Bhuttoist 🇵🇰🫶 🇱🇾

8.6K posts

Bhuttoist 🇵🇰🫶 🇱🇾 banner
Bhuttoist 🇵🇰🫶 🇱🇾

Bhuttoist 🇵🇰🫶 🇱🇾

@PPPPLarkano

Jyala of #SZAB and #SMBB. Leader #PPP Chairman #BilawalBhuttoZardari #Bhuttoism

Pakistan شامل ہوئے Ocak 2016
1.5K فالونگ1.6K فالوورز
Bhuttoist 🇵🇰🫶 🇱🇾 ری ٹویٹ کیا
PPP Digital Media
PPP Digital Media@mediapppdigital·
پاکستان نے عالمی امن، سفارتکاری اور مذاکرات کے فروغ میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔ اسلام آباد اکارڈ اس کامیاب کاوش کی علامت ہے۔ قومی قیادت، مسلح افواج اور تمام متعلقہ ادارے اس کامیابی پر مبارکباد کے مستحق ہیں جنہوں نے پاکستان کا مثبت تشخص دنیا بھر میں اجاگر کیا۔ اسلام آباد کی دنیا بھر میں جو پہچان ہے، وہ موجودہ قیادت کی وجہ سے ہے۔ سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو @sharjeelinam
اردو
12
360
355
6.7K
Bilawal Bhutto Zardari
Bilawal Bhutto Zardari@BBhuttoZardari·
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو صرف اسلامی دنیا کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم نہیں تھیں بلکہ ایک متحد، جمہوری اور ترقی پسند پاکستان کی علامت اور “وفاق کی زنجیر” تھیں۔ انہوں نے آمریت، جبر اور ناانصافی کے خلاف بے مثال جدوجہد کی اور آئین کی بالادستی، مضبوط وفاق، عوامی حقوق اور مساوات پر مبنی معاشرے کا خواب قوم کو دیا۔ آج بھی اُن کا مشن ہر اس پاکستانی کے دل میں زندہ ہے جو جمہوریت، انسانی حقوق اور بہتر مستقبل پر یقین رکھتا ہے۔ آئیں آج یہ عہد کریں کہ ہم بی بی شہید کے وژن اور عوامی خدمت کے مشن کو پوری ثابت قدمی کے ساتھ آگے بڑھائیں گے۔
Bilawal Bhutto Zardari tweet media
اردو
167
715
1.1K
11.6K
Maleeha Manzoor
Maleeha Manzoor@MaleehaManzoor·
The People’s Princess. ❤️🖤💚
Maleeha Manzoor tweet media
English
3
27
57
460
Umar Aziz
Umar Aziz@umaraziz2k7·
بینظیر 💔🤲 "تاریخ کی وہ عظیم خاتون رہنما ہیں، جنہوں نے اپنی پوری زندگی خواتین کے تحفظ، اقلیتوں کی فلاح اور غریبوں کو ان کے حقوق دلانے کے لیے وقف کر دی تھی۔" @BBhuttoZardari @AseefaBZ #HBDShaheedBenazir
Umar Aziz tweet media
اردو
1
7
8
40
Umar Aziz
Umar Aziz@umaraziz2k7·
امریت کے خلاف جدوجہد اور تربیت امریت کے خلاف نبرد آزما۔ جب قائدِ عوام قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے تھے، تب بی بی نے جیل کی کال کوٹھڑیوں میں اپنے والد سے سیاسی حوصلہ، برداشت، لیڈرشپ اور ڈکٹیٹروں کا مقابلہ کرنے کی تربیت حاصل کی۔ انہوں نے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو آمروں کے دور میں بھی زندہ رکھا۔ @BBhuttoZardari #HBDShaheedBenazir
Umar Aziz tweet media
اردو
1
7
6
39
Umar Aziz
Umar Aziz@umaraziz2k7·
ولادت اور عظیم نسب ایک عظیم باپ کی عظیم بیٹی۔ 21 جون 1953ء کوڑی بیاس میں آنے والے بے نظیر بھٹو غیر معمولی ذہانت اور خداداد صلاحیتوں کی مالک تھیں۔ انہوں نے نوعمری ہی میں اپنے عظیم والد، قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے سیاسی فلسفے اور عوامی مشن کو اپنا لیا۔ @AseefaBZ #HBDShaheedBenazir
Umar Aziz tweet media
اردو
1
6
6
37
Umar Aziz
Umar Aziz@umaraziz2k7·
1986ء کا تاریخی استقبال عوامی انقلاب کا پیش خیمہ۔ لاہور کی سڑکوں پر عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر 10 اپریل 1986ء کو جب محترمہ بے نظیر بھٹو جلاوطنی ختم کرکے لاہور پہنچیں، تو وہی سندھ سے لے کر راولپنڈی تک تاریخ کا سب سے بڑا استقبال دکھا گیا۔ لاکھوں انسانوں کا وہ گرانڈ مجمع، جو میلوں تک پھیلا ہوا تھا، آمریت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوا اور اس دن دنیا نے دیکھ لیا کہ عوام کی اصل لیڈر کون ہے۔ @BBhuttoZardari @AseefaBZ #HBDShaheedBenazir
Umar Aziz tweet media
اردو
1
5
6
46
Bhuttoist 🇵🇰🫶 🇱🇾 ری ٹویٹ کیا
Nadeem Ahmed Bhutto
Nadeem Ahmed Bhutto@Bhuttoiest·
جمہوری اور سیاسی جدوجہد کی روشن علامت شہید محترمہ بے نظیر بھٹو ❤ #HBDShaheedBenazir
اردو
13
126
175
1.5K
Bhuttoist 🇵🇰🫶 🇱🇾 ری ٹویٹ کیا
Maleeha Manzoor
Maleeha Manzoor@MaleehaManzoor·
Happy birthday to the leader who continues to inspire millions of women to dream bigger, speak louder and claim their rightful space in the society. You live on BB, in each one of us. 🩷 #HBDShaheedBenazir
Maleeha Manzoor tweet media
English
2
40
69
532
Bhuttoist 🇵🇰🫶 🇱🇾 ری ٹویٹ کیا
Pakistan Peoples Party - PPP
نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا سندھ اسمبلی کے رکن اور پاکستان پیپلز پارٹی کےرہنما نعیم کھرل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار نعیم کھرل کی وفات پاکستان پیپلز پارٹی کے لیے ایک بڑا نقصان ہے، ان کی کمی طویل عرصے تک محسوس کی جائے گی، شیری رحمان دکھ اور غم کی اس گھڑی میں مرحوم کے اہل خانہ، عزیز و اقارب اور پارٹی کارکنان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتی ہوں، شیری رحمان اللہ تعالیٰ مرحوم نعیم کھرل کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، شیری رحمان دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ اور صبرِ جمیل عطا فرمائے، شیری رحمان
اردو
0
7
13
395
Bhuttoist 🇵🇰🫶 🇱🇾 ری ٹویٹ کیا
PPP
PPP@MediaCellPPP·
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے نعیم کھرل کے انتقال پر اظہار دکھ و افسوس چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا نعیم کھرل مرحوم کے سوگوار خاندان سے افسوس و دلی ہمدردی کا اظہار مرحوم نعیم کھرل پارٹی کا اثاثہ تھے، ان کی پارٹی کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مرحوم نعیم کھرل کی جمہوریت کی بحالی میں ایک اہم کردار رہا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نعیم کھرل مرحوم کیلیئے جنت الفردوس اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا
اردو
1
21
29
637
Bhuttoist 🇵🇰🫶 🇱🇾 ری ٹویٹ کیا
PPP
PPP@MediaCellPPP·
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی نعیم کھرل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ صدر زرداری کا مرحوم نعیم کھرل کی سیاسی، سماجی اور عوامی خدمات کو خراجِ تحسین۔ صدر کی مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت، مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا۔
اردو
1
28
36
751
Bhuttoist 🇵🇰🫶 🇱🇾 ری ٹویٹ کیا
Umar Aziz
Umar Aziz@umaraziz2k7·
ہماری شناخت، ہمارا مان، ہماری بے نظیر! 73ویں یومِ ولادت پر ہم ان کے ادھورے مشن کو پورا کرنے کا عہد کرتے ہیں۔ ⁦⁩ ⁦#HBDShaheedBenazir
Umar Aziz tweet media
اردو
0
6
5
26