م عاصم خان

7.8K posts

م عاصم خان banner
م عاصم خان

م عاصم خان

@JUIAsim

فاضل جامعہ سراج العلوم سعدیہ کوئٹہ/ متخصص بدارالافتاء ربانیہ کوئٹہ/ سوشل میڈیا ورکر جمعیت علمائے اسلام قلعہ سیف اللہ

balochistan Pakistan شامل ہوئے Şubat 2023
1.9K فالونگ3.8K فالوورز
پن کیا گیا ٹویٹ
م عاصم خان
م عاصم خان@JUIAsim·
" حِینَمَا تَکُونُ البَرَاءَةُ اِحتِجَاجاً" ۔ ​: جب معصومیت خود ایک احتجاج بن جائے۔ ۔ : کله چې معصومیت پخپله یو احتجاج وګرځي"
م عاصم خان tweet media
PS
1
2
9
277
م عاصم خان ری ٹویٹ کیا
Raza khan
Raza khan@Razakhan1228321·
5 تاریخ کو اسمبلی اجلاس میں بل ایجنڈے میں شامل اور پاس نہیں کیا گیا تو 6 تاریخ کو تمام اضلاع وتحصیل ہیڈکوارٹر میں مظاہرےاورمکمل شٹرڈاؤن ھوگا مولاعبدالواسع #Raza_Khan
Raza khan tweet media
اردو
0
4
7
50
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
آستین کے سانپ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں 🧐
اردو
10
0
6
1.2K
م عاصم خان
م عاصم خان@JUIAsim·
"ختمِ نبوت کے شہزادوں نے جس طرح سے قادیانیت کو روند ڈالا ہے، دیکھ کر واقعی ایمان تازہ ہو گیا اور بڑا مزہ آیا۔ حق کے ان جری جوانوں نے باطل کے ایوانوں میں ایسی ہلچل مچائی ہے کہ رضی بیچارے کی بے بسی دیکھ کر تو شاید شیطان کو بھی ترس آ رہا ہو گا۔"😅
م عاصم خان tweet media
اردو
1
1
3
25
Syed Abdul Baseer
Syed Abdul Baseer@SA_B_786·
مزدور کےبعد اب انکے بچوں کو تعلیم دینےکےنام پراربوں کاکھیل؟بغیرٹینڈرDNkکو اربوں کاٹھیکہ؟ کروڑوں میں فیس،سہولت زیرو، نہ گراؤنڈ، نہ تعلیم،نہ اچھی خوراک،جیل جیساماحول، عوام کاپیسہ،کس کی جیب میں؟ کیایہ سچ ہے @dpr_gob @CMOBalochistan @PakSarfrazbugti @Senator_Baloch @TalalBugti98809
Syed Abdul Baseer tweet media
اردو
2
7
8
61
م عاصم خان
م عاصم خان@JUIAsim·
کیاآپ تیار ہے ؟ مدارس کے دفاع کے لیے
اردو
0
1
1
43
م عاصم خان
م عاصم خان@JUIAsim·
السلام علیکم🤝 صبح بخیر لاکھوں کروڑوں درود سلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ پر اور ان کی آل اولاد پر  اس امید کے ساتھ کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین 🤲 #اردو_زبان #Islamabad #Iran #صباح_الخير #IslamabadTalk
م عاصم خان tweet media
اردو
3
4
5
70
م عاصم خان
م عاصم خان@JUIAsim·
اگر حکومت نے پھر بھی غفلت دکھائی تو 10 تاریخ کو بلوچستان بھر سے کارکن اور دینی مدارس کے طلبہ قافلوں کی صورت میں کوئٹہ کی طرف روانہ ہوں گے، اور فیصلہ کن احتجاج کوئٹہ کی سڑکوں پر ہوگا۔ محسن بلوچستان کا اعلان
اردو
0
0
1
19
م عاصم خان
م عاصم خان@JUIAsim·
مدارس کی تحفظ کیجنگ جمعیت علماء اسلام کی سنگ اگر 5 تاریخ کو اسمبلی اجلاس میں یہ بل ایجنڈے میں شامل ہو کر منظور نہ ہوا تو 6 تاریخ کو تمام اضلاع اور تحصیل ہیڈکوارٹرز میں مظاہرے اور مکمل شٹر ڈاؤن ہوگا۔ +
م عاصم خان tweet media
اردو
1
4
5
49
م عاصم خان ری ٹویٹ کیا
Hafiz Hamdullah
Hafiz Hamdullah@iHafizHamdullah·
پاکستان اس وقت دنیا میں چمک رہاہے۔(وفاقی وزیر عطا تارڑ) پاکستان سمیت، 25 کروڑ عوام اندھیرے میں ہیں۔(حافظ حمداللہ) صاحب، دنیا میں ملک چمکنے سے کیا غربت اور مہنگائی ختم ہوگئی؟
اردو
18
168
529
5.2K
م عاصم خان
م عاصم خان@JUIAsim·
10مئی کو بلوچستان کے طول وعرض سے قافلے کویٹہ روانہ ھونگے پھر فیصلہ یہاں کویٹہ شہر میں ھوگا مولانا عبدالواسع
اردو
0
1
2
39
م عاصم خان
م عاصم خان@JUIAsim·
@muftihamdard اور ماشاءاللہ سے یہ سب خصلتیں آپ کے اندر بڑے پیمانے پر موجود ہیں
اردو
0
0
0
27
Mufti Fazal Hamdard
Mufti Fazal Hamdard@muftihamdard·
انتہا پسندی کا آغاز "ذہنی شدت" سے ہوتا ہے۔ صوفیاء اپنے مریدوں کی تربیت اس طرح کرتے ہیں کہ ان کے دلوں سے کینہ، بغض اور غصہ ختم ہو جائے، جس کے بعد معاشرے میں تشدد کی جگہ باقی نہیں رہتی۔
اردو
6
6
43
1K
Tariq Jamil
Tariq Jamil@TariqJamilOFCL·
اللہ کے سِوا کوئی مشکل کشا نہیں صرف اُسی کو مدد کے لیے پکارو۔
اردو
134
1K
7.8K
81.7K
م عاصم خان
م عاصم خان@JUIAsim·
مولانا سے محبت دل کا معاملہ ہے
اردو
0
0
1
43
م عاصم خان
م عاصم خان@JUIAsim·
یہ بدبخت مفت کے مفتی روافض کے کم دام غلامی پہ روافض کی نوکری کے ساتھ ساتھ اب مرزائیوں کی دلالی بھی کرے گا۔ بھاڑ میں جائے تیرا تبصرہ منحوس آپ کو ہر جگہ ختم نبوت سے مسئلہ ہے کیونکہ تمن کا ریٹ کم ھے اپکو وصول زیادہ کرنا ہے تب تو بھونکنا ہی پڑے گا
Mufti Fazal Hamdard@muftihamdard

دیوبندی حضرات کا دعوی ہے کہ ان کے اکابر نے جو لکھا ہے وہ حق ہے تو پھر اپنے اکابِر کی لکھی عبارات کا مناظرے میں دفاع کرنا چاہیے تھا یہ مطالبہ کرنا کہ قرآن و سنت سے دلیل دو ہمارے اکابر بزرگوں کی کتابوں کا ریفرنس نہیں یہ اصولِ مناظرہ کے خلاف ہے

اردو
0
1
2
36
Mufti Fazal Hamdard
Mufti Fazal Hamdard@muftihamdard·
لندن میں ہونے والے مناظرے پر میرا تبصرہ London Munazra | Deobandi vs Qadiani | Mufti Fazal Hamdard Review🔥 youtu.be/dYoLLfbNjFU
YouTube video
YouTube
Mufti Fazal Hamdard tweet media
Català
19
2
13
1.6K
م عاصم خان
م عاصم خان@JUIAsim·
اگر ہمیں میٹرک کے ریاضی کے پرچے میں ہیلپروں اور عملے کی بھرپور مدد سے نقل کا موقع نہ ملتا، تو ہم فیل ہونے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیتے۔ اس تمام تر "سہولت کاری" کے باوجود ہم بمشکل 35 نمبر لے کر میٹرک سے جان چھڑا پائے۔
م عاصم خان tweet media
اردو
0
1
1
36
م عاصم خان ری ٹویٹ کیا
Syed Abdul Baseer
Syed Abdul Baseer@SA_B_786·
جمعیت علماءاسلام بلوچستان کےتمام کارکنوں کواطلاع دیاجاتے کہ کل انشاءاللہ العزیز5بجے تک انتظارفرمائیں حضرت مولاناعبدالواسع ایک اہم پریس کانفرنس کررہاہےآئندہ لائحہ عمل کےبارے میں @juipakofficial @MoulanaOfficial @ziaurrehman76 @dpr_gob @CMOBalochistan @PakSarfrazbugti @MeerLangau
Syed Abdul Baseer tweet media
اردو
0
13
21
165
م عاصم خان
م عاصم خان@JUIAsim·
@MeerLangau مگر جہاں نماز سکھائی جاتی ہے اس پر پابندی عائد کردی جاتی ہے
اردو
0
0
1
9
م عاصم خان
م عاصم خان@JUIAsim·
السلام علیکم🤝 صبح بخیر لاکھوں کروڑوں درود سلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ پر اور ان کی آل اولاد پر  اس امید کے ساتھ کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین 🤲 #اردو_زبان #Islamabad #Iran #صباح_الخير #IslamabadTalk
م عاصم خان tweet media
اردو
1
2
2
63
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
تمام احباب ٹوئٹر ایکس کے پروفائل پر کلک کرکے Name کے نیچے " بائیو " والے خانے میں اگر آپ کسی سطح کے کوآرڈینیٹرز یا تنظمی ذمہ دار ہیں تو وہ ذمہ داری لازمی لکھیں تاکہ آپ کی شناخت میں آسانی ہو اور آپ کا پورا تعارف سامنے آ جائے ۔ مثال کے طور پر روحیل خان ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر ضلع مہمند ، صوبہ خیبر پختونخوا
Muhammad Sami Swati tweet media
اردو
24
40
98
1.4K