𝑨𝒂𝒔𝒊𝒎 𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅

60.1K posts

𝑨𝒂𝒔𝒊𝒎 𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 banner
𝑨𝒂𝒔𝒊𝒎 𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅

𝑨𝒂𝒔𝒊𝒎 𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅

@Aasim0555

𝕴 𝕷𝖔𝖛𝖊 𝕻𝖔𝖙𝖊𝖗𝖞💕

Katılım Ekim 2024
5.9K Takip Edilen4.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝑨𝒂𝒔𝒊𝒎 𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅
عنقریب ستاہیسوی ترمیم کے بعد پاکستان کا نام نواز شریف اور پنجاب کا نام مریم نواز شریف رکھا جاہے گا ۔قاہداعظم کی فوٹو نوٹوں سے اتار کر شریف فیملی کی لگاہی جاہے گی کیونکہ پنجاب کی ماں آ گی ہے۔
𝑨𝒂𝒔𝒊𝒎 𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 tweet media
اردو
0
0
4
1.4K
𝑨𝒂𝒔𝒊𝒎 𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅
@mnz_tbsam @chaudhraniii @grok محترمہ بشرہ آپ کی ماں ہو گی 🤣 میرا پاکستان سے صرف اتنا رشتہ ہے کہ میرے والدین کا ملک ہے اس لیے پاکستان سے محبت ہے میرا تو ملک جرمنی ہے۔ قرآن کہتا ہے کہ جیسی عوام ویسے حکمران اللہ نازل کرے گا۔ یہ سب پاکستانی عوام کی سزا ہے۔۔۔۔۔آپ سزا کھاہے
اردو
0
0
0
134
چوہدرانی
چوہدرانی@chaudhraniii·
وہ کون گھٹیا شخص تھا جو تین سال آزاد رہنے کے باوجود کرکٹ کھیلتا رہا لیکن نہ ماں سے ملا نہ اس کے جنازے میں آیا ؟ @grok
اردو
107
155
1.3K
227.3K
𝑨𝒂𝒔𝒊𝒎 𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅
@CaptEmaan 16 دن سے بلوچستان کے علاقوں میں پھر رہا ہوں فوج کی پروٹیکشن میں۔ ویسے کوہی نکل ہی نہیں سکتا یہ حالات ہیں۔ نفرت ڈنڈنے سے ختم نہیں ہوتی ۔ یہ نفرت آتش فشاں ہے ملک کے لیے نقصان ہے۔ غریب مر رہا ہے۔۔۔۔۔غریب مرے گا تو ان ظالموں کو بھی ماڑے گا یہی سچاہی ہے۔
اردو
0
0
0
140
𝑨𝒂𝒔𝒊𝒎 𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅
@CaptEmaan ڈنڈے کے زور پر آپ نفرت ختم نہیں کر سکتے۔ سیاست دان حب اپنی مراعات 500 % بڑھاہے گے تو نفرت کا لاوہ بڑھتا جاہے گا چاہے بلوچستان ہو,سندھ ھو یا پنجاب۔ بلوچستان 100 سال پیچھے ہے جہالت کے دور میں ہے۔ محترمہ انجينئرنگ کرنے سے مجھے شعور نہیں آیا۔
اردو
0
0
0
141
𝑨𝒂𝒔𝒊𝒎 𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅
محترمہ ایمان درانی صاحبہ پاکستانی غریب بندہ اپنی تنخواہ پر ٹیکس دیتا ہے۔ تنخواہ نکالنے پر ٹیکس دیتا ہے اور خریداری پر ٹیکس۔ 65 روپے کے پیٹرول پر 190 روپے ٹیکس, بجلی پر کہی اقسام کے ٹیکس,صحت پر ٹیکس,گیس پر ٹیکس,بچوں کی فیس,گھر , ٹول پلازے ہر جگہ ٹیکس,پانی اپنا خریدتا ہے۔ ریاست کیا دیتی ہے غریب کو آپ بتاہے۔ آپ کی تو یونیفارم بھی غریب کے ٹیکس کے پیسوں کی آپ کو ملتی ہے۔ غریب تو شودر ہے پاکستان میں غریب کا جرم ہے پاکستانی ہونا۔
𝑨𝒂𝒔𝒊𝒎 𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 tweet media
اردو
2
2
3
2K
𝑨𝒂𝒔𝒊𝒎 𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅
بشمل عمران کے مریم نواز سمیت زرداری سب کے سب غلاظت ہیں اس ملک کے۔ اس محترمہ کی ایمان درانی کی تو یونیفارم بھی غریب کے ٹیکس کے پیسوں سے اسے ملی ہے۔۔۔۔۔غریب کو کیا ملا؟ سرکاری پیسوں سے مریم نواز اپنے باپ کے نام سے نواز شریف کینسر ہسپتال بنا رہی ہے کیا یہ جاہز ہے. یہ پیسہ غریب کا ہے نواز شریف کا نہیں
اردو
0
0
1
950
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
24 سالہ عمرانی غلاظت کو ایک لیکچر میں ختم کرنے والی آپ کی بیٹی ایمان درانی پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🇵🇰
Pakistan Cyber Defender tweet media
اردو
392
805
4.9K
171K
𝑨𝒂𝒔𝒊𝒎 𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅
محترمہ ایمان درانی صاحبہ پاکستانی غریب بندہ اپنی تنخواہ پر ٹیکس دیتا ہے۔ تنخواہ نکالنے پر ٹیکس دیتا ہے اور خریداری پر ٹیکس۔ 65 روپے کے پیٹرول پر 190 روپے ٹیکس, بجلی پر کہی اقسام کے ٹیکس,صحت پر ٹیکس,گیس پر ٹیکس,بچوں کی فیس,گھر , ٹول پلازے ہر جگہ ٹیکس,پانی اپنا خریدتا ہے۔ ریاست کیا دیتی ہے غریب کو آپ بتاہے۔ آپ کی تو یونیفارم بھی غریب کے ٹیکس کے پیسوں کی آپ کو ملتی ہے۔ غریب تو شودر ہے پاکستان میں غریب کا جرم ہے پاکستانی ہونا۔
اردو
0
0
2
245
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
Don't Ask What Your Country Has Done For You. Ask Yourself, What I've Done For Pakistan: Army Officer Captain Eman
Pakistan Cyber Defender tweet media
English
62
107
484
32K
𝑨𝒂𝒔𝒊𝒎 𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅
بشمل عمران کے مریم نواز سمیت زرداری سب کے سب غلاظت ہیں اس ملک کے۔ اس محترمہ کی ایمان درانی کی تو یونیفارم بھی غریب کے ٹیکس کے پیسوں سے اسے ملی ہے۔۔۔۔۔غریب کو کیا ملا؟ سرکاری پیسوں سے مریم نواز اپنے باپ کے نام سے نواز شریف کینسر ہسپتال بنا رہی ہے کیا یہ جاہز ہے. یہ پیسہ غریب کا ہے نواز شریف کا نہیں
اردو
0
0
4
1.2K
𝑨𝒂𝒔𝒊𝒎 𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅
دس دنوں سے آفیشل کام سے بلوچستان گھوم رہا ہوں مزید 24 جولاہی تک یہاں ہوں ۔ بلوچستان میں غربت اور جہالت دیکھ کر میری روح کانپ اٹھی ہے 75 سالوں سے جو بھی پاکستان میں اقتدار میں آیا ہے اس سے نفرت ہو گی ہے۔ یہاں کے لوگ انسان نہیں جانور سمجھے جاتے ہیں۔ تین سالہ سرکاری جاب میں پہلی دفعہ بلوچستان آیا ہوں۔ خدا کے لیے میرے پاکستانيوں ان حکمرانوں کی محبت سے نکلو ,بلوچستان کے لوگوں کو دیکھو اور عبرت حاصل کرو۔۔۔۔خدا آج تک جتنے حکمراان آہے ہیں ان میں سے جو مر گے ہیں اللہ انہیں عزاب دے اور جو زندہ ہیں ان سے اللہ حساب لے۔ میں یونيورسٹی سے انجنیرنگ کر کے بھی جاہل رہا آج بلوچستان کے لوگوں کو دیکھ کر مجھے شعور آیا ہے۔ بحثیت پاکستانی میں ہر کچلے ,بے بس اور لاچار پاکستانی سے معزت کرتا ہوں اپنی جہالت پر۔۔۔۔۔ جتنا مجھ سے ہو سکا میں ہر مظلوم پاکستانی کی آواز بنو گا۔ میرا اللہ مجھے معاف کرے😭 😭😭
اردو
1
0
4
855
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
جنرل شجاع پاشا اور جنرل ظہیر جنرل فیض جنرل باجوہ نے بھی پبلک انٹرسٹ میں ایک گدھے کو گود لیا تھا #پبلک_انٹرسٹ
اردو
136
361
1.7K
76.2K
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
سبکو غلامی کانیا درو مبارک ہو!! غریب کا قصور؟ بس ریڑھی لگا لی۔۔کمشنر نے خود ہی فیصلہ سنا دیا!
اردو
355
2.6K
4.1K
107.2K
𝑨𝒂𝒔𝒊𝒎 𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅
@BUTT_566 @CaptEmaan ڈیلیٹ کر دی ہے۔ ورنہ بہن نے ڈنڈا لے کر پیچھے پڑ جانا تھا میرے۔ مجھے نہیں پتا تھا🤣😘🤣🤣🤣😘 ویسے بھی ڈیرہ مراد جمالی میں گرمی بہت ہے آج سگنل آہے تو بٹ صاحب ایکس اوپن کیا ہے🤣🤣🤣🤣
اردو
1
0
0
94
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
جہاں ماں بہن کی ننگی گالیاں عورت کے منہ سے سن کر "شعور" کا جشن منایا جائے، جہاں "صنم، پنکی، گوگی" جیسی فیشن گڑیاں قوم کی نمائندہ ہوں تو وہاں اگر کوئی پڑھی لکھی، باحیا، غیرت مند بیٹی حق کی بات کرے۔۔۔۔ تو وہ یوتھیے جلیں گے نہیں تو اور کیا کریں گے؟ انہیں تحقیق سے نفرت ہے، شرافت سے الرجی ہے اور سچ سے ڈر لگتا ہے کیونکہ اگر سچ مان لیا تو ان کا بت خاک میں مل جائے گا اور جھوٹی تحریک کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی۔ ان یوتھیوں کا مسئلہ یہ ہے کہ نیازی اگر بولے تو "شعور" مگر کوئی اور بولے تو "بے غیرتی"؟ جنہیں تمیز ہو نہ تہذیب وہ آج قوم کو لیڈر چُننے کا سبق سکھا رہے ہیں؟ پڑھنے والی، سوچنے والی بیٹیاں تمہارے منہ پر آئینہ ہیں اس لیے چیخو، چِلّاؤ، گالیاں دو، کردار کشی کرو مگر سن لو! اب قوم کی بیٹیاں خاموش نہیں بیٹھیں گی اب کوئی صنم، فلک یا گوگی نہیں آمنہ، فاطمہ، زینب اور ایمان بولیں گی! پاکستان ہم سب کا ہے۔ اور ہم اسے یرغمال نہیں بننے دیں گے۔ پاکستان زندہ باد⚔🇵🇰⚔
Pakistan Cyber Defender tweet media
اردو
1.3K
1.9K
8K
544.8K
𝑨𝒂𝒔𝒊𝒎 𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅
اس شہباز شریف کے آنے ور سٹاک ایکسچنیج کے بڑھنے کا فاہدہ صرف قومی و صوباہی اسمبی کے ممبران کو ہوا ہے تنخواہیں 400% بڑھی ہے غریب کا چولا بجھ گیا گیس مہنگی بجلی مہنگی سولر پر ٹیکس ہر چیز کی قیمت پہنچ سے باہر جون میں آدھی آبادی غربت سے نیچے چلی گی۔ قبر میں جب اللہ نے ڈنڈا دیا تو یہی بولنا 🤣🤣🤣🤣
𝑨𝒂𝒔𝒊𝒎 𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 tweet media
اردو
0
3
6
302
Abid Sher Ali
Abid Sher Ali@AbidSherAli·
پاکستان سٹاک ایکسچینج 1 لاکھ 30 ہزار پر۔ کوئی پوچھے تو کہنا شہباز شریف آیا تھا۔
اردو
646
132
1.2K
145.7K
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
اگر بیٹی تو کیا خواہش کریں گے آپ اپنی بیٹی کیا بنانا چاہتے ہیں؟ ایمان دورانی جیسی بہادر افسر یا پھر صنم جاوید جیسی
Pervaiz Sandhila tweet mediaPervaiz Sandhila tweet media
اردو
1.6K
474
2.9K
519.2K
𝑨𝒂𝒔𝒊𝒎 𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 retweetledi
𝑨𝒂𝒔𝒊𝒎 𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅
Apologies to all dear friends🙏 Due to official duties, I’ll be traveling to Balochistan for a few days and will be unavailable until July 25th. The workload is quite heavy and some areas lack internet access 📵, so staying connected won’t be possible. Looking forward to reconnecting on July 25th, InshaAllah. Thank you for your love and prayers ❤️
𝑨𝒂𝒔𝒊𝒎 𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 tweet media
English
10
3
12
1.3K
𝑨𝒂𝒔𝒊𝒎 𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅
پنجاب کی مہارانی مریم نواز نے پہلے وزیروں مشیروں سپیکر کئ تنخواہ ڈھائئ لاکھ سے دس لاکھ کی اب نیا قانون لایا کہ وزراء کو 1 ماہ چھٹی پر پوری تنخواہ 9 لاکھ 60 ہزار ملے گی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو 1 ماہ کی چھٹی پر 37 ہزار کے بجائے پوری تنخواہ 9 لاکھ 50 ہزار ملے گی عید پر ایک چھٹئ پر پولیس اہلکاروں کی پورے مہینے کی تنخواہ کاٹ لی تب سب کہہ رہے تھے یہ درست وہ چھٹی کیوں کریں اب وزیر چھٹیاں بھی کریں عیاشیاں بھی سرکار سے مکمل پیسہ لیں گے غریب کو ایک یونٹ معاف کرنے کے لیے پیسے نہی ہیں۔
اردو
0
0
2
103
چوہدری شاہد محمود
سب لوگ بجلی گیس پٹرول کی بڑھتی قیمتوں سے بہت پریشان ہیں اور بدقسمتی سے ہماری لیڈرشپ یہ بات سمجھ نہیں پا رہی، اب تو یہ حال ھے کہ کسی ترقیاتی پراجیکٹ کی پوسٹ کرتے بھی ڈر لگتا ھے کیونکہ کمنٹ باکس میں پٹواری بھائی اپنا غصہ نکال رھے ہوتے ہیں، آپ چاہے پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت حاصل کر لیں لیکن عوام کی سپورٹ کے بغیر سب بے معنی ھے، لیڈرشپ کو حالات کی سنگینی کا اندازہ ہی نہیں ھے کہ انہیں دن رات سپورٹ کرنے والے آخر انہی کے خلاف کیوں لکھ رھے ہیں۔۔۔
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo

وفاقی اور پنجاب حکومت کے خلاف مہم ایک دم تیز ہو گئی ہے اور یہ دیکھ کے حیرت ہورہی ہے کہ نون لیگ کے اپنے سپورٹر صحافی اور وکلا یہ کررہے ہیں ایسا کیا ہوگیا؟

اردو
60
210
659
16.6K