Tweet ghim

اسے جیسی طلب ہے ، یوں نہیں ہوں
بہت دُکھتا ہے دل کہ کیوں نہیں ہوں
وہ مجھ سے پوچھتا ہے خوش تو ہو ناں
کسی دن یہ نہ ہو کہ کہہ دوں نہیں ہوں
@Devilqueen1439

اردو
꧁☆𝑀𝐞𝒉𝐚𝐫☆꧂Queen 👑
964 posts

@Devilqueen1439
don't tease me 😎




اُس نے بولا ہی نہیں عید مبارک بھی ہمیں بخت والوں کو تو تصویر بھی بھیجی ہوگی 🙂💔 #قومی_زبان











