Sabitlenmiş Tweet
mahira mahir
7.3K posts


@Heer_Hun__Yar @786_Allah_ @_jutt_sab @AamirKhan435964 @Amanstatio66669 @AttaMus68326605 @Hijrzada01 @Muhmmadibrar012 @Muhamma76559244 @mubikhan7891 @Mohamme86350809 ✨وعلیــــــــکم الســـــــــــــــلام✨
فارسی
mahira mahir retweetledi
mahira mahir retweetledi

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر 🌄💞✨
اے میرے پروردگار !
جیتنے بھی لوگ پریشان ہیں جتنے بھی لوگ بیمار ہیں جتنے بھی لوگ بے گھر ہیں
جنتے بھی لوگوں پر ظلم و زیادتی ہو رہی جتنے بھی مومن مرد عورتیں ہیں
سب کے لیے آسانیاں پیدا فرما
اور ہمارے لیے بھی آسانیوں کے راستے کھول دے
اے میرے رب!
ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا
آمین یارب العالمین 🤲
اردو
mahira mahir retweetledi

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر 🌄💫💕
یا اللہ!
ہم گنہگار تیرے بندے تیرے محبوب کے امتی
دست بستہ تیری بارگاہ میں التجاء کرتے ہیں
ہمارے مستقبل کو ہمارے ماضی سے بہتر بنا دے
ہماری قبروں کو ہمارے گھروں سے بہتر بنا دے
ہماری موت کو ہماری زندگی سے بہتر
اور جنت کو ہماری آخری منزل بنا دے
آمین یا رب العالمین🤲
اردو
mahira mahir retweetledi
mahira mahir retweetledi








