آبی کوثر (boot سے لیکر bot تک) retweetledi
آبی کوثر (boot سے لیکر bot تک)
58K posts

آبی کوثر (boot سے لیکر bot تک)
@Aabi_Kausar
سابقہ بوٹ پالشن💕 RT ≠ endorsement
Katılım Ağustos 2021
1K Takip Edilen13.6K Takipçiler

بیزاری پیو کی بوتھی پے لکھی ہوئی مگر ٹپنی کو دیکھو یہ رامن کہانی گھر گھر کی پاروتی اگروال بنی ہوئی ہے
Shams Khattak@Sh_am_92
اس تصویر کو دیکھ کر آپکے ذہن میں کیا خیال آتا ہے ایمانداری سے لکھ دینا
اردو
آبی کوثر (boot سے لیکر bot تک) retweetledi

آپ تاریخ کا بغور مطالعہ کریں :
جس طرح نواز شریف کو لانے کیلئے محب وطن پاکستانیوں پہ مظالم کے پہاڑ توڑے گئے ہیں
یزید کو بھی ایسے ہی لایا گیا تھا
اہل بیت رسول ﷺ ، صحابہ کرام ، تابعین اور اس دور کے اکثر مسلمان یزید کی بادشاہت کے سخت خلاف تھے
مگر جبر ، ظلم ، رشوت ،دھونس اور قتل و غارتگری کے ذریعے یزید کی بیعت لی گئی، کئی بزرگ صحابہ کرام کے گلوں پر دو دو تلواریں رکھی گئیں
اور ان کی طرف سے بیعت نہ ملنے کے باوجود پروپیگینڈا کیا گیا کہ انہوں نے بیعت کر لی ہے
چار سال تک مسلسل سفاکانہ مہم چلائی گئی ، سرکاری خزانے سے کروڑوں دینار خرچ کئے گئے
اور آخر ریاستی طاقت اور پیسے کا استعمال کر کے یزید کو مسلط کر دیا گیا
یزید کو تو ایک بار ہی مسلط کیا گیا
اور وہ تین سالوں بعد ذلت کی موت مر گیا، ہمارے ہاں تو پانچویں بار تیاری کی جا رہی ہے
اور کوئی یزید مر بھی نہیں رہا
اللہ ہی اس ملک پہ رحم کرے !
عوام تو فی الحال مست ہیں !!
بحوالہ : ( بخاری و مسلم ، شہید ابن شہید، خاک کربلا ، تاریخ اسلام ،خلافت اور ملوکیت ، البدایہ والنہایہ)
اردو

@ZafarDar ضمیر والی بات سے متفق نہیں
اس ب چ کا ضمیر ہوتا تو مری ہوئی رن پارسل کرتا؟ ٹپنی کا پیو ہے، ٹپنی سے دس ہاتھ آگے ہے
اردو

میاں صاحب ۔۔۔ سر آپ نے پاکستان آ کے کوئی عقلمندی کا مظاہرہ نہیں کیا۔ آپ کے خاندان والوں نے دراصل آپ کا سودا کیا ہے۔۔۔ نجانے کون سے کام کروائیں گے آپ سے یا آپ کے ساتھ دوسروں سے۔
آپ کو یاد ہے ناں یہاں آپ کو جوتے بھی پڑ چکے ہیں، سزا بھی ہوئی اور آپ نااہل بھی ہوئے۔ حتیٰ کہ اپنی ہی حکومت آپ کو شاہد عباسی کو دینی پڑی۔
آپ لندن میں اگرچہ چند لوگوں سے گالیاں کھاتے تھے لیکن محفوظ تھے کیونکہ لندن پولیس آپ کی حفاظت کرتی تھی۔
یہاں تو آپ 20 کروڑ لوگوں سے صبح شام گالیاں کھائیں گے اور ممکن ہے جوتے بھی پڑیں۔ آپ کو خود کو جاتی امرا تک محدود کرنا پڑے گا اور زندگی قید میں ہی گزرے گی۔
آپ جعلی جلسوں سے جلد اکتا جائیں گے اور آپ کا ضمیر بھی آپ کو ملامت کرے گا۔
بہتر ہے آپ واپس جائیں اور اس وقت تک واپس نہ آئیں جب تک آپ وزیراعظم نہ بن جائیں۔۔۔
(آپ کا مخلص)
اردو
آبی کوثر (boot سے لیکر bot تک) retweetledi

@H4ssanCh بہتر ہے میں زبان گندی نہ کروں ورنہ گالیاں تو کلاشنکوف کی گولیوں کیطرح دماغ کی دیواروں کیساتھ ہی ٹکریں مارنا شروع ہو گئی ہیں
اردو
آبی کوثر (boot سے لیکر bot تک) retweetledi

@Aabi_Kausar @Amna_007_ اسی دن کے لیے تو پٹواریوں کو کھوتا بریانی کھلائی گئی تھی تاکہ وقت آنے پہ ان کے عقل پہ پردہ ڈالا جا سکے اور بڑے کھوتے کو ویلکم کیا جا سکے😅
اردو
آبی کوثر (boot سے لیکر bot تک) retweetledi
آبی کوثر (boot سے لیکر bot تک) retweetledi






