🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 รีทวีตแล้ว

پی ٹی اۤئی لیڈرشپ کے کافی سارے لوگ سہیل اۤفریدی کے لیاقت باغ میں 9 اپریل کے جلسے کے فیصلے کے خلاف تھے۔۔ وہ احتجاج کرنا ہی نہیں چاہتے۔۔وہ چاہتے ہیں جیسے چل رہا ہے، چلتے جاو۔۔۔سہیل اۤفریدی مسلسل کہہ رہے ہیں کہ ہمیں عمران خان کی رہائی کیلئے تحریک چلانی پڑے گی لیکن پارٹی کے کئی رہنما اس کیلئے تیار دکھائی نہیں دیتے۔۔اب سہیل آفریدی نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اۤگے بڑھ کر یہ اختیار اپنے ہاتھوں میں لے لیا جائے اور عملی طور پر وہ ایسا کرنے جا رہے ہیں۔ پارٹی کے پچھلے اجلاس میں بھی کافی گرما گرمی ہوئی ہے: اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
اردو





















