ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️

3.6K posts

ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ banner
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️

ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️

@AribHashmi

کُھلتی ہے کسی پر کہاں گُفتار ہماری 😎 لمحوں سے بہت تیز ہے رفتار ہماری🙃

Kharian, Pakistan Bergabung Haziran 2015
114 Mengikuti746 Pengikut
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️
@halfaehalfhuman وہ لڑکی اچھی لڑکی ہے،تم نام نہ لو ہم جان گئے وہ جس کے لمبے گیسو ہیں،پہچان گئے پہچان گئے
اردو
0
0
0
10
iffi
iffi@halfaehalfhuman·
@AribHashmi وہ کون تھی؟ پری جمال یا کوئی ساحرہ؟
اردو
2
0
2
28
فرخ
فرخ@Enlightwords·
@AribHashmi واہ واہ جھیل کے بننے سے پہلے؟
اردو
1
0
0
25
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ me-retweet
Qirtaas🪶
Qirtaas🪶@QirtasWrites·
اعتکاف! "آرب ہاشمی دوسروں سے بلکہ اپنے اہم عصروں سے الگ اس لیے ہے کہ وہ اپنا سفر آہستہ آہستہ جاری رکھے ہوئے ہے اور اس کے سفر میں اسے اس چیز کی پرواہ نہیں کہ دوسرے اسے کیا کہتے ہیں۔ اس کا سب سے بڑا مقصد یہ ہے کہ میں کیا کہہ رہا ہوں اور کس کے لیے کہہ رہا ہوں۔ اس کے موضوعات میں زیادہ تر وہی مضامین ہیں جو اس سے پہلے آ چکے ہیں۔ لیکن آرب نے ان موضوعات کو ایک نئے زاویے سے دیکھا ہے، نئے ڈھنگ سے پیش کیا ہے، نئے انداز سے کہنے کا ہنر ہے اور یہ معمولی بات نہیں ہے۔" مظہر الحق Book Now RS. 1600/- easypaisa: 0347 5326376 MCB: PK17MUCB0603018841007918 #اعتکاف #آرب_ہاشمی #اردو_زبان #Aitikaaf @AribHashmi #ComingSoon
Qirtaas🪶 tweet media
Qirtaas🪶@QirtasWrites

ادب کے افق پر ابھرنے والے مایہ ناز شاعر، آرب ہاشمی کا پہلا شعری مجموعہ "اعتکاف" اب منصہ شہود پر آنے کو ہے۔ وہ کلام جو خاموشی کی زبان سمجھتا ہے اور وہ اشعار جو تخیل کی وسعتوں کو قرطاس پر بکھیرتے ہیں، اب ایک کتابی صورت میں آپ کے ذوقِ مطالعہ کی نذر ہونے کے لیے تیار ہیں۔ "اعتکاف" صرف ایک کتاب نہیں، لفظوں کی دنیا سے روح تک کا ایک سفر ہے۔ ​کتاب کی تفصیلات و حصول کا طریقہ کار: ​اگر آپ بھی اس شعری سفر میں شریک ہونا چاہتے ہیں، تو کتاب کی پری بکنگ (Pre-Booking) کا حصہ بنیں۔ ​ 💰 ہدیہ (قیمت): 1600/- روپے ​💳 ادائیگی کے ذرائع: ​ایزی پیسہ: 0347-5326376 ​بینک اکاؤنٹ (MCB): PK17 MUCB 0603 0188 4100 7918 ​ 📩 آرڈر کیسے کریں؟ ​ادائیگی کے بعد درج ذیل تفصیلات اس نمبر پر واٹس ایپ کریں: 0347-5326376 ​ادائیگی کی رسید (Screenshot) ​آپ کا نام ​فون نمبر ​مکمل ڈاک کا پتہ

اردو
0
4
9
124
Sajjad Ali rajput
Sajjad Ali rajput@ali_saj786·
توڑ ڈالیں سب حدیں اور مسئلہ ہل کر دیا خود بھی سودائی ہوئے اس کو بھی پاگل کر دیا ٹوٹ کر الجھی بدن سے وصل کی سرکش ہوا ایک ہی جھونکے نے کیا جنگل میں منگل کر دیا تحفۂ داغ تماشا ہی سے ہم خوش تھے بہت اب کے اس نے عطر بھی رومال پر مل کر دیا تھا مگر بار سفر اتنا نہ تھا پہلے کبھی اک ذرا سی آرزو نے دل کو بوجھل کر دیا دیکھنا حسن کرامت اک نگاہ نرم سے پیر کامل نے مرے سونے کو پیتل کر دیا اڑتے پھرتے سر میں رنگا رنگ ٹکڑے ابر کے ایسے ٹکرائے کہ پیشانی کو جل تھل کر دیا خاتم الشعرا ہمیں مانیں نہ مانیں وہ ظفرؔ شاعری کے دین کو ہم نے مکمل کر دیا ظفر اقبال #اردو_زبان
اردو
2
4
10
78
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ me-retweet
On Kabeer
On Kabeer@OnKabeer·
جو بات کہی پہلے کسی نے نہ کہی تھی جو شعر لکھا وہ کہیں مرقوم نہیں تھا آرب ہاشمی
On Kabeer tweet media
اردو
3
3
10
543
❦ نــــــورے ❦
شاعری جب لفظوں کےپیراہن میں ڈھلتی ہے تو وہ ایک فنکار کا 'اعتکاف' ہوتا ہے۔آرپ ہاشمی صاحب نے اپنے مشاہدات اور قلبی واردات کو یکجا کر کے جس طرح اس مجموعے کو صورت دی ہے، وہ ان کی فکری گہرائی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔۔۔ #اعتکاف @AribHashmi
❦ نــــــورے ❦ tweet media
اردو
2
2
12
455
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ me-retweet
Qirtaas🪶
Qirtaas🪶@QirtasWrites·
اعتکاف! "آرب ہاشمی کی شاعری انسانی جذبات و احساسات اور گرد و پیش پھیلے انسانی زندگی کے مسائل و مشکلات کا احاطہ کرتی دکھائی دیتی ہے۔ معاملاتِ عشق و محبت کی بات ہو یا ذاتی و اجتماعی زندگی کے دکھوں کا نوحہ، اپنے منفرد اور دلفریب اسلوب کی بدولت پڑھنے والے کے دل میں اتر جاتا ہے اور اسے اس کی بات اپنی بات محسوس ہوتی ہے۔ جدت و روایت کے گوناگوں رنگوں سے مزین اس کی غزل جدید غزل ہے۔ وہ جدید تر حسیات کو روایت سے ہم آہنگ کر کے اس ہنرمندی سے پیش کرتا ہے کہ قاری بے اختیار داد دینے پر مجبور ہو جاتا ہے۔" ارشد شاہین Book Now RS. 1600/- easypaisa: 0347 5326376 MCB: PK17MUCB0603018841007918 #اعتکاف #آرب_ہاشمی #اردو_زبان #Aitikaaf @AribHashmi #ComingSoon
Qirtaas🪶 tweet media
اردو
1
3
9
1.6K
زرتاشیہ زری🖤
زرتاشیہ زری🖤@Z_a_r_i_16·
⛔ ابھی تو ہجر کے انسو بھی حفظ کرنے ہیں ابھی تو یاد کا پہلا سپارہ ختم ہوا آرب ہاشمی 🖤 #جلترنگ
زرتاشیہ زری🖤 tweet media
اردو
3
2
17
420
Sajjad Ali rajput
Sajjad Ali rajput@ali_saj786·
My dear friends, and my brothers. Mr Arib Hashmi, has written a book and I would like to congratulate him on thus achievement. @AribHashmi
Sajjad Ali rajput tweet media
English
2
2
9
126
❦ نــــــورے ❦
عرصےسےایک خوبصورت لہجےکی خوشبو فضامیں بکھری تھی،خبرہوئ کہ ان پریشان کلکوں کو'شیرازہ'نصیب ہواہے۔آپ کامجموعۂ کلام دیکھ کرجی خوش ہوا کہ چلواب آپ کی سخنوری محض سماعت تک نہ رہی بلکہ قرطاس و قرمس پربھی آشکارہوئ اس'نوائے سروش'کی اشاعت آپ کو اور اردوادب کےتمام قدر دانوں کو بےحد مبارک ہو
❦ نــــــورے ❦ tweet media
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️@AribHashmi

الحمدللہ ☺️

اردو
1
1
8
274