Arif khan

45.6K posts

Arif khan banner
Arif khan

Arif khan

@A_khan_2

Katılım Mayıs 2018
13.7K Takip Edilen13.8K Takipçiler
Arif khan retweetledi
Last Z: Survival Shooter
Last Z: Survival Shooter@LastZ_EN·
[2000 Diamonds Giveaway] We’re giving away 💎 2,000 Diamonds 💎 to 50 lucky Survivors! How to enter: 1️⃣ Follow @LastZ_EN 2️⃣ Repost this post 📅 Deadline: March 24, 2026 Winners will be randomly selected and notified via DMs within 5 business days! #LastZSurvivalShooter
Last Z: Survival Shooter tweet media
English
1.2K
2.5K
918
39.8K
Arif khan retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
تمام اہلِ وطن تحریکِ لبیک کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں اور اُن پر ڈھائے گئے ظلم و ستم کے خلاف آواز بلند کریں عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
اردو
67
1.3K
4.2K
33.5K
Arif khan retweetledi
Azhar Mashwani (official)
Azhar Mashwani (official)@AzharMashwaniPk·
مریدکے TLP کے کارکنوں پر سیدھی گولیاں چلانے کے خلاف پی ٹی آئی ممبران پنجاب اسمبلی کا احتجاج۔لاٹھی گولی کی سرکار نہیں چلے گی۔
اردو
75
4.3K
13.8K
74.8K
Arif khan retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
مریدکے میں اتنا بڑا سانحہ ہو گیا، کسی ایک چینل نے ایک ٹِکر تک نہیں چلایا، یہ کیسا آزاد میڈیا ہے۔ انس گوندل @AnasGondal19 siasat.pk/threads/931682
Siasat.pk tweet media
اردو
94
3.6K
10K
74.7K
Arif khan retweetledi
Imran Bhatti
Imran Bhatti@ReporterBhatti·
سانحہ مریدکے کی وڈیوز سامنے آرہی ہیں دل دہلا دینے والے مناظر ہیں کوئی اتنا بے رحم،سنگدل کیسے ہوسکتا ہے،،،
اردو
79
1K
3.8K
75.4K
Arif khan retweetledi
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
سعد رضوی , انس رضوی اور ان کے ساتھیوں کے بارے میں معلومات فراہم کی جائیں . کہاں ہیں ؟ کس حال میں ہیں ؟ کب کسی عدالت میں پیش کیا جا رہا ہے ؟ سانحہ مرید کے میں کیا ہوا ؟ حکومت جب تک جواب نہیں دے گی افواہیں پھیلتی چلی جائیں گی اور ان سے پیدا ہونے والی صورت حال کی ذمےداری بھی حکومت پر عائد ہوگی۔ ان کو جتھا قرار دینے والے اپنے ریاست ہونے کا ثبوت دیں جو کریں وہ قانون کے دائرے میں کریں۔
اردو
161
1.8K
6.1K
132K
Arif khan retweetledi
Aamir Mughal 🇵🇰
Aamir Mughal 🇵🇰@aamirmughalpti·
ہم تحریک لبیک کے لانگ مارچ پر گولیاں چلانے کی اس لیے بھی مذمت کرتے ہیں، کیونکہ سعد رضوی نے سب سے پہلے 26 نومبر کو تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر گولیاں چلانے کی مذمت کی تھی، پاکستانیوں یاد رہے اس وقت جتنی جماعتیں حکومت میں ہیں وہ سب اس ظلم میں شریک ہیں۔
اردو
26
1.4K
5.1K
49.5K
Arif khan retweetledi
Muhammad Moavia
Muhammad Moavia@MoaviaPTI·
یہ دکھ بھرے الفاظ ، یہ گذارش اور التماس 🥺✌️
اردو
232
3.3K
8.2K
86.5K
Arif khan retweetledi
Arif khan retweetledi
Zubair Ali Khan
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN·
عمران خان نے مریدکے کے واقعے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ کسی صورت نہتے لوگوں پر گولی نہیں چلنی چاہیے ۔ بیرسٹر گوہر
اردو
86
1.7K
6K
41.4K
Arif khan retweetledi
Husnain Rafique
Husnain Rafique@Husnainrafique_·
مریدکے میں اتنا بڑا سانحہ ہو گیا لیکن میڈیا بول نہیں رہا اور اگر بول رہا ہے تو جھوٹ آزاد میڈیا پاکستان کا
اردو
57
2.1K
7.9K
66.6K
Arif khan retweetledi
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
پوری وڈیو دیکھیں کیسے پولیس والے اور ان کے ساتھ لاۓ گے سول کپڑوں میں موجود غالباً ایجنسیز کے لوگ ہیں یا پولیس والے ہیں کس طرح بے دردی سے سیدھی گولیاں چلا رہے ہیں❤️‍🩹 ان کا مقصد ہر گز مارچ روکنا نہیں بلکہ لاشیں گرانا تھا ۔۔ لعنت ہر ایسے شخص پے جو لوگوں کی جان لینے پر تالیاں بجا رہا ہے ۔۔ #گولى_کیوں_چلائ
اردو
142
4.9K
9.9K
169K
Arif khan retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
اللہ سے دعا اور مدد کے علاوہ کوئی در نہیں ہے
Sabir Shakir tweet media
اردو
19
1.3K
3.6K
30.4K
Arif khan retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
تین گلیاں پیچھے چھت پر چھپ کر پناہ لینے والے کارکن کو سنائپر نے سر پو گولی ماری
اردو
49
1.4K
2.1K
23.4K
Arif khan retweetledi
VoiceofPTI
VoiceofPTI@voiceofpmik·
تاریخ سعد رضوی کے یہ الفاظ یاد رکھے گی. مورخ لکھے گا وہ فورسز کو اللہ اور رسول کے واسطے دیتا رہا وہ انہیں انکی ماؤں کے دودھ کے واسطے دیتا رہا لیکن یہ گولیاں چلاتے رہیں، بکتر بند گاڑیوں کے نیچے زخمیوں کو روندتے رہے اور لاشوں کو آگ لگاتے رہے. ظالمو! تم اب سکون کی نیند کو ترسو گے.
اردو
104
2.5K
5.5K
67K
Arif khan retweetledi
Sheikh Waqas Akram
Sheikh Waqas Akram@SheikhWaqqas·
تحریک لبیک پاکستان کے معاملے میں صحافیوں کو دبایا جا رہا ہے کے مین سٹریم میڈیا پر انکی باتیں نہیں کرو ورنہ انجام برا ہوگا !
اردو
61
2.8K
7.4K
66.1K
Arif khan retweetledi
امارتِ اسلامی اردو
امارتِ اسلامی اردو@IEAUrduOfficial·
پاکستان میں عام مظاہرین پر فائرنگ اور جانی نقصان پر امارتِ اسلامی کا اظہارِ افسوس پاکستان میں "تحریکِ لبیک" نامی جماعت نے احتجاجی دھرنا شروع کیا تھا جس کا مقصد یہ تھا کہ وہ اسلام آباد تک اپنے مطالبات پرامن طور پر، ملکی قانون کے مطابق پہنچائیں۔ تاہم پاکستانی فوج نے مظاہرین پر براہِ راست فائرنگ اور حملے کیے، جس کے نتیجے میں عام شہریوں کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا۔ ہم عام شہریوں کے خلاف اس قسم کے تشدد اور خونریزی پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار کرتے ہیں۔ ہم جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ اور پورے پاکستانی عوام سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔ ہم پاکستانی حکومت اور متعلقہ حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ اپنے عوام کے خلاف طاقت کے استعمال سے احتراز کریں اور مسائل بات چیت اور مفاہمت کے ذریعے حل کریں۔ امارتِ اسلامی افغانستان ۱۴۴۷/۴/۲۱ھ ق — 2025/10/13م
امارتِ اسلامی اردو tweet media
اردو
252
1.3K
4.7K
120.8K
Arif khan retweetledi
Dr. Taha چیمہ
Dr. Taha چیمہ@MuhammadTahaCh1·
یہ سول کپڑوں میں پولیس ساتھ مل کر ڈائریکٹ فائر کرنے والے کون لوگ ہین؟
اردو
128
2.5K
4.8K
69.8K