ZafarDar

117.9K posts

ZafarDar banner
ZafarDar

ZafarDar

@ZafarDar

#ظفریات Trainer|Coach|HR Professional|Travel Adviser|| || #محمد_ﷺ|| https://t.co/2anR0w2aRV

Brussels, Belgium Katılım Mayıs 2011
15.4K Takip Edilen54.5K Takipçiler
ZafarDar
ZafarDar@ZafarDar·
ما با جان و دل از هیئت ایرانی استقبال می‌کنیم و برای این توافق موفقیت‌آمیز آرزوی موفقیت داریم. مردم پاکستان ایران را دوست دارند و از برادرانمان انتظار داریم که از دشمن ما هند دوری کنند. #IranWar#IslamabadAccord
فارسی
0
0
1
80
ZafarDar
ZafarDar@ZafarDar·
@moona_sikander ایسا ہی ہوتا ہے۔ دوبارہ عوامی ہونے پر خوش آمدید ایسے ہی کہتے ہیں۔😎
اردو
1
0
1
102
Moona Sikander
Moona Sikander@moona_sikander·
میرے اکاؤنٹ کا بلیو ٹک گیا ہے میری سوچ نہیں لیکن ایسا لگتا ہے کہ لوگ اب ہمیں "پشانتے" ہی نہیں 😂😂😂 #موناسکندر
اردو
43
16
176
3.1K
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
آج فنکشن ھے کسی فنکشن میں جانا ہو تو سفید بالوں کا سب سے زیادہ مسلہ، گرے کلر ہئیر ہی رکھنے کا فیصلہ کیا ھے، میں ان بالوں پہ زیادہ پردہ نہیں ڈال سکتی ، آج کے بعد میں نے سفید بال ہی رکھنے کا فیصلہ کیا ھے، مجھ سے دھوکہ دہی نہیں ہوتی ، نا ہی پالر میں ایک گھنٹہ بیٹھا جاتا، قبرستان ایک گھنٹہ بیٹھ سکتی ، بظاہر میں کتنی بھی بولڈ نظر اوں ، مگر میرے اندر کو تم لوگ کبھی بھی ہلا نہیں سکتے ، میرا اندر مطمئین ھے 🤷‍♀️ مارڈرن نظر آنا میری مجبوری ھے کیونکہ میں بچپن سے ہی ایسی ہوں، لہذا ساٹھ سال کی عمر میں بھی میں نخرے ہی کرونگی، شکریہ آپ سب کا جو مجھے برداشت کرتے، میں بھی تو خود کا اتنا حسن اکیلے برداشت کر رہی، تعریف کر دیجیے گا ، کوئی ہارش ورڈ نہیں کہنا چھوٹے بچے باجی کہہ سکتے۔ آنٹی کہنا منا ھے🤓🤓🤓🤓😎
Sheikh saira sahiba tweet media
اردو
227
18
640
23.8K
ZafarDar retweetledi
فراز وہاب 🇵🇸
الحمدلله دیکھتے ہی دیکھتے آج میری بیٹی پانچ سال کی ہو گئی اللہ تعالیٰ پنجتن پاک کے صدقے میری شہزادی کے نصیب اچھے کرے زندگی کبھی کوئی دکھ تکلیف نہ آئے آمین ❤🍰
فراز وہاب 🇵🇸 tweet media
اردو
49
13
142
1.9K
ZafarDar
ZafarDar@ZafarDar·
@abeehakhaton کالا جادو بھی ٹرمپ کی طرح خوار ہو گیا ہو گا تمہارا جھاڑو کھا کے۔۔۔
اردو
1
0
3
181
Abeeha🇵🇰🏳️🏳️🏳️
رشتے داروں نے کالا جادو کروا کر اپنی اخرت خراب کر لی میرا تو ویسے بھی کچھ نہیں ہونا تھا 😂😂😂🤣😒😏🤦
اردو
17
19
49
1.1K
ZafarDar
ZafarDar@ZafarDar·
@irumrae کسی اعتماد والی شخصیت کا دھوکہ ۔۔۔
اردو
0
0
3
82
iram shahzadi(ارم رائے)
موت کا دوسرا نام کیا ہے جواب ایسا دو کے اپ کی پروفائل چیک کرنی پڑے اور فولو بیک کرنا پڑے؟؟؟
اردو
1K
28
594
56.7K
ZafarDar retweetledi
افتخار حیدر نقوی
اب یہ نعرہ للکار بن کر امریکہ و اسرائیل کے حکمرانوں کی نیند حرام کر رہا ہے۔ آپ کیا سمجھتے ہیں؟ کیا یہ آپ کے دل کی بھی آواز ہے؟ سوچ کر جواب دیں۔ ❤️اگر متفق ہیں تو اسے آگ کی طرح پھیلائیں۔❤️ @RGN1953 @Shahzad431390 @yaqoot910 @Rsaqi804 @Darwaish5470 @Asifmehmoodbha4 @fidak_z1214 @RoymukhtarRoy @WaheedMugh198 @khan_amaan21334 @IFatima514 @_NadeemZaidi @ZafarDar @maskeench @MoazamShahG1 @Asad_Baloch0 @DuaMalik_14 @BegumHamza @AkramRaee @Pak4Rk @srqamar @ArifRetd @AMuhammad73510 @PirImranZaidi00 @irfanazahra128 @KazimiNadir @arif_kazmi7 @sasz1979 @MirMAKOfficial @ShahanMahade @rizwan_media @ArbazReza01 @Mashhadi5000 @pk5125 @amasood22 @FarwaRi10141593 @AminJanjua445 @FatimaPTI_IK @AkramRaee @_Khaani @1ambreenf @Rabbia223344 @AAliBaltistani @adagulsher98 @AhmadJawadBTH @AhmadFarhadReal
اردو
17
122
235
3.9K
ZafarDar retweetledi
Yar Muhammad Khan Niazi
Yar Muhammad Khan Niazi@YarMKNiazi·
اہم اطلاع: موجودہ شدید بارش اور بٹگرام میں حالیہ زلزلے کے شدید جھٹکوں کے پیش نظر عوام الناس سے گزارش ہے کہ اگر خدانخواستہ کسی بھی قسم کا جانی یا مالی نقصان پیش آیا ہو تو فوری طور پر ڈپٹی کمشنر بٹگرام کے کنٹرول روم سے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں۔ بارش کے باعث سرکاری PTCL نمبر میں تکنیکی خرابی پیش آ رہی ہے، لہٰذا براہ کرم درج ذیل متبادل نمبرز پر رابطہ کریں: 📞 کنٹرول روم نمبر: 📱 0344-1144111 📱 0349-5330514 ضلعی انتظامیہ ہر ممکن امداد اور تعاون کے لیے ہمہ وقت تیار ہے
Yar Muhammad Khan Niazi tweet media
اردو
3
40
100
3.9K
ZafarDar
ZafarDar@ZafarDar·
پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے پر ہم ارباب اختیار و اقتدار کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ لگے ہاتھوں ہوا کی بھی کوئی قیمت مقرر کر دیں تاکہ آپ کے خرچے پورے ہو سکیں۔۔۔ لوگ مفت میں سانس لے رہے ہیں جو آپ کی حکومت میں ممکن ہی نہیں۔
اردو
0
0
4
145
ZafarDar retweetledi
افتخار حیدر نقوی
جب عمران خان نے حکومت چھوڑی تو بین الاقوامی منڈی میں تیل فی بیرل 110 ڈالر تھا۔ پاکستان میں 154 روپے فی لیٹر پٹرول تھا۔ آج 107 ڈالر فی بیرل بین الاقوامی منڈی کی قیمت تھی اور ماشاءاللہ ہمارے ملک میں قیمت۔۔۔ 👇👇 بس اتنا بتانا تھا۔ویسے وہ تمام طوائفیں اب نظر نہیں آتیں جو تب فی ہزار روپے میں ملنے والے لیٹر گنا کرتے تھے۔ 70 روپے پر عمران خان کی حکومت سے پٹرول کی مانگ کرنے والا جب خود وزیراعظم بنا تو نتیجہ اب دیکھ لیں۔ "میں برداشت کر لوں گا۔مگر آپ برداشت کیسے کرو گے؟" کی گونج ہر روز سنائے دے گی۔ @RGN1953 @Shahzad431390 @yaqoot910 @Rsaqi804 @Darwaish5470 @Asifmehmoodbha4 @fidak_z1214 @RoymukhtarRoy @WaheedMugh198 @khan_amaan21334 @IFatima514 @_NadeemZaidi @ZafarDar @maskeench @MoazamShahG1 @Asad_Baloch0 @DuaMalik_14 @BegumHamza @AkramRaee @Pak4Rk @srqamar @ArifRetd @AMuhammad73510 @PirImranZaidi00 @irfanazahra128 @KazimiNadir @arif_kazmi7 @sasz1979 @MirMAKOfficial @ShahanMahade @rizwan_media @ArbazReza01 @Mashhadi5000 @pk5125 @amasood22 @FarwaRi10141593 @AminJanjua445
افتخار حیدر نقوی tweet media
اردو
9
60
86
3.1K