد‘ خلفا ثلاثہ کو گمراہ کہنا‘قرآن و حدیث میں صحابہ کی فضیلت کا انکار‘اور امہات المومنین بالخصوص عائشہ ؓکی سرے عام تضحیک کر کے اور شیعہ بچوں تک سے کروا کر۔۔۔دنیا کو بتایا وہ اسلام کے اکثریتی ماننے والوں کو اپنے جوتے کی نوک پر رکھتا ہے۔ ایسا شخص مرزا غلام احمد قادیانی سے بڑا مجرم ہے‘ اسے پہچانیں!
Dr. Nadia Khan tweet mediaDr. Nadia Khan tweet media
اردو
27
74
209
3.6K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@JUI_NW خدانخواستہ جنگ اگر شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان لگ جائے تب بھی ہمارے حکمران پیٹرول کی قیمت بڑھادینگے۔۔
اردو
0
0
0
17
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کا اثر ہمارے پڑوسی ممالک پر کیوں نہیں ہو رہا ہے؟ کہی ہمارے بےحس حکمران ان حالات کا ناجائز فائدہ تو نہیں اٹھا رہے ہیں🤔
اردو
18
29
85
1.5K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@AbidSherAli تم کو پرانا پاکستان ہی اچھا لگتا ہے جہاں کرپشن زدہ ماحول ہو، حہاں عدالتوں کے جج لفافہ کھول کر فیصلہ پڑھیں، جہاں جنگ کسی اور ملک میں ہو اور مہنگائی یہاں ہوجائے، جہاں تم جیسے ہارے ہوئے لوگ رات کی تاریکی میں حکمران بنادئے جائیں۔۔؟
اردو
0
0
9
193
Abid Sher Ali
Abid Sher Ali@AbidSherAli·
آج مزدور ڈے پر ان مستریوں کو بھی ضرور یاد رکھیے گا جو نیا پاکستان بنانے نکلے تھے۔ بیچارے آجکل بےروزگار ہیں
اردو
252
120
747
29.3K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@SdqJaan عمران خان کو نکالنے کا مقصد یہ ہی تو تھا کہ خان اس ملک کی بھلائی کے لئے کام کررہا تھا۔۔وہ قائداعظم کے افکار پر چل رہا تھا، تو جنہوں نے قائداعظم کو ہی راستہ سے ہٹادیا تھا وہ کیسے چاہتے کہ کوئی قائد اعظم کے راستوں پر چل کر اس ملک کو حقیقی آزادی دلادے۔۔؟
اردو
0
1
1
37
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
کہا گیا کہ عمران خان کی وجہ سے بیرونی سرمایہ کاری نہیں آ رہی ، اسکو اقتدار سے نکالا گیا ، آج عمران خان کو نکالے جانے کے چار سال بعد صورتحال یہ ہے کہ بیرونی سرمایہ کاری 52 سال کی کم ترین سطح پر ہے
اردو
40
1.4K
4.5K
34.4K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@SdqJaan ایک عام آدمی کیا سوچتا ہے؟ یہ کہ اس کے ملک کا نظام چل رہا تھا، معیشت 6.2 فیصد سے بڑھ رہی تھی، جو فیصلے ہورہے تھے ملکی مفاد میں ہورہے تھے، پھر وہاں سے کال آئی جو پاکستان کی ترقی نہیں چاہتا کہ اس محب وطن کو ہٹائو یہ پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا کرلے گا۔۔۔😢
اردو
2
0
5
394
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
عمران خان کو اقتدار سے نکالنے جانے کے بعد سے آج کے دن تک ، پاکستان کا کوئی شعبہ جو 9 اپریل 2022 سے آگے گیا ہوا ؟؟؟؟
اردو
214
424
1.9K
82K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@SdqJaan عدالتی فیصلے جھوٹے، کیسز جھوٹے، بس قوم ایک ہی بات پہ متفق ہے کہ عمران خان محب وطن ہے اور پاکستان میں محب وطنوں کو اذیتیں دی جاتی ہیں۔۔۔
BE PAKISTANI tweet media
اردو
2
2
10
293
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
جیسی اذیتیں اور تکالیف عمران خان کو دی گئیں ،ایسی شاید ہی پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاستدان کو دی گئی ہوں ۔۔۔۔
اردو
365
3.9K
12.1K
90.4K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@JUI_NW پاکستان میں پیٹرول صرف عام آدمی کے لئے مہنگا کیا گیا ہے۔۔بیوروکریٹس، حکومتی وزراء مشراء کو اب بھی مفت پیٹرول فراھم کیا جارہا ہے۔۔پروٹوکول میں اب بھی تیس تیس گاڑیاں شامل کی جاتی ہیں۔۔ یہ ملک حکمرانوں کی عیاشی کے لئے ہے کیا؟؟
اردو
0
1
0
15
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
فروری 1 سے اب تک → پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 56٪ اضافہ، جبکہ بھارت میں کوئی تبدیلی نہیں: 1: نئی دہلی: ₹94.72 - > ₹94.72 2: بنگلہ دیش: تقریباً BDT130 - > کوئی تبدیلی نہیں 3:پاکستان: Rs257 <-Rs399.86 (+56%).. ایک ہی آئل سٹاک مختلف پالیسی
اردو
18
67
115
1.5K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@tariqmateen کسی نے مذاق میں کہا کہ شمالی کوریا کے صدر کہتے ہیں میں یہاں جپان اور جنوبی کوریا سے جنگ کروں گا تو مہنگائی پاکستان میں ہوجائے گی۔۔ یہ مذاق کی بات اس بدنصیب قوم کا مقدر بن چکی ہے۔۔ لاوارث ملک، لاوارث قوم انجان حکمران
BE PAKISTANI tweet media
اردو
0
0
0
4
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@kirannaz_KN تیری طرف سے اقرار کی سائیڈ لینا، قوم اس کے اسباب کو سمجھتی ہے۔۔تم لوگوں نے پاکستانی صحافت کو اس نہج پر پہنچایا ہے کہ لوگ کسی جھوٹے شخص پر اعتبار کرلینگے مگر تم لوگوں پر کبھی نہیں کرینگے۔۔۔
اردو
0
0
0
9
Kiran Naz
Kiran Naz@kirannaz_KN·
معطل نہیں ہونا چاہیئے تھا۔ کسی کے روزگار تک بات نہیں جانی چاہیئے۔ اقرار پبلک فگر ہیں۔اگر کہیں دل آزاری ہوئی بھی تھی تو دل بڑا کرکے معاف کردینا چاہئیے ۔
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal

سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا

اردو
89
13
211
13.9K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@Zunairamahum جس ملک میں تیرے جیسی سوچ ہو وہاں مائوں کی اولادیں انجنیئرس اور ڈاکٹرس نہیں بلکہ پٹواری بنتی ہیں۔۔۔
اردو
1
0
0
24
Zunaira mahum
Zunaira mahum@Zunairamahum·
جس ملک میں عمران خان کو لیڈر اور رجب بٹ کو آئیڈل سمجھا جائے وہاں صلاح الدین ایوبی نہیں بلکہ اعلیٰ قسم کے واٹر پروف ڈیش پیدا ہوتے ہیں
اردو
10
12
100
1.5K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@Atifrauf79 تیری پٹواری سوچ پر لعنت ہے۔۔اتنا کہہ دیا کہ پیٹرول صرف 6 روپے بڑھایا گیا مگر اندھے، یہ بھی تو دیکھو کہ پیٹرول میں صرف دو ماھ میں فارم 47 والوں نے اب تک 142 روپے کا اضافہ کیا ہے۔۔258 میں ملنے والا پیٹرول اب 400 کا ہوگیا ہے۔۔
اردو
0
7
49
499
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
یوتھیے نے پرپگینڈے کر کر کے منہ لال کر لیے کے آج پیٹرول 200 روپیے لیڑ بڑھ جائے گا ۔ پیٹرول کی قیمت میں صرف 6.51 روپے کا اضافہ ہوا
Atif Rauf tweet media
اردو
492
97
336
55.9K