𝓐𝔂𝓷𝓮𝓮ⁱᴾⁱᵃⁿ

5.4K posts

𝓐𝔂𝓷𝓮𝓮ⁱᴾⁱᵃⁿ

𝓐𝔂𝓷𝓮𝓮ⁱᴾⁱᵃⁿ

@Roses968

Se unió Şubat 2026
142 Siguiendo141 Seguidores
𝐌𝐈𝐑 𝑾𝒂𝒍𝒊 𝐇𝐀𝐈𝐃𝐄𝐑 𝐁𝐀𝐋𝐎𝐂𝐇
کوشش کرو کہ تم دنیا میں رہو،دنیا تم میں نہ رہے کیونکہ کشتی جب تک پانی میں رہتی ہے خوب تیرتی ہےلیکن جب پانی کشتی میں آجائے تو وہ ڈوب جاتی ہے (حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ) Assalam o alykum #داستان_دل #قومی_زبان @7w__MN
𝐌𝐈𝐑 𝑾𝒂𝒍𝒊 𝐇𝐀𝐈𝐃𝐄𝐑 𝐁𝐀𝐋𝐎𝐂𝐇 tweet media
اردو
11
20
22
261
W🖤arda
W🖤arda@Zy_na3·
تم خاص ہو عبادتوں جیسے اٹھتے ہاتھوں کی مانگی دعا جیسے ✨ کتابوں میں لکھے خوبصورت الفاظ جیسے💕 🍁تم خاص ہو بلکل میری ذات جیسے💫 #اردو_زبان
W🖤arda tweet media
اردو
27
12
75
636
𝓐𝔂𝓷𝓮𝓮ⁱᴾⁱᵃⁿ retuiteado
Maqsood Khan
Maqsood Khan@Maqsoodkhann_·
اللہ تعالیٰ آپ کی تمام عبادتیں، تمام دعائیں قبول فرمائے اور آپ کے گھر میں خوشیاں اور برکتیں نازل کرے۔"x.com/i/spaces/1yxBe…
اردو
68
165
170
8.9K
𝓐𝔂𝓷𝓮𝓮ⁱᴾⁱᵃⁿ retuiteado
ADIL..KHAN
ADIL..KHAN@adilkhan8th·
تم سے ایک بات کہنا چاہتا ہوں… 🥀 پتا نہیں تم میری قسمت میں ہو یا نہیں، مگر دل نے تمہیں اپنی دنیا مان لیا ہے۔ ❤️ ہر دعا میں بس تمہارا نام آتا ہے، اور ہر خواب تم پر آ کر ختم ہوتا ہے۔ ✨ اگر تم ساتھ دو… تو میں پوری زندگی تمہیں خوش رکھنے کی کوشش کروں گا۔ 🌸 @zimal__0
اردو
9
21
48
1.2K
𝐌𝐈𝐑 𝑾𝒂𝒍𝒊 𝐇𝐀𝐈𝐃𝐄𝐑 𝐁𝐀𝐋𝐎𝐂𝐇
💫وہ نیند بھی کتنی مسحور کن تھی جس نے انکھ کھلتے ہی لبوں پر مسکراہٹ سجھا دی عجیب بات ہے خواب کے دھندلے نقش تو ذہن سے اوجھل ہو گئے مگر دل کی دھڑکن گواہی دے رہی ہے کہ قریب تم ہی تھے💥 سو کر اٹھے ہیں ذرا خوش خوش سے ہیں خواب یاد تو نہیں ہمیں مگر یقینا تم ہی ائے تھے #داستان_دل
𝐌𝐈𝐑 𝑾𝒂𝒍𝒊 𝐇𝐀𝐈𝐃𝐄𝐑 𝐁𝐀𝐋𝐎𝐂𝐇 tweet media
اردو
10
19
24
508
𝓐𝔂𝓷𝓮𝓮ⁱᴾⁱᵃⁿ retuiteado
ADIL..KHAN
ADIL..KHAN@adilkhan8th·
کہاں جائیں گے تمہیں چھوڑ کر، یہ بھی تو بتاؤ… ادھر تمہارے بغیر ایک رات نہیں گزرتی، پھر پوری زندگی کیسے گزرے گی۔ 🥀 कहाँ जाएंगे तुम्हें छोड़कर, ये भी तो बताओ… इधर तुम्हारे बिना एक रात नहीं गुजरती, फिर पूरी ज़िंदगी कैसे गुज़रेगी। 🥀
22
45
78
3.4K
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐒𝐚𝐢𝐁
بس اپنا ہی مسئلہ سنبھالا نہ گیا ورنہ یوں تو کتنوں کے کام آئے تھے Couldn’t even manage my own problem myself Otherwise, I had been of help to so many
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐒𝐚𝐢𝐁 tweet media
39
50
101
81.7K
𝓐𝔂𝓷𝓮𝓮ⁱᴾⁱᵃⁿ retuiteado
Shanum ⁱᴾⁱᵃⁿ
Shanum ⁱᴾⁱᵃⁿ@Shanum00000·
خوشبو سے کبھی ٹوٹا نہیـں ربط ہمارا ہم ہجـر میں بھی صـورتِ لوبان جلے ہیں رکھا ہے بھرم ہم نے محبت کا کچھ اس طور ہم قوسِ قـزح اوڑھ کے راہوں پہ چلے ہیں #اردو_سخن
Shanum ⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
11
20
30
369
M bilal Armani
M bilal Armani@MbilalArma88678·
اللّٰہ کسی ایسے شخص کو ہدایت نہیں دیتا جوجھوٹا اور منکر حق ہو آپ سب کی زندگی روشن اور پُرسکون ہو۔ آمیـن یارب العالمین 🤲 Aslmualikum good evening🌹🌹🌹 x.com/i/spaces/1yxBe…
اردو
89
215
219
8.1K