
ISI👉 soldier
23.5K posts

ISI👉 soldier
@AliPMLN_
📚سینئر تجزیہ نگار📑🔭📰 وکھرے ٹیپ کا💪👊 💕 اے پٹواری ﺍﯾﮉا ﻭﯼ ﺷﺎﮐﺮ ﻣﺎﮌا نہی💕 💔ﺟﯿﮉﯼ لوکاں نے ہال ہال ﭘﺎئی ہوئی ﺍﮮ💔





آپ کو ہزاروں جرنیل ملیں گے مگر دوسرا عمران خان نہیں ملے گا ❤️🩹 اس شخص سے ہزار بغض رکھو ، جب تک پاکستان رہے گا عمران خان کا نام یاد رکھا جاۓ گا 🫶 عمران خان زندہ باد 🔥










اگر اپکو اچانک خبر ملے کہ نواز شریف دل کا دورا پڑنے سے انتقال کر گیا تو آپکا فرسٹ ری ایکشن کیا ہوگا ؟




عمران خان ایک ایسا وزیراعظم تھاجو ائیر پورٹ پر بیٹھ کر اپنے فلائٹ کا انتظار کرتا تھا ۔۔وہ چاہتا تو اپنے لیے جہاز منگوا سکتا تھا۔۔مگر اس نے ملک وقوم کا پیسہ بچانے کو ترجیح دی ۔



آدھے گھر والی


دیکھنے میں تو یہ تصویر AI بھی نہیں دکھائی دیتی۔ مگر پھر بھی عجیب لگ رہی ہے۔ رہنمائی کریں، کیا عمران خان صاحب کی یہ تصویر اصلی ہے اور اگر اصلی ہے تو یہ اب کی تصویر ہے یا پرانی ہے؟






















