Hamid

1.3K posts

Hamid banner
Hamid

Hamid

@HamidPromise

Tham gia Mart 2026
118 Đang theo dõi19 Người theo dõi
Hamid
Hamid@HamidPromise·
@AMF_Views ڈاکٹر عائشہ صدیقہ پاکستان میں اسرائیلی نیٹ ورک کی سرپرستی کے لئے آئے اسرائیل امریکہ کے لوگوں کے بارے میں پاکستان کے لوگوں کو بتا چکی ہیں ۔ آج یہ لوگ ایک ساتھ فعال ہوگئے ہیں شام کے داعش درندوں کی ویڈیوز کا پاکستان سے کیا تعلق ہے ۔پاکستان پر رحم کرو ۔
اردو
0
0
0
1
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ چونکہ ایرانی خارجی وزیر پاکستان آیا ہے لہذا فی الحال شامی مسلمانوں کے قاتل امجد یوسف کی گرفتاری پر بات نہ کی جائے۔ وہ لوگ کان کھول کر سن لیں کہ ہم اپنے شامی مسلمانوں کے پاؤں کی جوتی کے نیچے لگی مٹی کو بھی خامنہ ای سمیت پوری خمینی رجیم سے زیادہ اہم سمجھتے ہیں۔
اردو
8
36
126
998
Hamid
Hamid@HamidPromise·
@The_Muslim123 شام کے داعش درندوں کی ویڈیوز لگا کر پاکستان کے اندر تفرقہ بازی اور نفرت انگیز مواد کی اشاعت کرنے والے اسرائیلی ایجنٹ فعال ہوگئے ۔ خدارا پاکستان پر رحم کرو ۔
اردو
0
0
0
2
The Muslim warrior
The Muslim warrior@The_Muslim123·
الحمدللہ وہ زندیق رافضی کتا جو زمین پر خدائی کا دعویدار تھا جس نے سینکڑوں بے گناہ مسلمانوں کا قتل عام تھا آج انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کردیا گیا ہے یہ مردار اتنا بہادر ہے جب اس سے تفتیش کی جارہی اور اس جرم کی ویڈیو دیکھائی جارہی تھی تو اس کا پیشاپ نکل گیا 😡
اردو
10
82
214
5.1K
Hamid
Hamid@HamidPromise·
@muzamil_45 داعش کے درندوں کی ویڈیوز لگا کر شام کے بارے میں پاکستان کے اندر نفرت انگیز مواد کو پھیلا کر اسرائیل کی نوکری کرنے والے سامنے آگئے ۔ پاکستان پر رحم کرو ۔
اردو
0
0
0
5
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
ایران کی پراکسی وار کے جرائم کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ایرانی جنرل قاسم سلمانی کی سربراہی میں 2013 میں شام کے شہر قصیر کی ناکہ بندی کی گئی اسکی شروعات حزب اللہ نے کیں اور شہر پر تین اطراف سے حملہ کیا شہر کے اندر گلی کوچوں میں سُنیوں کا قتل عام کیا گیا قاسم سلمانی نے اس قتل و غارت کی نگرانی کی اور ایرانی مشیروں نے اسکی زمینی حکمت عملی ترتیب دی اتنا ظلم کیا گیا کہ خوراک اور پانی کی فراہمی روک دی گئی جس سے بوڑھے بچے عورتیں بھوک سے مر گئے جو بچ گئے انکو نقل مکانی پر مجبور کیا اور ایک محفوظ راستہ بنایا جب اُس راستے سے گزرے تو انکو پھر قتل کیا گیا
Muzamil@muzamil_45

ایرانی جنرل قاسم کا رائٹ ہینڈ امجد یوسف جس نے شام میں ایک دن میں 280 سَنی مسلمانوں کو بے دردی سے شہید کیا تھا گرفتار ھو گیا ھے اس نے ہزاروں کی تعداد میں سُی مسلمانوں کو شہید کیا اور ویڈیوز بناتا تھا مارتے وقت قہقہے لگاتا تھا

اردو
13
47
126
4K
Hamid
Hamid@HamidPromise·
@javedeqbalpk1 شام کی فرقہ پرستی کو پاکستان میں اچھالنے والے اسرائیلی سلیپر سیلز سامنے آنے لگے ہیں جو پاکستان میں نفرت انگیز مواد کو پھیلا کر نفرت کا ماحول بنانے لگے ہیں ۔ ان کے بارے میں ڈاکٹر عائیشہ صدیقہ کچھ دنوں پہلے ہی نشاندھی کر چکی ہیں ۔
اردو
0
0
0
3
Hamid
Hamid@HamidPromise·
@MAbubakar22 اسرائیل کے کتے پاکستان میں تفرقہ بازی کے لئے ڈیوٹی پر مامور سامنے آگئے ۔
اردو
0
0
0
0
ABUBAKAR||یوسفزٸی
ABUBAKAR||یوسفزٸی@MAbubakar22·
الحمدللہ❤️ تقریباً 13 سال بعدشام کے اندرشامی مجاہدین نےخنزیرکو پکڑلیاہیں جس کےہاتھوں ہزاروں شامی سنی مسلمان مردعورتوں بچوں کاقتل عام کیاگیا جن میں سےمشہور قتل عام کی ایک ویڈیو دیکھائی جارہی ہےجس میں 200سےزاہدشام کےسنی مسلمانوں کوایرانی خنزیرعلی امجدیوسف کےہاتھوں قتل ہوتےہوئے 1/2
اردو
6
61
218
5.5K
Hamid
Hamid@HamidPromise·
@realrazidada ڈاکٹر عائشہ صدیقہ پاکستان کے لوگوں کو بتا چکی تھی کہ اسرائیلی لوگ آئے اور کچھ پاکستان کی یک جہتی کے دشمن عناصر کو ترغیبات دے کر گئے ہیں اور تم جیسے اور مزید لوگ اس شخص کو داعش کے قتل و غارتگری کو لنک کر رہے ہیں ۔ بھلا شام کے معاملات کو پاکستان میں کیوں اچھال رہے ہو تم ؟
اردو
0
0
0
1
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
ایرانی جرنیل قاسم سلیمانی کادست راست، میجر امجد یوسف کی شام میں گرفتاری کی ویڈیو اور اس کے قبیہہ جرائم کا پاکستانی سوشل میڈیا پر چرچا عجیب و غریب قسم کی سوشل میڈیائی جنگ ہے ایک ایسے وقت میں جب کہ ایران کا وزیر خارجہ اس وقت پاکستان میں موجود ہیں۔
اردو
74
291
1.4K
20.7K
Hamid
Hamid@HamidPromise·
@Aftab_Nazir شام جیسے حالات پاکستان میں پیدا کرنے کے لئے اسرائیل کے لوگ ملکر گئے ہیں تم جیسے تفرقہ باز لوگوں کو جو ایسی پوسٹ لگا کر اسرائیل امریکہ کی سرپرستی میں پاکستان سوسائٹی کے اندر نفرت کے بیج بو رہے ہیں۔
اردو
0
0
0
7
Aftab Nazir
Aftab Nazir@Aftab_Nazir·
سانحۂ تضامن کے مرکزی کردار امجد یوسف کی گرفتاری کے بعد آج دمشق کے جنوب میں واقع تضامن میں عید کا سا سماں ہے میں جب اس محلے میں گیا تو غربت اپنی انتہاؤں کو چھوتی نظر آئی، مگر اس غربت کے ساتھ ایسی مہمان نوازی دیکھی کہ آج تک یاد ہے یہاں کے لوگوں سے جب اس سانحے پر بات ہوئی، ان کے انٹرویوز کیے… تو ان کے ضبط نے مجھے توڑ کر رکھ دیا تھا جن کے اپنے پیارے ان گڑھوں میں دھکیل کر زندہ جلائے گئے، وہی لوگ مشیتِ الٰہی پر اس قدر راضی، اس قدر پُرسکون کہ ان کے صبر و استقلال کو دیکھ کر بے اختیار آنسو نکل آئے دل چاہا کہ ان عزیمت کے پہاڑوں کی پیشانیوں کو بوسہ دوں، اپنوں کی شہادت کے تذکرے کرکے فقط اتنا کہتے کہ اسی میں اللہ کی رضا ہوگی یاد رہے کہ اس قتلِ عام پر University of Amsterdam سمیت کئی عالمی جامعات نے تحقیق کی جبکہ Human Rights Watch اور Amnesty International نے اسے کھلے لفظوں میں جنگی جرم قرار دیتے ہوئے امجد یوسف کو مجرم قرار دیا آج اس محلے کے لوگ اس لیے خوش ہیں کہ امجد یوسف نامی وہ درندہ، جو اسدی نظام کا کارندہ اور خامنائ رجیم کا پیروکار تھا گرفتار ہوچکا ہے مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ شام کی جنگ میں اسلامی انقلابی گارڈ کور IRGC یا بالفاظ دیگر “پاسدارن انقلاب”اور اس کی قدس فورس کا مکروہ اور غلیظ کردار ہمیشہ یاد رکھا جائیگا خصوصاً قاسم سلیمانی نامی خون آشام بھڑئیے نے جو ظلم ڈھائے اسکی مثال چنگیز خان اور ہلاکو خان کے دور میں بھی نہیں ملتی الحمدللہ، اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو ایک مضبوط فوج عطا کی خطے کے حالات کو دیکھ کر انسان یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ اگر ریاستی ادارے مضبوط نہ ہوں تو اندرونی و بیرونی خطرات کس حد تک تباہی لا سکتے ہیں اور جو ایرانی رجیم شام لبنان یمن اور عراق میں اس قدر تباہی مچاکر خون کی ہولی کھیل سکتی تھی اس نے پڑوس میں پاکستان کے لئیے کیا کیا سازشیں بن کر تخریب کاریاں کیں ہونگیں ہمارے ہاتھ تو فقط ایک کلبھوشن اور گلزار شمبے ہی لگے نجانے کتنے کلبھوشن اس نے پاکستان کے خلاف پال رکھے تھے اور یہ بھی تاریخ کا ایک حصہ ہے کہ جنوری 2024 میں جب ایران نے پاکستان پر جارحیت برتی اور میزائل حملے کرکے معصوم پاکستانی بچوں اور خواتین کو شہید کیا تو پاکستان نے تین دن میں بروقت اور واضح جواب دے کر خامنائ رجیم کی ہر قسم کی غلط فہمی دور کر دی اور سب کا کریڈٹ صرف اور صرف چیف آف ڈیفینس اسٹاف فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر شاہ صاحب کو جاتا ہے کہ جنہوں نے ارض پاک کی سالمیت اور خودمختاری پر رتی برابر بھی کمپرومائز نہیں کیا پاکستان ہمیشہ زندہ باد آفتاب نذیر
اردو
7
105
271
3.3K
Hamid
Hamid@HamidPromise·
@Abbbbbasi ڈاکٹر عائشہ صدیقہ تم لوگوں کے بارے میں پہلے ہی بتا چکی ہیں۔
اردو
0
0
0
1
مدثر عباسی ۔
الحمدللہ شام میں ہزاروں بیگناہ مسلمانوں کو شہید کرنے والا قاسم سلیمانی کا خنزیر شامی مجاہدین کے شکنجے میں آگیا ہے ۔
اردو
7
36
71
1.1K
Hamid
Hamid@HamidPromise·
@javedeqbalpk1 ڈاکٹر عائیشہ صدیقہ نے پہلے ہی بتا دیا پاکستان کے لوگوں کو کہ اسرائیل انٹیلیجنس کے لوگ آپ کی ڈیوٹی لگا گئے ہیں کہ پاکستان کے اندر تفرقہ بازی پیدا کرنی ہے ۔
اردو
0
0
0
6
Javed Iqbal
Javed Iqbal@javedeqbalpk1·
🚨🚨🚨 پاسداران انقلاب کا ایجنٹ، قاسم سلیمانی کا رائٹ ہینڈ، قصائی ایرانی دہشگرد امجد یوسف کو شام کی فورسز نے گرفتار کرلیا. اس ویڈیو میں دیکھیں کس طرح اس ایرانی دہشگرد امجد نے مسلمانوں کا بے دریغ قتل عام کیا تھا، ایک ہی دن میں 280 سے زیادہ مسلمان شہید کیے تھے, آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر قتل کرکے گڑھے میں پھینکتا رہا. گڑھا لاشوں سے بھرگیا تھا.
Javed Iqbal tweet media
اردو
10
77
167
5.1K
Hamid
Hamid@HamidPromise·
@javedeqbalpk1 پاکستان میں تفرقہ انگیزی کے اسرائیل نواز تم جیسے لوگ موجود ہیں جو پاکستان میں شام جیسے حالات پیدا کرنے کی خواہش مند ہیں ۔ ڈاکٹر عائیشہ صدیقہ نے پہلے ہی پاکستان کے لوگوں کو بتا دیا ہے تم جیسے لوگوں کے بارے میں ۔
اردو
0
0
0
17
Javed Iqbal
Javed Iqbal@javedeqbalpk1·
پاسداران انقلاب کے قصائی دہشگرد امجد یوسف می گرفتاری کا یادگار لمحہ، اس موقع پر شام کی فورسز کے جوان کے چہری پر خوشی دیکھنے والی ہے ✌️✌️
Javed Iqbal tweet media
اردو
6
92
389
14.4K
Hamid
Hamid@HamidPromise·
@javedeqbalpk1 تم جیسے خبیث اسرائیل ایجنٹ پاکستان میں فرقہ پرستی پھیلانے لگے ہیں ڈاکٹر عائشہ صدیقہ نے پہلے ہی پاکستان کو بتا دیا تھا ۔
اردو
0
0
0
2
Hamid
Hamid@HamidPromise·
@Landsser_ پاکستان کے اندر اسرائیل کا نیٹ ورک تم جیسے لوگ موجود ہیں جو شام کی تفرقہ بازی پاکستان میں کرنے کی خواہش رکھتے ہیں ۔
اردو
0
0
0
189
Marker
Marker@Landsser_·
تضامن کے قتل عام کا مرکزی مجرم امجد یوسف کیسے گرفتار ہوا؟ سنہ 2019 میں شامی انٹیلیجنس نے ایک لیپ ٹاپ مرمت کے لئے بھیجا لیکن مرمت کرنے والے نے بغیر اجازت کے وہ لیپ ٹاپ کھولا اور لاشعوری طور پہ ایک ویڈیو پہ کلک کرکے چلایا۔ اس ویڈیو میں اسے جو نظر آیا وہ اسکو ہلا دینے کے لئے کافی تھا۔یہ میجر امجد یوسف کی ویڈیو تھی جس میں وہ تضامن کے مقام پہ نہتے لوگوں کو قتل کر رہا تھا۔ امجد یوسف آنکھوں پہ پٹی باندھ کر ان مقتولین کو کہتا کہ اگر جان بچانی ہے تو بھاگو، وہ بھاگتے اور گڑھے میں گر جاتے۔ ایک ایک کرکے اس نے 41 لوگوں کو یوں گڑھے میں پھینکا اور قتل کیا۔ آخر میں اس نے تمام لاشوں پہ پٹرول ڈال کر آگ لگا دی اور گڑھے کو بند کر دیا۔ اس دوران امجد یوسف اور اسکے ساتھی کیمرے کے سامنے ہنستے رہے اور مقتولین کا مذاق اڑاتے رہے۔ تحقیقات کے بعد ثابت ہوا کہ امجد یوسف نے اس روز 288 لوگوں کو قتل کیا تھا جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل تھے۔ یہ ویڈیو قاتلوں نے فخر سے خود بنائی اور کئی سال تک یہ ویڈیو بشاری انٹیلیجنس کے لیپ ٹاپ میں گمنام پڑی رہی۔ لیپ ٹاپ مرمت والے شخص نے یہ ویڈیو پیرس میں اس وقت شامی حریت پسندوں کے لوگوں کو بھیج دی جنہوں نے وہ ویڈیو ایمسٹرڈیم یونیورسٹی کے ایک پروفیسر یوگور کو دی۔ یوگور اورانثار شھود اس ویڈیو کی تصدیق پہ کئی سال لگائے،اس کی جیو لوکیشن، OSINT، واقعے سے منسلک لوگوں کے انٹرویو کئے، انہوں نے بلکہ بشار کی ایک حامی لڑکی کا جعلی اکاؤنٹ بنا کر امجد یوسف سے بھی بات کی۔ اس دوران ویڈیو لیک کرنے والے شخص کی بھی زندگی خطرے میں پڑ گئی، وہ دمشق سے ایک گاڑی میں حلب چلا گیا، وہاں بشاری 4th ڈویژن کے ایک کرنل کو 1500 ڈالر رشوت دی اور رات کے وقت ایک جنگی علاقہ پیدل طے کرکے شامی حریت پسندوں کے علاقے تک پہنچ گیا۔ پھر وہ براستہ ترکی یورپ پہنچا۔ فروری 2022 میں یہ ویڈیو مکمل ثبوتوں اور تصدیق کے بعد نیدرلینڈ، جرمنی اور فرانس کے محکمہ قانون کے حوالے کی گئی اور اپریل 2022 میں یہ ویڈیودی گارجین اور نیو لائنز میگزین نے پہلی بار نشر کی اور دنیا نے پہلی بار یہ ہولناک ویڈیو دیکھی۔ بشاری انٹیلیجنس کی جانب سے منظم اور پہلے سے طے شدہ نہتے شہریوں کا قتل عام۔۔ شام میں ایرانی فورسز کی شکست کے بعد امجد یوسف شام میں ہی چھپ گیا، جسے کل سھل الغاب سے گرفتار کر لیا گیا۔ تیرہ سال بعد اس ویڈیو میں دکھائی دینے والا قاتل اب پابند سلاسل ہے۔
Marker tweet media
اردو
33
303
844
50.6K
Hamid
Hamid@HamidPromise·
@tamerqdh ڈاکٹر عائیشہ صدیقہ نے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ پاکستان میں اسرائیلی نیٹ ورک سے ملکر پاکستان کے اندر تفرقہ بازی پیدا کرنے کی خواہش مند لوگ موجود ہیں جو کتے شام کی تفرقہ بازی کو پاکستان میں پھیلانے کی پوسٹ لگائیں گے ۔ شرم کرو کتو۔
اردو
0
0
0
18
Tamer | تامر
Tamer | تامر@tamerqdh·
المجرم أمجد يوسف يشاهد جريمته أمام عينيه في هاتف وزير الداخلية السوري.. هذا الحيوان لا ضمير له ليستيقظ، ولكن لعله يشاهد نفسه كيف كان وأين هو الآن؛ فذلك ما صنعت يداه، وأتى اليوم الذي يدفع فيه ثمن ذلك . تذكروا دائماً لو دامت لغيرك ما وصلت إليك ..
العربية
153
787
6.7K
574.5K
Hamid
Hamid@HamidPromise·
@javedeqbalpk1 ہم جانتے ہیں تم پاکستان میں یہ پوسٹ کیوں ڈال رہے ہو کیونکہ تمھیں اسرائیل امریکہ سعودی عرب نے ادائیگی کی ہے پاکستان کی سوسائٹی میں تفرقہ بازی پیدا کرنے کی شرم کرو کتے ۔
اردو
0
0
0
19
Hamid
Hamid@HamidPromise·
@Aftab_Nazir facebook.com/share/v/1TGNc2… ھم جانتے ہیں تم کون لوگ ہو کیوں فرقہ پرستی کی آگ سلگانا چاہتے ہو ۔ تم لوگ اسرائیل امریکہ کے کتے ہو ۔
اردو
0
0
0
27
Aftab Nazir
Aftab Nazir@Aftab_Nazir·
جس دن خامنائ رجیم کے اسدی رجیم کے ساتھ ملکر شامی عوام پر ڈھالئے گئے مظالم پبلک ہوئے اس دن دنیا کو پتہ چلے گا کہ خامنائ رجیم کی حقیقت کیا تھی یہ رجیم خود ایرانی عوام اور تشیع کے لئیے بھی زہر قاتل ہے
اردو
12
120
304
3.7K
Hamid
Hamid@HamidPromise·
@Aftab_Nazir ہم جانتے ہیں تم تفرقہ بازی کا زھر پاکستان کی رگوں میں کیوں اتار رہے ہو جبکہ اس جنگ میں کوئی بھی پاکستان سے نہیں ۔
اردو
0
0
0
35
Aftab Nazir
Aftab Nazir@Aftab_Nazir·
مجھ سے اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ آپ پاسداران انقلاب یا خمینی رجیم کے اتنے خلاف کیوں ہیں؟ یہ ویڈیو اور اس ویڈیو میں موجود قاسم سلیمانی کے پروردہ اور پالتو امجد یوسف کے مظالم کی ہے یہ شامی مسلمانوں کو آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر گڑھے میں ٹائرز پر پھینکتا پھر انہیں گولیوں سے بھون کر ٹائروں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دیتا آج سلیمانی اپنے بڑوں سمیت انجام کو پہنچ چکا ہے اور یہ درندہ گرفتار ہوچکا اور مزے کی بات بتاؤں کہ اس شخص کو بھی قانون کے مطابق ڈیل کیا جارہا وگرنہ اس طرح کے درندے کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں سلام ہے شامی قیادت کو اور سلام ہے شامی مسلمانوں کو کہ جنہوں نے ظلم کی انتہائیں دیکھیں، اپنوں کی لاشیں اٹھائیں، شہر اجڑتے دیکھے… مگر جب بدلہ لینے کا وقت آیا، جب دنیا نے کہا “اب حساب برابر کرو” تو انہوں نے کسی بھی گریٹ گیم کا حصہ بننے سے صاف انکار کرتے ہوئے ایرانی رجیم کا معاملہ اللہ کے سپرد کردیا اللہ تعالی اس ظالم رجیم سے دنیا کو نجات عطاء فرمائے آمین آفتاب نذیر
وزارة الداخلية السورية@syrianmoi

بعد 13 عاماً على مجزرة التضامن.. المجرم أمجد يوسف في قبضة العدالة بعملية أمنية محكمة. #الجمهورية_العربية_السورية #وزارة_الداخلية

اردو
45
206
536
12.9K
Hamid
Hamid@HamidPromise·
@sournsmart تم کوئی بھی ہو لیکن غلیظ ہو کہ پاکستان کے مسلمانوں میں تفرقہ انگیزی کا زھر اتار رہے ہو ۔ خدا کی لعنت بھیجتے ہیں دین اسلام کے دشمنان پر۔
اردو
0
0
0
583
® درویش
® درویش@sournsmart·
یہ اس کُتے امجد یوسف کی ایرانی جنرل خنزیر قاسم سلیمانی لعین کیساتھ تصویر تھی جسے ایران سے شام میں مسلمانوں کے قتل عام کیلئے سرکاری طور پر بھیجا گیا تھا۔ الحمدللہ قاسم سلیمانی اسوقت جہنم میں خامانائی کے پاس ہوگا اور امجد یوسف مجاہدین کے قبضے میں ہے ۔
® درویش tweet media® درویش tweet media
اردو
72
310
1.6K
136K
Hamid
Hamid@HamidPromise·
@_Finance0 Come on Bilawal your father brought Pipeline till Turbat Border and you as PM have to bring it to Karachi.
English
0
0
1
29
Hamid
Hamid@HamidPromise·
@_Finance0 Where are you Boss Turbat calling you Iranian pipeline need your help to complete.
English
0
0
0
6
Hamid
Hamid@HamidPromise·
@Jvnior You are right Sir and tried your way to sort out but unfortunately awfully the threat erupted further massively.
English
0
0
0
37
Jvnior
Jvnior@Jvnior·
🚨🇦🇪 UAE President Advisor Anwar Gargash: “It has now become very clear to the region, to the United Arab Emirates, and other gulf states that Iran is the long-term threat.”
English
36
6
40
4.5K