Ihtisham Ul Haq 💧

2.7K posts

Ihtisham Ul Haq 💧 banner
Ihtisham Ul Haq 💧

Ihtisham Ul Haq 💧

@shambs0341

It's more than complicated

Anonymous شامل ہوئے Ağustos 2020
932 فالونگ1.1K فالوورز
Kamran Ali
Kamran Ali@akamran111·
خیبرپختونخوا حکومت کا عید کے موقع پر تین روز کی چھٹیوں کا اعلان 19، 20 اور 21 مارچ (جمعرات، جمعہ اور ہفتہ) کو چھٹی ہوگی، اعلامیہ جاری
Kamran Ali tweet media
اردو
3
7
67
1.6K
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
لائیو شو میں معاملات گالم گلوچ تک آگئے منصور علی خان بھی بے بس شفیع جان اور اختیار ولی نے تمام حدیں پار کردیں
اردو
19
9
140
8.1K
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
بنوں میں سینئر کلرک کو پہلے کمپیوٹر آپریٹر تعینات کیا گیا اور پھر سب ڈویژنل ایجوکیشنل آفیسر کا چارج حوالہ کردیا گیا بعد ازاں اگلے ہی روز تنقید کے باعث اعلامیہ واپس کردیا گیا
Muhammad Faheem tweet mediaMuhammad Faheem tweet media
اردو
11
16
192
7K
Ihtisham Ul Haq 💧
Ihtisham Ul Haq 💧@shambs0341·
@MeFaheem Sir, hamara aik serious issue hai agr os ko post kry aur tamam concerned afrad ko tag kry tu shyd hamara issue resolve hujy
Filipino
0
0
0
100
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
خیبر پختونخوا حکومت نے صوبہ بھر کے سکولوں میں پیرنٹ ٹیچر کونسلز کو 3 ارب 73 کروڑ روپے جاری کردئے مذکورہ رقم میں ایک ارب 20کروڑ فرنیچر کی مرمت پر خرچ کرنے کی ہدایت مالی سال کی پہلی اور دوسری سہہ ماہی کی مد میں بندوبستی اضلاع کو 2 ارب 73 کروڑ 87 لاکھ 36 ہزار روپے جبکہ قبائلی اضلاع کو 33 کروڑ 42 لاکھ 64 ہزار روپے منتقل کئے گئے ایبٹ آباد کو 12کروڑ57لاکھ 77ہزار بنوں کو 13کروڑ20لاکھ 16ہزار بٹگرام کو 4کروڑ80لاکھ 46ہزار چارسدہ کو 12کروڑ89لاکھ 11ہزار لوئر چترال کو 3کروڑ10لاکھ 27ہزار اپر چترال کو 2کروڑ19لاکھ 8ہزار لوئر دیر کو 16کروڑ89لاکھ اپر دیر کو 10کروڑ36لاکھ 92ہزار ڈیرہ اسماعیل خان کو 13کروڑ81لاکھ 89ہزار ہری پور کو 10کروڑ59لاکھ 65ہزار ہنگو کو 4کروڑ26لاکھ 16ہزار کرک کو 8کروڑ12لاکھ 37ہزار کوہاٹ کو 10کروڑ65لاکھ 38ہزار اپر کوہستان کو ایک کروڑ10کروڑ90ہزار لوئر کوہستان کو ایک کروڑ18لاکھ ایک ہزار کولائی پالس کو 94لاکھ لکی مروت کو 9کروڑ52لاکھ ملاکنڈ کو 7کروڑ50لاکھ مانسہرہ کو 16کروڑ18لاکھ 15ہزار مردان کو 22کروڑ51لاکھ نوشہرہ کو 12کروڑ84لاکھ پشاور کو 21کروڑ52لاکھ صوابی کو 15کروڑ72لاکھ شانگلہ کو 6کروڑ82لاکھ سوات کو 18کروڑ19لاکھ 72ہزار ٹانک کو 4کروڑ43لاکھ جبکہ تورغر کو ایک کروڑ69لاکھ 55ہزار روپے ان اضلاع میں لڑکیوں کے سکولوں کی مد میں ایک ارب 4کروڑ72لاکھ جبکہ لڑکوں کے سکولوں کی مد میں ایک ارب 69کروڑ15لاکھ روپے جاری ضم اضلاع باجوڑ کو 6کروڑ67لاکھ خیبر کو 6کروڑ15لاکھ کرم کو 4کروڑ78لاکھ اورکزئی کو 3کروڑ6لاکھ شمالی وزیرستان کو 5کروڑ28لاکھ جنوبی وزیرستان لوئر کو ایک کروڑ 3لاکھ جبکہ جنوبی وزیرستان اپر کو دو کروڑ14لاکھ قبائلی اضلاع میں لڑکیوں کے سکولوں کی مد میں 12کروڑ3لاکھ 94ہزار لڑکوں کے سکولوں کی مد میں 21کروڑ38لاکھ 68ہزار جاری کئے گئے
Muhammad Faheem tweet media
اردو
11
64
234
13.5K
Ihtisham Ul Haq 💧
Ihtisham Ul Haq 💧@shambs0341·
@MeFaheem @Maryam435 At that time I registered a complaint on the Citizen portal but unfortunately, that was dropped by the department concerned just saying it is a service matter 😑
English
0
0
0
21
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
خیبر پختونخوا حکومت نے نئی پالیسی کے تحت سکولوں میں اساتذہ کی مطلوبہ تعداد پوری کرنے کیلئے 10 ہزار سے زائد عارضی بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے اساتذہ کی بھرتی مکمل طور پر ٹیلنٹ پول سے مقررہ طریقہ کار کے تحت پی ٹی سیز کے ذریعے کی جائے گی سمر زون کے اسکولوں میں اساتذہ 16 جنوری سے 31 مئی تک پانچ ماہ کے لیے جبکہ ونٹر زون کے اسکولوں میں یکم مارچ سے 30 جون تک چار ماہ کے لیے بھرتی ہوگی بندوبستی اضلاع لڑکوں کے سکولوں میں بھرتی 2 ہزار 910 ایبٹ آباد 202 بنوں 49 بٹگرام 97 بونیر 20 چارسدہ 241 لوئر چترال 19 ڈیرہ اسماعیل خان 226 لوئر دیر 78 اپر دیر 267 ہنگو 3 ہری پور 58 کرک 115 کوہاٹ 34 لوئر کوہستان 23 اپر کوہستان 16 کولائی پالس 2 لکی مروت 558 ملاکنڈ 66 مانسہرہ 351 مردان 66 نوشہرہ 20 شانگلہ 46 صوابی 8 سوات 203 ٹانک 5 تورغر 34 اور اپر چترال 103 بندوبستی اضلاع میں لڑکیوں کے سکولوں میں بھرتی 2 ہزار 935 ایبٹ آباد 120 بنوں 280 بٹگرام 146 بونیر 17 چارسدہ 137 لوئر چترال 22 ڈیرہ اسماعیل خان 167 لوئر دیر 118 اپر دیر 53 ہنگو 95 ہری پور 128 کرک 106 کوہاٹ 71 لوئر کوہستان 111 اپر کوہستان 28 کولائی پالس 12 لکی مروت 268 مانسہرہ 314 مردان 68 نوشہرہ 44 پشاور 138 شانگلہ 106 صوابی 45 سوات 179 ٹانک 74 تورغر 71 اور اپر چترال 17 بندوبستی اضلاع میں کل بھرتی5 ہزار 845 ضم شدہ اضلاع میں لڑکوں کے سکولوں میں بھرتی باجوڑ 11 خیبر 110 کرم 25 شمالی وزیرستان 19 اورکزئی 2 سب ڈویژن بھٹنی لکی مروت 18 سب ڈویژن درازندہ ڈیرہ اسماعیل خان 19 سب ڈویژن درہ آدم خیل کوہاٹ 105 سب ڈویژن حسن خیل پشاور 69 اور جنوبی وزیرستان اپر 14 لڑکیوں کے سکولوں میں باجوڑ 204 خیبر 597 کرم 184 مہمند 339 شمالی وزیرستان 780 اورکزئی 401 سب ڈویژن بھٹنی لکی مروت 10 سب ڈویڑن درازندہ ڈیرہ اسماعیل خان 35 سب ڈویژن درہ آدم خیل کوہاٹ 59 سب ڈویژن حسن خیل پشاور 129 سب ڈویژن جندولہ ٹانک 225 سب ڈویژن وزیر بنوں 446 جنوبی وزیرستان لوئر 131 اور جنوبی وزیرستان اپر 297 ضم شدہ اضلاع میں مجموعی طور پر 4 ہزار 229 صوبے میں 10 ہزار 74 پرائمری اساتذہ کی عارضی بھرتی کی جائے گی
اردو
9
57
406
17.9K
Ufone 5G
Ufone 5G@Ufone·
@MohUmair87 Hamein afsos hai ke apko pareshani ka samna hua. Ap kindly apna complete address apne Ufone number ke sath DM mein share karen.
Indonesia
13
0
5
1.8K
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
یو فون انٹرنیٹ سپیڈ چار گھنٹے پہلے دو ویڈیوز ٹویٹ کی تھیں الحمداللہ اب تک پوسٹ نہیں ہوئیں۔ @Ufone
اردو
75
73
767
32.9K
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
خیبرپختونخوا میں تعلیمی نظام میں اصلاحات کے لیے گڈ گورننس روڈمیپ کے تحت اہم اقدامات جاری ہیں۔ اساتذہ کی حاضری یقینی بنانے کے لیے فیشل ریکگنیشن اور مانیٹرنگ سسٹم کو بہتر بنایا جا رہا ہے۔ جون تک 3,500 اضافی کلاس رومز تعمیر کیے جائیں گے جبکہ ترقیاتی شراکت داروں کے تعاون سے بھی کمی پوری کی جائے گی۔ امتحانی نظام میں اصلاحات، کمزور سکولوں کی مرحلہ وار آؤٹ سورسنگ، پی ٹی سی فنڈ سے اساتذہ کی کمی کا ازالہ اور بنیادی سہولیات کی فراہمی پر کام جاری ہے۔ ہر ضلع میں دو اعلیٰ کارکردگی والے سکولوں کو سینٹر آف ایکسیلینس بنایا جائے گا۔
اردو
30
71
477
7.2K
Ihtisham Ul Haq 💧
Ihtisham Ul Haq 💧@shambs0341·
@YarMKNiazi @CSKPOfficial جو اسکریننگ میں ہی فیل ہو گئے تھے یعنی یہاں میرٹ کا نیا فارمولا چل رہا ہے "جو پاس ہو وہ انتظار کرے اور جو فیل ہو وہ ایڈجسٹ ہو! اگر یہی انصاف ہے تو پھر سزا اور انعام کی تعریف بھی بدل دینی چاہیے۔ پالیسی اور قانون ایک طرف اور پسند و ناپسند کا “نیا میرٹ” دوسری طرف
Ihtisham Ul Haq 💧 tweet media
اردو
1
0
2
137
Yar Muhammad Khan Niazi
Yar Muhammad Khan Niazi@YarMKNiazi·
صوبائی کابینہ نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دے دی نئی پالیسی سے بانی پاکستان تحریک انصاف کے وژن کے مطابق میرٹ اور شفافیت کی بالادستی یقینی ہوگی، ای ٹرانسفر پالیسی وقت کی اشد ضرورت تھی، اساتذہ اپنی توجہ تعلیم کے اصل مقصد پر مرکوز رکھ سکیں گے، صوبے میں پوسٹنگ اور ٹرانسفر پر پابندی عائد ہے، 400 سے زائد سفارشیں موصول ہوئیں لیکن کسی کو بھی تسلیم نہیں کیا، نئی ای ٹرانسفر پالیسی میں موجودہ سکول میں مدتِ تعیناتی، اسٹوڈنٹ ٹیچر ریشو اور سالانہ نتائج اہم اشاریے شامل معذوری، بیوہ، علیحدگی اور شوہر/بیوی کی تعیناتی کو بھی ای ٹرانسفر پالیسی میں وزن دیا گیا ہے وزیر اعلی کا دیگر تمام محکموں کو بھی میرٹ پر مبنی ٹرانسفر پالیسی متعارف کرنے کی ہدایت، صحت اور تعلیم ہماری اولین ترجیحات ہیں، جسکی بہتری ناگزیر ہے، کمزور محکمے مستقبل اور صحت سے کھیلنے کے مترادف ہیں، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی #CMKP #SohailAfridi #eTransferPolicy #KPEducation
اردو
11
51
303
6.4K
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
حکومتِ خیبرپختونخوا نے ای-رجسٹریشن (E- Registration) سسٹم کا باضابطہ آغاز پشاور سے کر دیا ہے، جو 17 دسمبر 2025 سے پشاور میں مکمل طور پر فعال ہوگا۔ اس کے بعد ضلع پشاور میں (manual registry) رجسٹری پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔ یہ نظام مرحلہ وار پورے صوبے میں نافذ کیا جائے گا، جس کا ڈسٹرکٹ وائز شیڈول جلد جاری کیا جائے گا۔ مزید برآں، اگر پشاور میں کسی شخص کو دستی رجسٹری یا اسٹامپ جاری کیا جاتا ہے، تو برائے مہربانی فوری طور پر @CSKPOfficial کو ٹيگ کريں۔
اردو
43
192
1.1K
29.3K
Ihtisham Ul Haq 💧
Ihtisham Ul Haq 💧@shambs0341·
@YarMKNiazi جو اسکریننگ میں ہی فیل ہو گئے تھے۔ یعنی یہاں میرٹ کا نیا فارمولا چل رہا ہے: "جو پاس ہو وہ انتظار کرے… اور جو فیل ہو وہ ایڈجسٹ ہو!" اگر یہی انصاف ہے تو پھر سزا اور انعام کی تعریف بھی بدل دینی چاہیے۔ پالیسی اور قانون ایک طرف… اور پسند و ناپسند کا “نیا میرٹ” دوسری طرف
اردو
1
0
0
22
Yar Muhammad Khan Niazi
Yar Muhammad Khan Niazi@YarMKNiazi·
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سُہیل آفریدی کی ہدایات پر تمام سرکاری اداروں میں بھرتیاں صرف ایٹا کے ذریعے کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے، جبکہ نیم خود مختار اداروں کو دی گئی تمام استثنٰی بھی مکمل طور پر منسوخ کر دی گئی ہے۔ اس فیصلے کا مقصد بھرتی کے عمل میں میرٹ، شفافیت اور یکساں نظام کو یقینی بنانا ہے۔ #CMKP #SohailAfridi #ETEAKP
Yar Muhammad Khan Niazi tweet media
اردو
17
86
472
15K