Faizan Sipra

52K posts

Faizan Sipra banner
Faizan Sipra

Faizan Sipra

@0MNS5

PML_N #MNS @0MNS4 @0MNS5

الرياض, المملكة العربية السعود Katılım Aralık 2018
18.1K Takip Edilen20.9K Takipçiler
Faizan Sipra retweetledi
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
امریکن وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بھارت کے دورے کے دوران بھارت کو دھو کر رکھ دیا اور کہا پاکستان کے حوالے سے کوئی منفی بات نہیں سنیں گے, بھارت کی شکایات اپنی جگہ ہر مگر پاکستان کا کردار بہت مختلف ہے جسے نظر انداز نہیں کر سکتے- مارکو روبیو سے سوال پوچھا گیا کہ "پاکستان جس کا طرح کا عالمی سفارت کاری میں کردار ادا کر رہا ہے اس حوالے سے بھارتی حکومت نے کوئی تحفظات کا اظہار کیا؟" جس پر مارکو ربیو نے فوری جواب دیا "بھارت ہمیں ہمیشہ پاکستان کی شکایات لگاتا ہے کہ پاکستان میں موجود دہشت گرد تنظیمیں بھارت میں کاروائیاں کرتی ہیں لیکن ہم نے اس دفعہ ایسی کوئی بات نہیں سنی کیونکہ امریکہ اور ایران تنازعہ میں پاکستان کا کردار بہت وسیع ہے ہم پاکستان کے ساتھ تعلقات کو کسی اور نظر سے دیکھتے ہیں", جس کے بعد بھارتی صحافیوں کے چراغوں میں روشنی نہ رہی-
Amir H. Qureshi tweet media
اردو
11
191
657
21.9K
Faizan Sipra retweetledi
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
ایران امریکہ 🇮🇷 🤝🇺🇸 کا حتمی مسودہ تیار...! العربیہ کے مطابق پاکستان 🇵🇰 کی ثالثی میں ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدے کے مسودے کا اعلان چند گھنٹوں میں متوقع ہے-
Amir H. Qureshi tweet media
اردو
6
29
136
3.1K
Faizan Sipra retweetledi
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
کراچی کے پریڈی تھانے میں موبائل فون فراڈ کی رپورٹ کرانےکے لئے آنے والے نوجوان کی موٹرسائیکل اسی دوران تھانے سے چوری ہو گئی- متاثرہ نوجوان حیدر علی کا کہنا ہے کہ موبائل فون کے فراڈ کی رپورٹ تو درج نہیں ہوئی تاہم اپنی موٹر سائیکل سے بھی ہاتھ دھونے پڑگئے- موٹرسائیکل چوری کی واردات کے مقدمے میں تھانے کے اندر سے چوری کا ذکر نہیں کیا گیا- حیدر علی کا کہنا ہے کہ رات 9:20 پر تھانے کے اندر موٹر سائیکل کھڑی کی اور ڈیوٹی افسر کے کمرے میں گیا- 9.30 پر ڈیوٹی افسر کے کمرے سے باہر نکلا تو موٹر سائیکل موجود نہیں تھی- جہاں موٹر سائیکل کھڑی کی اسکے عین سامنے کیمرہ بھی نصب ہے- دوسری جانب پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ جس وقت موٹر سائیکل چوری ہوئی اس وقت کی ریکارڈنگ موجود نہیں ہے- (سمجھ تو آپ گئے ہی ہونگے)-
Amir H. Qureshi tweet media
اردو
6
154
289
5.5K
Faizan Sipra retweetledi
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
یادِ ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا آج ایم پی اے بنے بیٹھے ہیں- رینج روور سے نیچے کی سواری میں بیٹھتے نہیں- کالا چشمہ اترتا نہیں- اپنی شان و شوکت اور پروٹوکول کی ویڈیوز خود اپنے سوشل میڈیا صفحات پر اپلوڈ کرتے ہیں- ٹیکس فائلنگ کا ریکارڈ ندارد ہے- نیازی فتنے کے انقلابی سپاہی بھی رہے ہیں-
اردو
3
41
85
2.2K
Faizan Sipra retweetledi
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، NI (M)، HI (M)، چیف آف آرمی اسٹاف (COAS) اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف (CDF)، ثالثی کی جاری کوششوں کے ایک حصے کے طور پر تہران پہنچے- آمد پر ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا- استقبالیہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے- (آئی ایس پی آر جمعہ، 22 ​​مئی 2026)
Amir H. Qureshi tweet media
اردو
6
7
16
418
Faizan Sipra retweetledi
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کے ڈی جی سید خرم علی کا کہنا ہے کہ ایجنسی نے ایک گینگ کو گرفتار کیا ہے جو مبینہ طور پر اہم پاکستانی حکام کا حساس ڈیٹا فروخت کرنے میں ملوث ہے- NCCIA کے مطابق، مشتبہ افراد کال ریکارڈ، CNICs، پاسپورٹ اور دیگر خفیہ معلومات غیر ملکی انٹیلی جنس نیٹ ورکس کے ساتھ شیئر کر رہے تھے-
اردو
2
129
273
12.3K
Faizan Sipra retweetledi
عبــدو لنـدטּ
عبــدو لنـدטּ@88iliij·
|𑁍 اللهُم صلِّ وسلِّم وباࢪِڪ ؏ نبينـا مُحمّد ﷺ 🌸🤍 🩵﷽ #بدايـــــــــــــــہ 🔥 @88iliij 230 🩵 @matr3e 900 🍷🔥 فالكم التوفيق 🩵🔥
SD
11
26
24
778