Muhammad Afzaal

1.3K posts

Muhammad Afzaal

Muhammad Afzaal

@MuhammadAf56592

لا اله الا الله محمد رسول الله

Joined Ocak 2024
128 Following43 Followers
Muhammad Afzaal
Muhammad Afzaal@MuhammadAf56592·
یہ کہانی صرف میری ہی نہیں ہے بلکہ وہاں پر اے ہؤے ہر غریب کی بھی ہے اسی طرح وہ بھی ذلیل وخوار ہو رہے ہیں جس طرح میں اور میرے بزرگ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ میری آواز بنیں شکریہ نوازش
اردو
0
1
0
9
Muhammad Afzaal retweeted
Muhammad Afzaal
Muhammad Afzaal@MuhammadAf56592·
گیس بجلی وغیرہ کی مد میں ٹیکس لیا جاتا ہے صرف دھکے کھانے کے لیے کیا ہم غریب عوام کو علاج معالجے کی سہولت میسر نہیں ہیں میری سب اعلیٰ افسران اور حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ ہمارے مریض کو داخل کروایا جائے اور اس کا علاج کروایا جائے 👇
اردو
1
1
0
8
Muhammad Afzaal retweeted
Muhammad Afzaal
Muhammad Afzaal@MuhammadAf56592·
کیونکہ ہمیں تو کوئی سہولت میسر نہیں ہے ہپستال میں بھی داخل نہیں ہو سکتے مریض کا علاج بھی نہیں کروا سکتے ہمیں جائیں تو کہاں جائیں کس در پر جائیں کیا ہم غریب عوام ذلیل اور خوار ہونے کے لیے ہیں کیا ہم غریب عوام ٹیکس صرف ذلیل وخوار ہونے کے لیے دیتے ہیں جو کہ پٹرول 👇
اردو
1
1
0
4
Muhammad Afzaal retweeted
Muhammad Afzaal
Muhammad Afzaal@MuhammadAf56592·
میرے پاس کوئی خالی بیڈ نہیں ہے میں نے کہا کہ آپ ہمارے مریض کی ٹانگ کاٹ دیں تاکہ درد سے چھٹکارا مل سکے اور ہم کچھ نہیں چاہتے ڈاکٹر صاحب غصے سے لال ہو گئے میری اعلیٰ افسران اور حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ ہم غریب جائیں تو کہاں جائیں کس در پر جائیں کس کا دروازا کھٹکھٹایں 👇
اردو
1
1
0
4
Muhammad Afzaal retweeted
Muhammad Afzaal
Muhammad Afzaal@MuhammadAf56592·
تعصب بھرے لہجے میں کہا کہ آپ پنجاب سے علاج کیوں نہیں کرواتے یہ ہسپتال صرف اسلام آباد والوں کے لیے بنا ہے میں چپ ہو گیا اور کہا کہ ڈاکٹر صاحب میں پنجاب کے سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں سے علاج کامیاب نہ ہونے پر ادھر مجبور ہو کر آیا ہوں تو اس نے کہا کہ اب میں کیا کروں 👇
اردو
1
1
0
4
Muhammad Afzaal retweeted
Muhammad Afzaal
Muhammad Afzaal@MuhammadAf56592·
اور چیک اپ کروانے کے بعد ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ آپ اگلے پیر کو لے آئیں داخل کریں گے اور علاج کریں گے تو میں بھی سکون سے واپس مریض لے کر چلا گیا منڈی بہاوالدین گاؤں میں کہ انشاء اللہ تعالیٰ اگلے پیر تک بڑی درد سے چھٹکارا مل جائے گا لیکن جونہی ہم پیر کو پہنچے تو ڈاکٹر صاحب نے 👇
اردو
1
1
0
11
Muhammad Afzaal
Muhammad Afzaal@MuhammadAf56592·
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دوستو آپ سب کی مدد کی ضرورت ہے کیونکہ میرے بڑے بزرگ ستر سال کی عمر ہیں اور ان کی ٹانگ ٹوٹ گئی ہے جو کہ پنجاب میں سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں سے آپریشن وغیرہ کرواے جو کہ کامیاب نہیں ہوئے تو میں اس کو لے کر اسلام آباد پپمز ہسپتال پہنچا 👇
اردو
1
1
0
12
Muhammad Afzaal
Muhammad Afzaal@MuhammadAf56592·
@ChotiSheikhni زر مال پیسہ کچھ نہیں ہوتا بس اللہ تعالیٰ سے دعا کیا کریں کہ اللہ نصیب اچھے لکھے
اردو
0
0
2
117
Muhammad Afzaal
Muhammad Afzaal@MuhammadAf56592·
@MaryamNSharif میری سب سے گزارش ہے کہ ہمارے مریض کو داخل کروا کر علاج کروایا جائے
اردو
0
0
0
5
Muhammad Afzaal
Muhammad Afzaal@MuhammadAf56592·
تو میں نے کہا کہ ڈاکٹر صاحب ہم مجبور ہو کر اے ہیں کیونکہ ہم سترہ آپریشن راڈ وغیرہ کروا چکے ہیں پنجاب کے سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں سے یونہی وہ پٹی کھولتے ہیں ٹانگ پھر وہی کی وہی ہوتی ہے لہذا ہمیں مشورہ دیا گیا ہے کہ آپ پپمز ہسپتال لے جائیں اس لیے لیے مریض 👇
اردو
1
0
0
5