Mahrook Baloch

16.8K posts

Mahrook Baloch banner
Mahrook Baloch

Mahrook Baloch

@MahBaloch_

Balochistan-based journalist | Reporting security, society & human stories from the region | Standing against propaganda with facts and field reporting

Beigetreten Aralık 2023
6.9K Folgt6.9K Follower
Angehefteter Tweet
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
مجھے کئی صحافیوں کے پاکستان اور بیرون ملک سے فون کالز آئی مجھے حوصلہ دیا کہ @BBCUrdu کے بارے کھل کر پاکستان عوام کو آگاہ کریں 👈یہ لیں ثبوت جیسے ہی خبر چلوائی سیکنڈز میں @bahott_baloch نے آر ٹی دیا #BBC اور #BLA کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ دھشت گردوں کی یہ ترجمانی آخر کیوں؟
Mahrook Baloch tweet media
Mahrook Baloch@MahBaloch_

مجھے @BBCUrdu میں جاب کی آفر ہوئی۔ انٹرویو میں صاف کہا گیا: بلوچستان میں علیحدگی پسند/دہشت گرد تنظیموں کی چھوٹی خبروں کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنا ہوگا۔ پاکستان سے بی بی سی اردو کی یہ دشمنی اور دہشت گردوں سے ہمدردی دیکھ کر انتہائی افسوس ہوا۔ 😔 باقی تفصیل جلد ویڈیو میں بیان کرونگی

اردو
5
22
38
5.5K
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
Mr @AdityaRajKaul If you call yourself a journalist and possess even an ounce of honor, share this video and let people see how truthful you really are. We know you won’t share it, because Shaukat Nawaz Mir is your close associate.
Aditya Raj Kaul@AdityaRajKaul

Pakistan Occupied Kashmir (PoK) Shaukat Nawaz Mir, Top Leader of PoK based Joint Awami Action Comittee : "Orders have been issued open direct fire at the members of J&K Awami Action committee wherever they are seen.” Pakistan Army wants to kill civilians and Kashmiris in PoK.

English
0
8
8
507
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
When a so-called senior journalist like Barkha Dutt starts citing random anti-government handles with zero credibility as her source, you know the rot is terminal. Baseless claims, manufactured outrage, and a complete disregard for truth, this is her brand now. The spectacular ethical freefall is both shocking and predictable. Indian media’s reputation is in the gutter, and she’s leading the dive. @BDUTT
Mahrook Baloch tweet media
English
0
1
1
28
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
ایکشن کمیٹی کے دہشتگردوں نے سی ایم ایچ راولاکوٹ میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کی اور مریضوں کو نقصان پہنچایا، یہاں تک کہ انتہائی نگہداشت یونٹ تک پہنچے اور ایک مریض کا آکسیجن ماسک اتار دیا۔ جس سے اسکی حالت مزید تشویشناک ہو گئی۔ دہشتگردوں کی اس غنڈہ گردی کے ثبوت موجود ہیں، لیکن رات سے اب تک جو چیخ و پکار ریاست کے خلاف مچائی جا رہی ہے اس کا ایک بھی ثبوت سامنے نہیں آسکا،کیا وجہ ہو سکتی ہے؟؟ 🤔 @BalochYakjehtiC کیا اس عمل کی مذمت کرے گی یا سمی دین اسے حقوق کے نام پر جائز بنا دے گی؟
Mahrook Baloch@MahBaloch_

ایکشن کمیٹی کے مسلح دہشتگرد سی ایم ایچ راولاکوٹ کے باہر دیکھے جا سکتے ہیں۔ رات ایکشن کمیٹی کے دہشتگردوں نے یہودیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ تاریخ میں اس سے پہلے ہسپتال پر حملے صرف اسرائیلی فورسز نے کئے تھے اور اب یہ مودی کے حمایت یافتہ ایکشن کمیٹی کے دہشتگرد سامنے آئے ہیں۔ چار جوانوں کی لاشیں گرا کر اور 20 کو گولیوں سے زخمی کرنے کے بعد اب ایکشن کمیٹی والے لاشوں کا جھوٹا پراپیگنڈہ کر رہے ہیں۔ @JAAC__Official

اردو
5
0
8
146
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
کوئٹہ میں ہولناک قتل و خودکشی کرنے والے نوجوان کی ویڈیو سامنے آگئی ۔ 8 جون 2026 کو کوئٹہ کے علاقے وحدت کالونی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ سیکرٹریٹ کے ملازم آصف نے مبینہ طور پر اپنی بیوی اور پانچ بچوں کو گولی مار کر قتل کر دیا اور پھر خود بھی خودکشی کر لی۔ گھر میں موجود تمام سات افراد (آصف، اس کی بیوی اور پانچ بچے) موقع پر ہی جاں بحق پائے گئے۔ واقعے کی خوفناک ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ تفتیش کے مطابق: آصف ممکنہ طور پر کچھ کلرکس اور ایک سیکشن آفیسر کی جانب سے بلیک میلنگ کا شکار تھا۔ پولیس نے سیکشن آفیسر آفتاب اور ڈائریکٹر انڈسٹریز اقبال سرپارہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ ایک انتہائی افسوسناک اور دلخراش سانحہ ہے جس نے پوری علاقائی کمیونٹی کو شدید صدمے میں ڈال دیا ہے۔
اردو
0
0
1
47
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
بلوچستان کے عوام، نوجوانوں اور ہر اس شخص کے نام جو بلوچستان کی ترقی اور امن کا خواب دیکھتا ہے۔ آج ہم بات کرتے ہیں دی بلوچستان پوسٹ @BalochistanPost کے اس منظم پراپیگنڈے کی جو کئی سالوں سے بلوچستان کی تصویر کو مسخ کرنے، ریاست مخالف بیانیہ پھیلانے اور نوجوانوں کو گمراہ کرنے میں مصروف ہے۔ یہ اکاؤنٹ بہت سے لنکڈ ہے ، بی ایس او (BSO) سمیت متعدد عناصر، اکاؤنٹس اور نیٹ ورکس سے جڑا ہوا ہے جو ایک ہی تھریڈ پر چل رہے ہیں۔ یہ کوئی اتفاق نہیں، بلکہ ایک سوچی سمجھی حکمت عملی ہے۔ 1. TBP ہر چھوٹے بڑے واقعے کو ایسے رنگ دے کر پیش کرتا ہے جیسے پورا بلوچستان آگ میں جل رہا ہو۔ ایک واقعہ ہوتا ہے تو اسے دس گنا بڑھا کر، بغیر تصدیق کے، بغیر سیاق و سباق کے پیش کیا جاتا ہے۔ مقصد؟ بلوچستان پر “بدامنی” اور “ریاست کی ناکامی” کا لیبل لگانا۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ سیکورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف مسلسل کامیاب کارروائیاں کر رہی ہیں، لیکن TBP ان کامیابیوں کو کبھی ہائی لائٹ نہیں کرتا۔ 2. TBP BSO کے ساتھ گہرا لنک رکھتا ہے۔ BSO جذباتی نعروں، جھوٹے بیانیوں اور سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کے ذریعے ہمارے نوجوانوں کو گمراہ کر رہی ہے۔ “آزادی” کے نعرے لگائے جاتے ہیں، لیکن حقیقت میں یہ نوجوانوں کو تعلیم، روزگار اور مستقبل سے دور لے جا رہی ہے۔ TBP انہی نعروں کو پروموٹ کرتا ہے، انہیں “بلوچ مزاحمت” کا نام دیتا ہے جبکہ یہ صرف انتشار کا سودا ہے۔ 3۔ TBP کا سب سے بڑا ہتھیار “مسنگ پرسنز” کا بیانیہ ہے۔ ہر کیس کو ریاست کی “ظالمانہ” کارروائی قرار دے کر پیش کیا جاتا ہے۔ مقصد صرف ہمدردی سمیٹنا اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنا ہے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ کئی کیسز میں لوگ خود غائب ہوتے ہیں، یا دہشت گرد گروپوں سے جڑے ہوتے ہیں۔ TBP کبھی ان حقائق کی تحقیق نہیں کرتا، صرف ایک طرفہ بیانیہ چلاتا ہے۔ 4. جب چمن پھاٹک جیسے واقعات ہوتے ہیں جہاں دہشت گردوں نے معصوم لوگوں پر حملہ کیا، TBP اور اس سے لنکڈ عناصر خاموش ہو جاتے ہیں۔ ایک لفظ بھی نہیں۔ کیوں؟ کیونکہ یہ ان کے بیانیے کے خلاف ہے۔ جب بلوچ عوام خود متاثر ہوتے ہیں تو یہ “خیرخواہ” کہاں غائب ہو جاتے ہیں؟ یہ ثابت کرتا ہے کہ یہ لوگ بلوچ عوام کے خیرخواہ نہیں، بلکہ انتشار کے سوداگر ہیں۔ بلوچستان کا مستقبل نعروں، پروپیگنڈے، جھوٹے بیانیوں اور “مسنگ پرسنز” کے ڈراموں میں نہیں ہے۔ بلوچستان کا مستقبل امن، تعلیم، ترقی، ترقیاتی پروجیکٹس، سیکورٹی اور استحکام میں ہے۔ CPEC، گوادر، نئے روڈز، سکول، ہسپتال، یونیورسٹیاں، یہ وہ راستہ ہے جو بلوچستان کو ترقی یافتہ صوبہ بنا سکتا ہے۔ TBP اور اس سے جڑے تمام لنکڈ اکاؤنٹس بلوچستان کے نوجوانوں کو خواب دکھا رہے ہیں جو کبھی پورے نہیں ہوں گے۔ یہ صرف انتشار پھیلانے والے ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سب مل کر ان کے پراپیگنڈے کو بے نقاب کریں۔ @miryar_baloch @bahott_baloch @SadozaiSidra @KiyyaBaloch @BBugti
Mahrook Baloch tweet media
اردو
3
0
5
69
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
Facts don’t bend for hashtags. @TLHumanRights labeled it “secret conviction” & “delayed justice”. Both claims collapse under scrutiny. Mazari & Chattha aren’t being tried for dissent. They face PECA charges: cyber terrorism, glorifying crimes, spreading fake news. This is courtroom law, not street politics. Legal representation was given. Appeals are ongoing in Pakistani courts. Delays exist in every justice system. Mislabeling them as injustice is dishonest. When Balochistan bleeds from terror daily, the state’s job is protection first. You don’t get to pick rights for suspects and ignore victims. Sovereignty and rule of law stand. #NationalSecurity #RespectSovereignty
Mahrook Baloch tweet media
English
0
0
1
24
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
بلوچستان کے ضلع خضدار کے شہر نال میں امن و امان کے دشمنوں نے ایک بار پھر اپنے مذموم عزائم کو عملی جامہ پہنانے کی ناکام کوشش کی۔ بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے 100 سے 120 مسلح دہشت گردوں نے مقامی آبادی پر بڑے پیمانے پر حملہ کرنے کی پلاننگ کی تھی۔ تاہم، نال پولیس اسٹیشن پر پہلے سے تعینات سیکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر جواب دے کر دشمن کے منصوبے کو خاکستر کر دیا۔ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ تقریباً دو گھنٹے تک جاری رہا۔ کوبرا گن شپ ہیلی کاپٹر کی فضائی معاونت نے زمینی دستوں کی طاقت میں اضافہ کیا۔ نتیجتاً تقریباً 30 دہشت گرد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ اس کارروائی میں ایک بہادر جوان نے وطن کے دفاع میں جامِ شہادت نوش کیا، جبکہ تین دیگر اہلکار زخمی ہوئے۔ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز بلوچستان کے امن، استحکام اور خوشحالی کے دشمنوں کے خلاف بیدار اور مستعد ہیں۔ فرار ہونے والے باقی دہشت گردوں کا تعاقب جاری ہے اور کلیئرنس آپریشن مکمل ہونے تک علاقے کو محفوظ بنانے کی کوششیں جاری رہیں گی۔
Mahrook Baloch tweet media
اردو
1
1
2
94
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
لاپتہ افراد کا معاملہ پروپیگنڈا یا حقیقت؟ جانیں کیا ہے سچائی۔👇👇
اردو
0
1
3
48
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
یہ وہ منظم پروپیگنڈا ہے جو ملک دشمن عناصر بیرونِ ملک بیٹھ کر انتشار پھیلانے کے لیے پھیلاتے ہیں۔ نہ تو ان کے پاس تصدیق شدہ معلومات ہیں، نہ ہی وہ خود کشمیر میں موجود ہیں۔ بس انڈین واٹس گروپس سے @AdityaRajKaul کا پراپیگنڈا چلا رہے ہیں @PACThinkTank
Mahrook Baloch tweet media
اردو
0
0
0
34
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف نیا باب ملک پائند خان کلی میں ہونے والا جرگہ بلوچستان کی صورتحال میں ایک اہم موڑ ثابت ہو سکتا ہے۔ قبائلی عمائدین کا ٹی ٹی پی کے خلاف متحد ہونا نہ صرف مقامی سطح پر بلکہ قومی سطح پر بھی اہمیت رکھتا ہے۔ ملک پائند خان نے سلمان بازئی کے واقعے کا ذکر کرتے ہوئے ریاست کی طرف سے تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔ ان کا یہ کہنا کہ “ہم نے سکون سے رہنے نہیں دیا تو اب ہم بھی تمہیں نہیں رہنے دیں گے” ایک واضح پیغام ہے۔ اگر یہ جرگہ عملی اقدامات میں تبدیل ہوا تو ٹی ٹی پی کے لیے بلوچستان میں گھر بنانا مشکل ہو جائے گا۔
اردو
0
1
0
64
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
ایکشن کمیٹی کے مسلح دہشتگرد سی ایم ایچ راولاکوٹ کے باہر دیکھے جا سکتے ہیں۔ رات ایکشن کمیٹی کے دہشتگردوں نے یہودیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ تاریخ میں اس سے پہلے ہسپتال پر حملے صرف اسرائیلی فورسز نے کئے تھے اور اب یہ مودی کے حمایت یافتہ ایکشن کمیٹی کے دہشتگرد سامنے آئے ہیں۔ چار جوانوں کی لاشیں گرا کر اور 20 کو گولیوں سے زخمی کرنے کے بعد اب ایکشن کمیٹی والے لاشوں کا جھوٹا پراپیگنڈہ کر رہے ہیں۔ @JAAC__Official
Mahrook Baloch tweet media
Mahrook Baloch@MahBaloch_

اگلا پلان تیار کیا جا چکا ہے، جتھہ حملہ آور ہو چکا اب ریاست ایکشن لے گی اور جتھے کو منتشر کرے گی۔ ان بلوائیوں اور قیمتی جانوں کے ضیاع سے ایکشن کمیٹی لاتعلق ہو چکی ہے، اب ایکشن کمیٹی اپنے ہی لوگوں کو قربانی کا بکرا بنائے گی تاکہ معصوموں کے لہو سے رنگے ہاتھوں کو مظلوم بن کر چھپایا جا سکے۔ یاد رہے ریاست کے خلاف استعمال ہونے والوں کا انجام یہی ہے وہ آپکو ٹشو پیپر سے زیادہ نہیں سمجھتے 9 مئی کو بھی یہی ہوا تھا اب بھی ایکشن کمیٹی یہی کر رہی ہے!

اردو
4
4
41
743
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
اگلا پلان تیار کیا جا چکا ہے، جتھہ حملہ آور ہو چکا اب ریاست ایکشن لے گی اور جتھے کو منتشر کرے گی۔ ان بلوائیوں اور قیمتی جانوں کے ضیاع سے ایکشن کمیٹی لاتعلق ہو چکی ہے، اب ایکشن کمیٹی اپنے ہی لوگوں کو قربانی کا بکرا بنائے گی تاکہ معصوموں کے لہو سے رنگے ہاتھوں کو مظلوم بن کر چھپایا جا سکے۔ یاد رہے ریاست کے خلاف استعمال ہونے والوں کا انجام یہی ہے وہ آپکو ٹشو پیپر سے زیادہ نہیں سمجھتے 9 مئی کو بھی یہی ہوا تھا اب بھی ایکشن کمیٹی یہی کر رہی ہے!
Mahrook Baloch tweet media
Mahrook Baloch@MahBaloch_

راولاکوٹ میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے بلوائیوں نے پُرامن احتجاج کا ڈھونگ رچاتے ہوئے ایک ASI اور دو سپاہیوں کو شہید کر دیا ، تینوں راولاکوٹ کے بچے، معصوم کشمیری اہکار! ایک فرنٹیئر کانسٹیبلری والا بھی شہید ہوا۔ ان کا تو "پُرامن احتجاج" تھا نا؟ کل سے کالعدم قرار دینے پر چیخنے والے اب چپ کیوں ہیں؟ پرامن تھے تو پھر سی ایم ایچ پر حملہ کیوں کیا؟ معصوم کشمیری جوانوں کا خون ان کے ہاتھوں پر ہے! یہ کوئی عوامی تحریک نہیں، یہ دہشتگردی ہے۔ ان سب بدبخت بلوائیوں کو گھروں سے گھسیٹ کر سولی پر لٹکانا چاہیے تاکہ آئندہ کوئی "پُرامن احتجاج" کا بہانہ نہ بنائے۔ @JAAC__Official

اردو
4
4
35
760
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
راولاکوٹ میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے بلوائیوں نے پُرامن احتجاج کا ڈھونگ رچاتے ہوئے ایک ASI اور دو سپاہیوں کو شہید کر دیا ، تینوں راولاکوٹ کے بچے، معصوم کشمیری اہکار! ایک فرنٹیئر کانسٹیبلری والا بھی شہید ہوا۔ ان کا تو "پُرامن احتجاج" تھا نا؟ کل سے کالعدم قرار دینے پر چیخنے والے اب چپ کیوں ہیں؟ پرامن تھے تو پھر سی ایم ایچ پر حملہ کیوں کیا؟ معصوم کشمیری جوانوں کا خون ان کے ہاتھوں پر ہے! یہ کوئی عوامی تحریک نہیں، یہ دہشتگردی ہے۔ ان سب بدبخت بلوائیوں کو گھروں سے گھسیٹ کر سولی پر لٹکانا چاہیے تاکہ آئندہ کوئی "پُرامن احتجاج" کا بہانہ نہ بنائے۔ @JAAC__Official
اردو
7
6
40
565
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
پاکستانی خون ہے بولے گا تو سہی، انگلینڈ میں عوامی ایکشن کمیٹی کے اراکین نے پاکستان کے خلاف زبان چلائی تو محب وطن پاکستانی نے خوب درگت بنائی! پاکستان ہمارا ہے، ہم پاکستانی ہیں 🇵🇰 @bahott_baloch @BBugti @KiyyaBaloch
اردو
10
33
96
1.1K
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
نفرت اور انتشار نہیں، یہ ہے بلوچستان کا اصل چہرہ ✨ ہمیں آپ پر فخر ہے 🇵🇰
Mahrook Baloch tweet media
اردو
7
20
181
3.2K
Mahrook Baloch retweetet
Sarfraz Bugti
Sarfraz Bugti@PakSarfrazbugti·
لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب گردی کے افسوسناک واقعہ کے دوران غیر معمولی جرات، انسان دوستی اور فرض شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوری مدد فراہم کرنے والے سول اسپتال کوئٹہ کے ملازم عبدالرزاق ترکئی کو سول ایوارڈ دیا جائے گا ایسے بہادر اور باہمت افراد ہمارے معاشرے کا سرمایہ ہیں جو مشکل ترین حالات میں انسانیت کی خدمت کی روشن مثال قائم کرتے ہیں۔
Sarfraz Bugti tweet media
اردو
172
482
3.1K
111.1K
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
🚨🚨🚨 ▫️سپریم کورٹ کی رائے نے مہاجر نشستوں کے معاملے پر حکومت کے مؤقف کو درست ثابت کر دیا اور دباؤ کی سیاست کو مسترد کر دیا۔ ▫️عدالت نے قرار دیا کہ 12 مہاجر نشستیں آرٹیکل 22 کے تحت آئینی تحفظ رکھتی ہیں اور انہیں انتظامی فیصلے سے تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ ▫️ سپریم کورٹ کے مطابق مہاجر نشستوں میں کسی بھی تبدیلی کے لیے آرٹیکل 33 کے تحت آئینی ترمیم ناگزیر ہے۔ ▫️عدالت کی رائے نے عوامی ایکشن کمیٹی کے اس مؤقف کو مسترد کر دیا کہ آئینی مطالبات سڑکوں کے دباؤ سے منوائے جا سکتے ہیں۔ ▫️سپریم کورٹ نے حکومت کے اس فیصلے کی توثیق کی کہ باقی ماندہ آئینی معاملات منتخب اسمبلی کے سپرد کیے جائیں۔ ▫️عدالت نے واضح کیا کہ آئینی ترمیم عوامی مینڈیٹ، پارلیمانی بحث اور آئینی طریقۂ کار سے ہی ممکن ہے۔ ▫️آرٹیکل 22(4) کے تحت انتخابات کا بروقت انعقاد لازمی ہے، احتجاج یا سیاسی تنازع اس میں رکاوٹ نہیں بن سکتا۔ ▫️سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ انتخابات کے انعقاد اور امن و امان کے تحفظ کی آئینی ذمہ داری ریاست پر عائد ہوتی ہے۔ ▫️عدالت نے واضح کیا کہ پرامن احتجاج آئینی حق ہے، لیکن سڑکوں کی بندش، دھونس اور معمولاتِ زندگی میں خلل آئینی تحفظ حاصل نہیں کرتے۔ ▫️عدالتی رائے نے انتخابات اور ریاستی اداروں میں مداخلت کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی بنیاد کو مزید مضبوط کر دیا۔ ▫️سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ آئینی تبدیلی کا راستہ اسمبلی اور ووٹ ہے، دباؤ اور محاذ آرائی نہیں۔ ▫️باقی ماندہ دو مطالبات پر حکومت کا مؤقف درست ثابت ہوا، آئینی مسائل کا حل صرف آئینی طریقۂ کار سے ممکن ہے۔ ▫️عدالت نے واضح کیا کہ آئینی سوالات کا فیصلہ منتخب نمائندے کریں گے، نہ کہ سڑکوں پر دباؤ ڈالنے والے گروہ۔ ▫️سپریم کورٹ کی رائے نے آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور ریاست کے امن و استحکام کے تحفظ کے مؤقف کو تقویت دی۔
Mahrook Baloch tweet media
اردو
4
5
37
199
Mahrook Baloch retweetet
The 7th Bureau
The 7th Bureau@7thBureau_·
جس کو بیوہ بنایا، اُسے بیوی بنانے کی ضد پر اڑا ٹھرکی نور ولی محسود کی ایک اور کہانی؛ ٹی ٹی پی کے سرغنہ نور ولی محسود کی جانب سے جماعت الاحرار کے ہلاک سربراہ عمر خالد خراسانی کی بیوہ سے شادی کی رٹ لگائے بیٹھا ہے باوثوق ذرائع کے مطابق ٹی ٹی پی کے سرغنہ نور ولی محسود، بیوی، معشوقہ اور خوبصورت لڑکوں کی صحبت کے باوجود، ہوس کا پجاری جماعت الاحرار کے ہلاک سربراہ عمر خالد خراسانی کی بیوہ کی خواہش رکھتا ہے اور اس سلسلے میں دو سے تین مرتبہ باضابطہ رشتہ بھی بھجوا چکا ہے ذرائع کے مطابق نور ولی محسود نے عمر خالد خراسانی کو اسی مقصد کے تحت راستے سے ہٹوایا، کیونکہ وہ ایک موقع پر عمر خالد خراسانی کی بیوہ کو دیکھنے کے بعد اُس کا خواہش مند ہو گیا تھا ذرائع نے مزید بتایا کہ رشتے سے انکار کی ایک وجہ جماعت الاحرار کے بعض سینئر کمانڈرز ہیں، جس کے باعث دونوں تنظیموں کے درمیان خاموش اختلافات پائے جاتے ہیں بظاہر دولت، اختیارات اور عہدوں کے معاملات کو بنیاد بنایا جا رہا ہے، جبکہ اندرونی سطح پر اختلافات کی بنیادی وجہ ہوس ہے @MwsmH5139 @Sohail_Haqani @AhmadBadri_313 @wazir65444 @ag0kh @Zubiar473436 @Zubair_XX @Mansoor6897 @kabar0077 @jawadumari31 @MalahimQuresh @NUQTA31 @WarObserve4vin @Afghanbaba1112 @KhuramMarwat @AnasHaqqani313 @khalidzadran01 @Hedayatullahaaa @HabibiSamangani @suhailshaheen1 @Ahmadza94437642
اردو
9
20
56
27K
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
Killing terrorists is necessary, but it is not enough. Terrorism is the symptom; Kharijism is the disease. Military operations can destroy camps, networks and commanders, but unless the ideology is defeated, new generations of extremists will continue to emerge. The battle is not only on the ground, but also in the realm of ideas.
English
0
0
0
51