*ناشتے کے فوراً بعد چائے پینا —
میڈیکل سائنس کیا کہتی ہے؟*
پاکستان میں 90% لوگ ناشتے کے ساتھ یا فوراً بعد چائے پیتے ہیں۔ مگر *سائنس اور معدہ* کچھ اور کہتے ہیں۔ آئیے سمجھتے ہیں:
*1. نقصان کیا ہوتا ہے؟
4 بڑی وجوہات*
**1. آئرن جذب نہیں ہوتا** چائے میں **Tannins** ہوتے ہیں جو کھانے کے آئرن سے چپک جاتے ہیں خون کی کمی Anemia، کمزوری، چکر، بال گرنا — خاص کر خواتین میں
**2. تیزابیت + بدہضمی** چائے **Acidic** ہے۔ خالی یا بھرے پیٹ پر تیزاب بڑھا دیتی ہے سینے میں جلن، کھٹے ڈکار، السر کا خطرہ
**3. کیلشیم ضائع** چائے میں **Caffeine** پیشاب کے ذریعے کیلشیم باہر نکال دیتی ہے ہڈیاں کمزور، جوڑوں کا درد، 40 کے بعد Osteoporosis
**4. دوائی کا اثر کم** تھائرائیڈ، آئرن، اینٹی بایوٹک کی گولیاں چائے کے ساتھ **کام نہیں کرتیں** بیماری ٹھیک نہیں ہوتی، پیسہ ضائع
*WHO کی ریسرچ:* کھانے کے 1 گھنٹے کے اندر چائے پینے سے *آئرن 64% کم جذب* ہوتا ہے۔ پاکستان میں 50% عورتیں Anemia کی مریض ہیں — بڑی وجہ یہی ہے۔
*2. تو کیا چائے بالکل چھوڑ دیں؟ نہیں! وقت بدل دیں*
1. *ناشتے کے بعد 30 سے 60 منٹ انتظار کریں* — تب تک کھانا ہضم ہو چکا ہوتا ہے، آئرن جذب ہو چکا ہوتا ہے۔
2. *ناشتے کے ساتھ کیا پئیں؟* سادہ پانی، لسی، یا فریش جوس۔ یہ ہضم میں مدد کرتے ہیں۔
3. *دن میں چائے کب؟* ناشتے کے 1 گھنٹے بعد، دوپہر 4 بجے، اور رات کھانے کے 2 گھنٹے بعد۔ *دن میں 2 کپ سے زیادہ نہیں۔*
*3. اگر چھوڑ نہیں سکتے تو "نقصان کم" کیسے کریں؟*
1. *دودھ والی چائے بہتر ہے* بلیک ٹی سے — دودھ Tannins کا اثر تھوڑا کم کرتا ہے۔
2. *لیموں نہ ڈالیں* کھانے کے بعد والی چائے میں — تیزابیت ڈبل ہو جاتی ہے۔
3. *چائے ہلکی بنائیں* — "کڑک" چائے = کڑک تیزابیت۔
4. *Anemia کے مریض:* کھانے کے 2 گھنٹے پہلے اور 2 گھنٹے بعد تک چائے بالکل نہ پئیں۔
*4. کن لوگوں کے لیے ناشتے کے بعد چائے "زہر" ہے؟*
1. *حاملہ خواتین:* بچے کو آئرن نہیں ملتا، پیدائشی وزن کم۔
2. *Anemia کے مریض:* ہیموگلوبن کبھی پورا نہیں ہوگا۔
3. *السر/تیزابیت کے مریض:* معدے میں زخم بڑھ جاتے ہیں۔
4. *ہڈی کے مریض:* کیلشیم روز باہر، دوائی بےاثر۔
5. *بچے:* قد نہیں بڑھتا، پڑھائی میں دل نہیں لگتا۔
*"میرے پاس روز 10 مریض آتے ہیں:* 'ڈاکٹر صاحب کمزوری ہے، چکر آتے ہیں'۔ Hb چیک کرو تو 8۔ پوچھو ناشتہ کیا کرتے ہو؟ جواب: 'پراٹھا اور چائے'۔
*یاد رکھیں:*
*چائے دشمن نہیں، غلط وقت دشمن ہے۔*
*30 منٹ صبر = عمر بھر کی صحت۔*
1. *ناشتے کے فوراً بعد چائے = آئرن ضائع + تیزابیت*
2. *30-60 منٹ رکو، پھر شوق سے پیو*
*— ڈاکٹر طارق حسین سومرو*
*فیملی فزیشن لاڑکانہ*
*"علاج سے پہلے پرہیز، پرہیز سے پہلے آگاہی .
@zzarishk_ In 2009, we sold our apartment worth 1.5 crore in karachi and bought a 10 marla double story house in one of the most secure residential area of pindi in 85 lacs.
Being a Karachiite, I can confidently say property prices in Karachi are rising day by day. I’ve visited Islamabad and Lahore and honestly those places aren’t that expensive. You can buy a luxury home in DHA Lahore for around 3 crore but in Karachi you may not even get a prime location property for 5 crore. We purchased a property last year near Safora, and within just a year its market value has increased substantially, Even though it is just a regular society and not considered a particularly prime location….. its value has still increased significantly.
Khaie we don’t even have basic facilities in Karachi and the system is in poor condition yet property prices are extremely high.
اگر آپ اولپرز کا دودھ استعمال کرتے ہیں تو آمین حفیظ صاحب کی بات تھوڑی سن کر ان احتیاط کریں
ہر کمپنی کوالٹی کی بجائے مال بنانے پر لگی ہے اور لوگوں کی صحت سے کھیل رہی ہے
🚨Heartbreaking: "Ashish, Ruk Na Mere Bhai" – The Last Words Before a Tragic End 💔
On April 10 in Agra, a speeding car fatally struck a biker named Kapil.
The CCTV captured the chilling moment he shouted -Ashish, ruk na mere bhai- just before the impact.
These desperate last words have left everyone devastated as a life was lost instantly.
Disturbing footage 🙏
کیا وائرل ہونے کیلئے کوئی حد نہیں رہی؟ ٹی وی سکرین پر نجی زندگی کی نمائش، فضا علی کے شوہر نے کیمروں کے سامنے بیگم کو اُٹھا لیا، معاشرے کو کیا پیغام دیا جارہا ہے؟
@HasnainUs Once i tried making jazzcash account, i was told my CNIC is already in use. Then i started getting msgs to set jazzcash account on new phone, i sent those clips to jazzcash helpline but they asked for CNIC copy which i didnt send due to fear of illegal use.
اوورسیز پاکستانی کے ساتھ جاز کیش فراڈ۔
ایک ایسی فون سم جو میری ملکیت بھی نہیں اس پر جاز کیش نے 6500 روپے وصول کرنے ہیں میں نے ہیلپ لائین فون کیا تو ان کا کہنا ہے آپ تھے یا نہیں ادا آپ کو ہی کرنے ہیں، آج جاز کیش بینک برانچ گیا وہ کہتے ہیں ہمیں معلوم ہے یہ آپ نے نہیں لیے مگر ادا آپ کو ہی کرنے ہیں جن تاریخوں میں فراڈ ہوا میں پاکستان میں موجود ہی نہیں تھا۔
جاز کیش نے تحریری ریکارڈ مہیا کرنے سے بھی انکار کر دیا ۔
کیا پاکستان میں فراڈ کو اس قدر تحفظ حاصل ہے یا یہ رویہ صرف اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ہی ہے ؟
@AmjadMalik786@JazzCash@FIA_Agency
کچھ عرصہ پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ساتھ کام کیا
مختلف امتحانی مراکز پہ پی پی ایس سی کے امتحانات لینے کیلئے ڈیوٹیاں لگتی تھیں
ایک بار ایک امتحانی مرکز میں ہیڈ مسٹریس کے امتحان کیلئے آنے والی ایک خاتون اپنا شناختی کارڈ راستے میں کہیں گم کر آئیں
اب ایگزامینر اسے امتحان میں بیٹھنے نہیں دے رہا تھا، وہ بے چاری رو رہی تھی
منتیں کر رہی تھی
کہیں دور کسی گاؤں سے آئی تھی
ساتھی عملے کا فرعون نما رویہ دیکھ کر مجھے حیرانی ہو رہی تھی
آخر مداخلت کی اور خاتون کی رول نمبر سلپ دیکھ کر اسے امتحان میں بٹھا دیا
وہ بہت مشکور ہوئی
جاتے ہوئے اپنے خاوند کو لے کر دوبارہ ملنے آئی
پھر شکریہ ادا کیا
وہ خاتون نہ صرف پاس ہوئیں
بلکہ انٹرویو اور باقی مراحل طے کر ہیڈ مسٹریس کے عہدے تک بھی پہنچ گئیں
اگر اس دن صرف ایک معمولی سی وجہ سے اسے امتحان میں نہ بیٹھنے دیتے
تو اسے یہ موقع پھر کبھی نہ ملتا
لاہور بورڈ ، کیمبرج امتحانات اور سکول ، کالج و یونیورسٹی کے امتحانات میں بھی، ایک عرصہ خدمات انجام دیں
ہمیشہ کوشش کی کہ جتنا ممکن ہو لوگوں کو سہولت دی جائے
کئی بار آؤٹ آف دے وے بھی جا کر لوگوں کی
مدد کی
آج خبر پڑھی کہ میٹرک کا ایک بچہ حادثے کی وجہ سے امتحانی مرکز میں آدھا گھنٹہ لیٹ پہنچا
تو اسے امتحان میں نہیں بیٹھنے دیا ؟؟
اس غریب پر کیا گزری ہو گی ؟؟
ایک زخم اس کے جسم پر لگا تو کتنے ہی زخم اس کی روح پر لگے
کیسا ظالم سپریڈنٹ تھا کہ جس نے بچے کو پیپر نہیں دینے دیا ؟؟
کتنے افسوس کی بات ہے کہ ہمارے ہاں تجرںہ کار اور سینیٹر اساتذہ کا رویہ اتنا جاہلانہ ہے
ڈھائی گھنٹے کے پیپر میں آدھا گھنٹہ لیٹ آنے والا بچہ بھی آسانی سے 80 نمںر کا پرچہ تو حل کر ہی لیتا ، مگر جو سیٹ پر بیٹھ جائے
وہ فرعون بن جاتا ہے
کہنا تو نہیں چاہتا
مگر ایسے نامہربان استاد پر بھی لعنت ہو !
#پاکستان
سنٹرلائزڈ کنٹرول روم سے لائیو سی سی ٹی وی مانیٹرنگ کے ذریعے میٹرک کے امتحانات کی لاہور سے پورے صوبے کی کڑی نگرانی جاری ہے؛ جہاں بے ضابطگی نظر آرہی ہے وہاں فوری کارروائی کی ہدایات جاری کی جارہی ہیں۔
سفائر کی سیل 4 بجے شروع ہوتی ہے اور 4 بج کر 1 سیکنڈ پر آدھی ویب سائٹ Sold Out ہوتی ہے۔ اتنی تیزی سے تو پیناڈول کی گولی اثر نہیں کرتی جتنی تیزی سے ان کے سوٹ غائب ہوتے ہیں
لیڈی ولنگڈن ہسپتال لاہور میں مریضہ کا سی سیکشن کرتے ہوئے ویڈیو بنانے کا معاملہ، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا سخت نوٹس
4 گائنی ڈاکٹرز کی معطلی کے بعد مزید افسران اور عملہ معطل کردیا گیا
ایم ایس لیڈی ولنگڈن ہسپتال ڈاکٹر فرح انعام کو بھی معطل کردیا گیا، نوٹیفکیشن
ہیڈ آف گائنی ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر عظمی کو بھی معطل کردیا گیا، نوٹیفکیشن
وویمن میڈیکل آفیسر ڈاکٹر اقراء حفیظ کو بھی معطل کردیا گیا، نوٹیفکیشن
گائنی ڈاکٹر آمنہ رشید کو بھی معطل کردیا گیا، نوٹیفکیشن
چارج نرس اقراء زاہد اور فوزیہ رشید اور
سٹاف حسیب الرؤف سمیت 5 پی جی آرز کو بھی معطل کردیا گیا، نوٹیفکیشن