Umar Aziz

55.6K posts

Umar Aziz banner
Umar Aziz

Umar Aziz

@umaraziz2k7

🇵🇰💓🇱🇾 PR & Coordination Secretary #PPP distt: #KSK, Proud S/O @AzizChhuttoPPP Ex Info: Sec: #PPP ditt: Larkana #Bhuttoist, #Coordinator @mediapppdigital

Pakistan Katılım Haziran 2013
1.9K Takip Edilen2.7K Takipçiler
Umar Aziz retweetledi
Ghulam Muhammad Babbar
Ghulam Muhammad Babbar@MuhammadGh42451·
شہید محترمہ بینظیر بھٹو جمہوریت، مساوات اور عوامی حقوق کی علامت تھیں۔ ان کی 73ویں سالگرہ پر ہم عہد کرتے ہیں کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ان کے مشن کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے, @BBhuttoZardari #HBDShaheedBenazir
اردو
0
3
3
8
Umar Aziz retweetledi
Ghulam Muhammad Babbar
Ghulam Muhammad Babbar@MuhammadGh42451·
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ آپ نے جمہوریت، عوامی حقوق اور پاکستان کی ترقی کے لیے جو جدوجہد کی، وہ آج بھی قوم کے لیے مشعلِ راہ ہے, @BBhuttoZardari #HBDShaheedBenazir
اردو
0
3
4
6
Umar Aziz retweetledi
Siraj Rattar
Siraj Rattar@Siraj_Rattar123·
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے نعیم کرل کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم پارٹی کے ایک مخلص، وفادار اور قریبی ساتھی تھے، جو ہر مشکل اور کٹھن وقت میں پارٹی کے ساتھ ثابت قدم رہے۔ انہوں نے کہا کہ نعیم کرل کی وابستگی اور خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، جبکہ مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا بھی کی۔ ❤️🖤💚 @BBhuttoZardari @AseefaBZ @sharjeelinam @rawalsharjeel @mediapppdigital @MediaCellPPP
اردو
0
4
3
16
Umar Aziz retweetledi
Siraj Rattar
Siraj Rattar@Siraj_Rattar123·
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے بجٹ کے دن اپنی موجودگی سے متعلق صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان کی صرف ایک ہی قیادت ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ مختلف قیادتوں سے متعلق قیاس آرائیوں میں کوئی حقیقت نہیں اور وہ اپنی سیاسی وابستگی اور ذمہ داریوں کے حوالے سے بالکل واضح مؤقف رکھتے ہیں۔ ❤️🖤💚 @BBhuttoZardari @AseefaBZ @sharjeelinam @rawalsharjeel @mediapppdigital @MediaCellPPP
اردو
0
3
3
11
Umar Aziz retweetledi
Mansoor Ali Bhutto
Mansoor Ali Bhutto@mansoorali009·
محرم الحرام کے مقدس ایام کے احترام میں شہر بھر میں "السلام یا حسینؑ" کے بینرز اور پوسٹرز آویزاں کر دیے گئے ہیں تاکہ شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا سکے۔ یہ اقدام عوام میں پیغامِ حسینؑ، محبتِ اہلِ بیتؑ اور محرم الحرام کی روحانی فضاء کو اجاگر کرنے کے لیے کیا
Mansoor Ali Bhutto tweet mediaMansoor Ali Bhutto tweet mediaMansoor Ali Bhutto tweet mediaMansoor Ali Bhutto tweet media
اردو
0
5
6
21
Umar Aziz retweetledi
Arsalan vighio 🇱🇾
پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ جمہوریت عوامی حقوق اور آئینی بالادستی کے لیے بے مثال قربانیاں دی ہیں انہوں نے کہاکہ پارٹی کے قائدین اور کارکنان کی جدوجہد تاریخ کا روشن باب ہے جبکہ پاکستان کے امن کےلیے کردار کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔ سینئر وزیر @sharjeelinam #HBDShaheedBenazir
Arsalan vighio 🇱🇾 tweet media
اردو
0
6
6
12
Umar Aziz retweetledi
Arsalan vighio 🇱🇾
پاکستان پیپلزپارٹی محرم الحرام کے احترام میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ عقیدت و احترام سے منا رہی ہے وہ پہلی خاتون وزیرِاعظم اور دخترِ مشرق تھیں جنہوں نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مشن کو آگے بڑھایا۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن @sharjeelinam #HBDShaheedBenazir
اردو
0
6
6
13
Umar Aziz retweetledi
abdul majeed jeyalla
abdul majeed jeyalla@JeyallaMajeed·
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو صرف اسلامی دنیا کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم نہیں تھیں بلکہ ایک متحد، جمہوری اور ترقی پسند پاکستان کی علامت اور “وفاق کی زنجیر” تھیں۔
اردو
0
7
6
23
Umar Aziz retweetledi
jeyally bhuttoism ke
jeyally bhuttoism ke@MajeedBroh9822·
شہید بينظیر بھٹو اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم، جمہوریت کی ایک دلیر آواز اور ایک بہادر و مقبول عوامی قائد تھیں، ان کی شہادت پاکستان ہی نہیں دنیا کی تاریخ کا ایک سانحہ ہے۔ ان کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین اور خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں #SalaamBenazir @BBhuttoZardari
jeyally bhuttoism ke tweet media
اردو
0
7
6
24
Umar Aziz retweetledi
Armanafridi
Armanafridi@Armanafrid78837·
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ @SyedNasirHShah سے ورلڈ بینک مشن کے وفد کی ملاقات صوبے میں غیر منقولہ جائیداد پر پراپرٹی ٹیکس کی وصولی کا جدید نظام جلد متعارف کرایا جائے گا، ناصر شاہ۔ورلڈ بینک مشن کے وفد نے منصوبے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔
اردو
0
19
19
35
Umar Aziz retweetledi
Molai Yousif Brohi
Molai Yousif Brohi@MYousifBrohi·
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو تاریخ کی وہ عظیم خاتون رہنما ہیں، جنہوں نے اپنی پوری زندگی خواتین کے تحفظ، اقلیتوں کی فلاح اور غریبوں کے حقوق دلانے کے لیے وقف کر دی تھی۔ @BBhuttoZardari #HBDShaheedBenazir
Molai Yousif Brohi tweet media
اردو
0
15
16
44
Umar Aziz retweetledi
Javed Ahmed Chandio
Javed Ahmed Chandio@Javedali841·
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بی بی شہید ایک متحد، جمہوری اور ترقی پسند پاکستان کی علامت تھیں۔ انہوں نے کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو کا ویژن آئین کی بالادستی، مضبوط وفاق، عوامی حقوق، مساوات اور سماجی انصاف پر مبنی تھا، اور پاکستان پیپلز پارٹی آج بھی ان کے اور قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مشن پر کاربند ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے عہد کیا کہ پارٹی جمہوریت، انسانی حقوق اور عوامی خدمت کے سفر کو جاری رکھتے ہوئے بی بی شہید کے خوابوں کے پاکستان کی تعمیر کے لیے جدوجہد کرتی رہے گی۔ @BBhuttoZardari #HBDShaheedBenazir
Javed Ahmed Chandio tweet mediaJaved Ahmed Chandio tweet media
اردو
0
11
11
28
Umar Aziz retweetledi
Safdar Hamayion Qureshi
Safdar Hamayion Qureshi@safdarqureshi6·
21 جون 1953 پاکستان کی تاریخ کا ایک یادگار دن ہے، جب ایک ایسی بیٹی نے جنم لیا جس نے اپنی جدوجہد، استقامت اور سیاسی بصیرت کے ذریعے نہ صرف ملکی سیاست میں ایک منفرد مقام حاصل کیا بلکہ عالمی سطح پر بھی پاکستان کی نمائندگی کی۔ ان کی زندگی اس بات کا ثبوت ہے کہ عزم، قربانی اور عوامی خدمت کا جذبہ انسان کو تاریخ میں ہمیشہ زندہ رکھتا ہے۔ آج ان کی سالگرہ کے موقع پر ان کی سیاسی خدمات، جمہوریت کے لیے جدوجہد اور پاکستان کے لیے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں @AAliZardari @BBhuttoZardari @AseefaBZ @FaryalTalpurPk @PPPUSA_Org
Safdar Hamayion Qureshi tweet media
اردو
0
14
13
46
Umar Aziz retweetledi
Armanafridi
Armanafridi@Armanafrid78837·
شہید بی بی نے خواتین کو قومی سیاست میں بااختیار بنانے میں تاریخی کردار ادا کیا۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی عوام دوستی اور جمہوری جدوجہد نئی نسل کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ ایم پی اے @aliahmed_ppp علی احمد جان کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ پر خراجِ عقیدت @BBhuttoZardari
Armanafridi tweet media
اردو
0
26
27
50
Umar Aziz retweetledi
Molai Yousif Brohi
Molai Yousif Brohi@MYousifBrohi·
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے جمہوریت اور عوامی حقوق کے لیے بے مثال قربانیاں دیں۔ خطرات اور دھمکیوں کے باوجود عوام کا ساتھ نہ چھوڑنے والی عظیم قائد کو آج خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ شرجیل انعام میمن @sharjeelinam #HBDShaheedBenazir
اردو
0
19
20
54
Bilawal Bhutto Zardari
Bilawal Bhutto Zardari@BBhuttoZardari·
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو صرف اسلامی دنیا کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم نہیں تھیں بلکہ ایک متحد، جمہوری اور ترقی پسند پاکستان کی علامت اور “وفاق کی زنجیر” تھیں۔ انہوں نے آمریت، جبر اور ناانصافی کے خلاف بے مثال جدوجہد کی اور آئین کی بالادستی، مضبوط وفاق، عوامی حقوق اور مساوات پر مبنی معاشرے کا خواب قوم کو دیا۔ آج بھی اُن کا مشن ہر اس پاکستانی کے دل میں زندہ ہے جو جمہوریت، انسانی حقوق اور بہتر مستقبل پر یقین رکھتا ہے۔ آئیں آج یہ عہد کریں کہ ہم بی بی شہید کے وژن اور عوامی خدمت کے مشن کو پوری ثابت قدمی کے ساتھ آگے بڑھائیں گے۔
Bilawal Bhutto Zardari tweet media
اردو
168
742
1.1K
12.4K