Tahir Zahoor Ghauri 804

69.3K posts

Tahir Zahoor Ghauri 804 banner
Tahir Zahoor Ghauri 804

Tahir Zahoor Ghauri 804

@tz_ghauri

🇵🇰 My life. Against corruption, always trying to be with rules of law not with personalities. IK LOVER & PATWARI KILLER #Team_Establishment #بقلم_شاہ_جنات

Jubail Beigetreten Mart 2021
4.5K Folgt4K Follower
Tahir Zahoor Ghauri 804 retweetet
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“دوسری جنگ عظیم کے دوران جب جرمن طیارے لندن پر بمباری کر رہے تھے تو وزیرِاعظم ونسٹن چرچل نے کہا تھا: "اگر ہماری عدالتیں انصاف فراہم کر رہی ہیں، تو ہمیں شکست نہیں ہو سکتی۔" بدقسمتی سے، آج ہمارا عدالتی نظام اس معیار کے بالکل برعکس کھڑا ہے۔ انصاف نہ صرف تاخیر کا شکار ہے، بلکہ دانستہ طور پر دبایا جا رہا ہے۔ مجھے اور میری اہلیہ کو صرف سیاسی انتقام کا نشانہ بنا کر قید میں رکھا گیا ہے۔ میرے وکلا اور اہل خانہ سے ملاقات نہ ہونے دینا ان جعلی مقدمات کی قلعی کھول دیتا ہے۔ خواتین کے ساتھ جو غیر انسانی سلوک روا رکھا جا رہا ہے، وہ پوری دنیا کے سامنے پاکستان کا امیج تباہ کر رہا ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کو مسلسل جیل میں رکھنا، عالیہ حمزہ کی بلاجواز گرفتاری، اور بشریٰ بی بی کو ایسے مقدمے میں سزا دینا جس سے ان کا کوئی تعلق ہی نہیں، اس انتقامی طرز سیاست کا واضح ثبوت ہے۔ عدالتوں کو مفلوج کر دیا گیا ہے۔ مجھے اپنے وکلا سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ کورٹ پیکنگ کے ذریعے انصاف کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ: 1. میرے کیسز کی سنوائی ہی نہ ہو تاکہ جھوٹے مقدمات میں مجھے قید رکھا جا سکے۔ 2. الیکشن کے بعد بننے والے جعلی حکومتی سیٹ اپ کو قانونی تحفظ دیا جا سکے۔ افغان مہاجرین سے متعلق موجودہ پالیسی ہرگز درست نہیں۔ ان کے ساتھ روا رکھا جانے والا سلوک اور زبردستی ملک بدری کے اقدامات ملک میں مزید بدامنی اور نفرت کو ہوا دے رہے ہیں۔ اس کے ساتھ بلوچستان طرز کے اغوا کے واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں جو کہ انتہائی قابل تفشیش ہیں- “فیصلہ سازوں” کی غلط پالیسیوں کے نتائج کا ملبہ خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت پر آئے گا اس لیے علی امین کو ان معاملات پر ایکشن لینا چاہیے- دھاندلی کے کیسز ایک سال سے لٹکے ہوئے ہیں ، اس حوالے سے جنید اکبر سیاسی اور احتجاجی حکمت عملی بنائیں- بار کونسلز الیکشن میں انتظار پنجوتھہ انصاف لائیرز فورم کے اپنے امیدوار سامنے لائیں اور ساری پارٹی صرف اپنے امیدواران کو سپورٹ کرے-“ اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی وکلاء سے گفتگو (29-04-2025)
اردو
2.3K
25.7K
49.5K
1.8M
Tahir Zahoor Ghauri 804 retweetet
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“Loss of human life in Pahlgam incident is deeply disturbing and tragic. I extend my deepest condolences to the victims and their families. When the False Flag Palwama Operation incident happened, we offered to extend all-out cooperation to India but India failed to produce any concrete evidence. As I predicted in 2019, the same is happening again after Pahlgam incident. Instead of introspection and investigation, Modi Sarkar is again placing the blame on Pakistan. Being a country of 1.5 billion people, India needs to act responsibly instead of messing with a region already known as “nuclear flashpoint.” Peace is our priority but it should not be mistaken as cowardice. Pakistan has got all the capabilities to give a befitting response to any Indian misadventure, as My Government, backed by whole nation, did in 2019. I have always emphasized the importance of the Kashmiris’ right to self-determination, as guaranteed by United Nations resolutions. I have also been highlighting the fact that India led by RSS ideology is a grave threat, not only to the region but beyond it. Indian oppression in Kashmir, intensified after the illegal abrogation of Article 370, has further fueled the Kashmiri people’s desire for freedom. Sadly, the nation has been divided by an illegitimate government imposed through fraudulent Form-47 results. And yet, ironically, Narendra Modi’s aggression has united the people of Pakistan in one voice against Indian hostility. While we reject this fake regime, we stand firmly as one Pakistani nation and strongly condemn Modi's war-mongering and his dangerous ambitions that threaten regional peace. Needless to say, to win the war against an external enemy, the nation must first be united. It is high time to put a halt to all actions that are further polarizing the nation. The state’s excessive focus on political victimisation at this critical time is deepening internal divisions and undermining the nation’s collective ability to confront external threats. It is naive to expect any strong stance from self-serving figures like Nawaz Sharif and Asif Zardari. They will never speak out against India because their illegal wealth and business interests lie abroad. They profit from foreign investments, and to protect those financial interests, they remain silent in the face of foreign aggression and baseless allegations against Pakistan. Their fear is simple: that Indian lobbies might freeze their offshore assets if they dare to speak the truth.” Illegally incarcerated Former Prime Minister of Pakistan Imran Khan’s discussion with the lawyers in Adiala Jail Rawalpindi (29-04-2025)
English
9.2K
41K
77.6K
5.2M
Tahir Zahoor Ghauri 804 retweetet
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“پہلگام واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور تکلیف دہ ہے۔ میں متاثرہ افراد اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ پلوامہ کے فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھی ہم نے بھارت کو مکمل تعاون کی پیشکش کی تھی، لیکن بھارت کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہ کر سکا۔ میری 2019 میں کی گئی پیشن گوئی کے مطابق ایک بار پھر ویسا ہی پہلگام واقعے کے بعد بھی ہو رہا ہے۔ خود احتسابی یا شفاف تحقیقات کی بجائے مودی سرکار نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کو موردِ الزام ٹھہرایا ہے۔ ایک ڈیڑھ ارب کی آبادی والے ملک کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، نہ کہ ایسے خطے میں اشتعال انگیزی جسے پہلے ہی “جوہری فلیش پوائنٹ” کہا جاتا ہے۔ پاکستان امن کو ترجیح دیتا ہے، لیکن ہماری امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ پاکستان کے پاس ہر وہ صلاحیت موجود ہے جس سے وہ کسی بھی بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دے سکتا ہے، جیسا کہ ایک متحد قوم کی مکمل حمایت یافتہ تحریک انصاف کی حکومت نے 2019 میں دیا تھا۔ میں نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں ہمیشہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کی ہے۔ میں مسلسل یہ بات اجاگر کرتا رہا ہوں کہ آر ایس ایس کے نظریے کے تحت چلنے والا بھارت نہ صرف اس خطے بلکہ پوری دنیا کے لیے ایک سنگین خطرہ بن چکا ہے۔ کشمیر میں بھارتی مظالم، جو آرٹیکل 370 کے غیر قانونی خاتمے کے بعد مزید بڑھ گئے ہیں، کشمیری عوام کی آزادی کی خواہش کو مزید تقویت دے رہے ہیں۔ نواز شریف یا آصف زرداری جیسے مفاد پرست سیاستدانوں سے بھارت کے خلاف کسی مضبوط مؤقف کی توقع رکھنا محض بیوقوفی ہے۔ وہ کبھی بھارت کے خلاف بولنے کی جرأت نہیں کریں گے کیونکہ ان کا ناجائز پیسہ اور کاروباری مفادات بیرون ملک ہیں۔ وہ غیر ملکی سرمایہ کاری سے فائدہ اٹھاتے ہیں، اور انہی مفادات کے تحفظ کے لیے بھارت کی جارحیت اور پاکستان پر لگائے گئے بے بنیاد الزامات پر خاموش رہتے ہیں۔ ان کا ڈر صرف یہ ہے کہ اگر انہوں نے سچ بولا تو بھارتی لابیاں ان کے آف شور اثاثے منجمد کروا سکتی ہیں۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آج پاکستانی قوم ایک جعلی اور دھاندلی ذدہ فارم 47 رجیم کے باعث تقسیم ہو چکی ہے، لیکن مودی کی جارحیت نے پاکستانی عوام کو بھارت کے خلاف ایک آواز میں متحد کر دیا ہے۔ ہم اس جعلی حکومت کو مسترد کرتے ہیں، لیکن من حیث القوم بھارت کی جنگی جنون اور خطے کے امن کو داؤ پر لگانے والے عزائم کی سختی سے مذمت کرتے ہیں۔ کسی بھی بیرونی دشمن کے خلاف جنگ جیتنے کے لیے قوم کا اندرونی طور پر متحد ہونا ضروری ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ان تمام اقدامات کو روکا جائے جو قوم میں مزید تقسیم پیدا کر رہے ہیں۔ ریاست کی تمام توانائیاں سیاسی انتقام پر صرف ہونا اس نازک وقت میں قوم کی داخلی یکجہتی کو کمزور کر رہا ہے اور بیرونی خطرات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت پر اثر انداز ہو رہا ہے- — اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی وکلاء سے گفتگو (29-04-2025)
اردو
2.3K
26.7K
54.8K
1.3M
Tahir Zahoor Ghauri 804 retweetet
Ujii 👽
Ujii 👽@UjalaRaza_·
اس ملک میں رائج 76 سالہ نظام کو آپ سے خطرہ ہے، آپ کی آواز سے خطرہ ہے اس ہیش ٹیگ #مافیا_راج_نامنظور کو جوائن کریں اور اس بدبودار نظام کے خلاف آواز اٹھائیں وہ آپ کے آواز بلند کرنے سے ڈرتے ہیں، آپ کا فرض بنتا ہے انہیں مزید ڈرائیں @MHammad_PTI @Ahsan2_ @NayabNoshi @IK_Tiger_117 @NazHere123 @LaDla_SaHiL99 @Adam_Sultan66 @iamabd05 @itxisraUM_99 @aminuallah10 @Aadii4IK @Winx__Hu @NayabPTI_ @KazmiPti5967 @_mrshd2 @Javed94509147 @PakSajida @GhauriHu @Shahzadd_Soomro @N_Ri_da @iamtbsm @Tipu278 @ZariiSpeaks @__Cheeku @MalikZamad9 @M1Pak @Baba_Ji763 @Zr007i @chhtouqeer @834Yakuzu39668 @light_xxi @IkWorrior @irshad_rathi804 @Shahzad_Somro77 @Sohail2nice @AamerPTI @aaqibhu34052360 @Tariq131285 @MianMasoodAli11 @JamalKh64698 @JhagryWaliPhupo @Bhatti_92 @GZ_Visionary @SH_khattak43 @tasawar22574 @tz_ghauri @fsl9O @FarazKhaninsafi @Amin_Wazir_Ik
Ujii 👽 tweet media
اردو
2
26
31
485
Tahir Zahoor Ghauri 804 retweetet
Tahir Ghauri
Tahir Ghauri@GhauriHu·
﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ مبارك عليك الشهر، والله يجعلك فيه ممن يُبشّر بالفوز والقبول 🤍 مبارک ہو آپ کو یہ مہینہ، اور اللہ آپ کو ان لوگوں میں شامل کرے جنہیں کامیابی اور قبولیت کی بشارت دی جاتی ہے 🤍 #رمضان_السبت @WailaHu @Winx__Hu @Sumz_Rajput @taalia_nomi @AsaddRattay @DaughterOfSoil_ @b_iz175 @RoyaPTI_  @MOONKHANPK1 @Mission_1947 @i_agent101 @S0UL_2_S0UL @udaspurdesi @0pakpti1 @Sohni_007 @Alfa1__ @ZonaishaRani @UjalaRaza_ @aminuallah10
Tahir Ghauri tweet media
اردو
13
6
19
270
Tahir Zahoor Ghauri 804 retweetet
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
عجیب ہیں ہم لوگ بھی ۔۔ جن صحافی حضرات و خواتین نے رجیم چینج سے پہلے اور اس کے بعد عمران خان اور عوام کے خلاف مسلسل منفی تحریک چلائ اور چلا رہے ہیں ۔ ہم میں سے اکثر ان کے وڈیو کلپس اور بیانات کو شئیر اور Promote کرتے رہتے ہیں ۔۔ عجیب نفسیات ہے یہ بھی !!
اردو
32
131
493
5.9K
Tahir Zahoor Ghauri 804
Tahir Zahoor Ghauri 804@tz_ghauri·
@ZonaishaRani وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
العربية
0
0
0
1
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
🌹السلام علیکم صبح بخیر🌹۔ اےالله کریم تو بڑی قدرت والاهے. تیری رحمت کے خزانے لامحدود هیں تیراکرم اور تیری عطا کا شمار ممکن هی نہیں. جو کچھ ہمارے لیئے بہتر ہے ہمیں عطا فرما.اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو صحت و سلامتی, رزق میں وسعت, خیرو برکت کے ساتھ ذہنی و قلبی سکون عطا فرمائے. آمین
Muhammad Arif tweet media
اردو
30
11
54
706
Tahir Zahoor Ghauri 804
Tahir Zahoor Ghauri 804@tz_ghauri·
@ArifRetd وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
العربية
0
0
0
1
Tahir Zahoor Ghauri 804 retweetet
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
کبھی کبھی جب دوست لکھتے ہیں کہ ڈفرز کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ خود کو عقل قل سمجھتے ہیں تو دل چاہتا ہے انکی تصحیح کی جائے کہ "عقل قل" نہیں "عقل کل" ہوتا ہے پھر یہ سوچ کر رک جاتا ہوں انکے لئے رسم قل کی طرح عقل قل ہی ٹھیک ہے
اردو
24
93
420
3.4K
Tahir Zahoor Ghauri 804 retweetet
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء اور میڈیا سے گفتگو: “اس ملک کی حقیقی آزادی کی خاطر ہم آخر تک لڑیں گے۔ اڈیالہ جیل کو ایک کرنل غیر قانونی طور پر کنٹرول کیے ہوئے ہے جو بالکل غیر قانونی ہے۔ جیل مینول کے مطابق جیل اتھارٹی انچارج ہے لیکن کرنل قانون کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے سب کچھ قابو کیے ہوئے ہے۔ میری اہلیہ سے میری ملاقات جیل مینول میں اجازت کے باوجود بار بار رکوائی جا رہی ہے۔ یہ تیسری دفعہ ہے کہ میری ملاقات بشری بی بی سے نہیں کروائی گئی۔ عدالت کے احکامات کے باوجود مجھے ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی۔میری سیاسی لوگوں سے بھی ملاقات نہیں کروائی جاتی، دور دراز سے لوگ مجھ سے ملاقات کے لیے آتے ہیں ان کو گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے لیکن ان کو اجازت نہیں دی جاتی۔ میری کتابیں تک روک لی جاتی ہیں۔ یہ سب کچھ کرنے کا مقصد مجھ پر اور میری اہلیہ پر دباؤ بڑھانا ہے لیکن ہم ٹوٹنے والے نہیں ہیں!! انسانی حقوق سے متعلق ہماری پٹیشنز ابھی تک لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس باقر نجفی، اسلام آباد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں زیر التواء ہیں جن پر اب تک کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ ملک میں چادر چار دیواری کا تقدس پامال ہے، غیر قانونی چھاپے مارے جا رہے ہیں ہمیں ایک جلسہ یا کنونشن تک کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ آئین ہمیں یہ حق دیتا ہے کہ ہم جلسے کریں لیکن ہم سے ہمارے آئینی حقوق چھینے جا رہے ہیں۔ ملک میں ہر طرف انسانی حقوق پامال ہیں اور اندھیروں کا دور دورہ ہے۔ پاکستان کو کرکٹ کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ملتی آئی ہے مگر اب اس شعبے کی بھی منظور نظر افراد کی بھرتیاں کر کے تباہی کر دی گئی ہے۔ محسن نقوی کی ساکھ کیا ہے؟ سوائے اس کے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ہے۔ اس نے کرکٹ کی تباہی کر دی ہے۔ کرکٹ کے حوالے سے پورا نظام چیئرمین کے زیر سایہ ہوتا ہے، محسن نقوی کے پاس کرکٹ کے حوالے سے کوئی تجربہ نہیں ہے۔ کسی بھی باؤلر کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلتا ہو تاکہ اس میں stamina موجود ہو مگر یہاں ٹیم میں ایسی سلیکشن کی گئی ہے جس میں کھلاڑیوں نے ایک ٹیسٹ میچ تک نہیں کھیلا۔ جب میں وزیراعظم تھا تو رمیز راجہ کو چیئرمین بنایا تھا جو کرکٹ کا کھلاڑی اور تجربہ کار تھا۔ محسن نقوی کو پہلے نگران وزیراعلٰی لگایا گیا اس کے دور میں جس طرح انسانی حقوق کی پامالی ہوئی اس کی مثال نہیں ملتی۔ آٹھ فروری کو ملک کا سب سے بڑا فراڈ ہوا تب بھی یہی نگران وزیراعلٰی تھا اور اس کی سرپرستی میں پنجاب میں انتخابی فراڈ ہوا۔ اب یہ وزیر داخلہ ہے اور پاکستان میں امن و امان کے حالات خراب ہیں یہ شخص ہر شعبے میں ناکام ہے۔ محسن نقوی آصف زرداری کو اپنا آئیڈیل مانتا ہے وہی آصف زرداری جس کے مسٹر ٹین پرسنٹ کے قصے پوری دنیا میں مشہور ہیں جس شخص کا آئیڈیل آصف زرداری جیسا شخص ہو اس کی کارکردگی کیا ہی ہو سکتی ہے۔ میرے مقرر کردہ پارٹی عہدیداران ہی پارٹی پالیسی دینے کے مجاز ہیں- پارٹی ڈسپلن کی بہت اہمیت ہے- جنگ باہر والوں کے خلاف ہوتی ہے اپنے لوگوں کے خلاف بات کر کے اور اصل موضوعات سے توجہ ہٹا کر دوسری جماعتوں کا ایجنڈا پروان چڑھتا ہے۔ میرے بار بار منع کرنے کے باوجود شیر افضل مروت بیانات دینے سے نہیں رکا اسی لیے اس کو پارٹی سے نکالا گیا ہے”
اردو
881
16.8K
27.7K
440.2K
Tahir Zahoor Ghauri 804 retweetet
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Former Prime Minister Imran Khan’s Conversation with Lawyers at Adiala Jail - February 25, 2025 “We will fight until the very end for the genuine freedom of our country. Adiala Jail is being unlawfully controlled by a Colonel, which is entirely illegal. According to the jail manual, the jail authorities should be in charge, yet this Colonel disregards the law and has taken complete control. Despite being permitted by prison regulations, my meetings with my wife have been repeatedly obstructed. This is the third time that I have been denied a meeting with Bushra Bibi. Even though there are court orders, I am not allowed to meet her. I am also prevented from meeting political figures. People travel great distances to see me, yet they are forced to wait for hours and ultimately denied permission. Even my books are being withheld. The purpose of all these actions is to increase pressure on me and my wife, but we will not break! Our petitions regarding human rights violations are still pending in the Lahore High Court before Justice Baqar Najafi, the Islamabad High Court, and the Supreme Court, yet no hearings have taken place. The sanctity of homes and personal privacy is being violated, and unlawful raids are being carried out. We are not even allowed to hold a rally or a convention. The Constitution grants us the right to assemble, yet our constitutional rights are being taken away. Human rights are being trampled upon across the country, and we are living in an era of utter despondency. Pakistan has long been recognized internationally due to its cricketing prowess, but now, even this sector is being destroyed because of the appointment of favored individuals. What credibility does Mohsin Naqvi have besides being a pawn of the establishment? He has wreaked havoc on cricket. The entire cricket system functions under the chairman’s supervision, yet Mohsin Naqvi has no experience in this field. It is essential for a bowler to play Test cricket to build stamina, but selections are now being made of players who have never played a single Test match. When I was Prime Minister, I appointed Ramiz Raja as Chairman—an experienced cricketer. When Mohsin Naqvi was first appointed as the caretaker Chief Minister, his tenure was marked with unprecedented human rights violations. On February 8th (2024), the largest electoral fraud in the country's history occurred under his supervision, where he oversaw electoral manipulation in Punjab. Now, as Interior Minister, the law-and-order situation in Pakistan has worsened. He has failed in every domain. Mohsin Naqvi considers Asif Zardari his role model — the same Asif Zardari who is known worldwide as "Mr. Ten Percent". What kind of performance can be expected from someone who idolizes him? Only the party officials appointed by me to do so are authorized to issue party policy statements. Party discipline is of utmost importance. The battle is against external adversaries, but speaking against our own members and diverting attention from the real issues only serves the agenda of other parties. Sher Afzal Marwat did not refrain from making controversial statements despite my repeated warnings, which is why he has been expelled from the party.”
English
665
13.9K
23.3K
367.8K
Tahir Zahoor Ghauri 804 retweetet
Mariam Warraich PTI💝✌🏻
Mariam Warraich PTI💝✌🏻@MariamWaraich·
دو ٹوک اعلان۔ ہم بار بار احتجاج کریں گے۔۔۔ سلمان اکرم راجہ :- 🔥🔥
اردو
84
22
105
703
Tahir Zahoor Ghauri 804 retweetet
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
عمران خان کے پاس مقبولیت تو ہے قبولیت نہیں۔ ❌ فوج کے پاس نہ امریکی قبولیت بچی ہے نہ عوامی مقبولیت۔ ✅
اردو
42
445
2.4K
22.2K