
@Naseem_khera @Eng_zaheer ايسے وقعات کے سدباب کیلئے میری وزیراعلی محترمہ مریم نواز صاحبہ سے گزارش ہے کہ باقاعدہ قانون سازی ہونی چاہئے اور جو بھی اہلکار اس میں ملوث ہو کو نا صرف نوکری سے نکالا جائے بلکہ اس پر تاحیات نوکری کی پابندی بھی لگائی جائے۔
@MaryamNSharif04
@leghari_safdar
@Marriyum_A
اردو





















