Sabitlenmiş Tweet
Sulphuric Acid 🇵🇰
30.2K posts

Sulphuric Acid 🇵🇰 retweetledi
Sulphuric Acid 🇵🇰 retweetledi

آج کی رات فیصلہ کن رات ہو سکتی ہے !
اج رات کئی کور کمانڈرز ریٹائر ہونے والے ہیں۔ ان میں گوجرانوالا، کوئٹہ، منگلا، راولپنڈی اور لاہور کے کور کمانڈرز شامل ہیں۔
اس ضمن میں کئی چیزیں دلچسپ ہیں۔
ان کور کمانڈرز کی جگہ، نئے کور کمانڈرز کی تعیناتی ابھی تک نہیں ہوئی۔ یعنی اج رات 12 بجے کے بعد، ان کورز میں کمانڈرز نہیں ہوں گے۔
کور کمانڈر تعینات کرنے کے لیے، آرمی چیف ایک لسٹ وزیراعظم کو بھیجتا ہے، جسے وزیراعظم منظور کر کے صدر کو بھیجتا ہے، جس پر وہ دستخط کرتے ہیں۔
حیرت کی بات یہ ہے کہ دستیاب معلومات کے مطابق ابھی تک کوئی ایسی لسٹ منظور نہیں کی گئی۔ بلکہ یہ کہنا مناسب ہوگا کہ اس حوالے سے کوئی معلومات میسر نہیں۔
ایک اور حیرت کی بات یہ ہے کہ ان کور کمانڈرز کے حوالے سے الوداعی تقریبات کی کوئی خبر نظر سے نہیں گزری۔
چند گھنٹوں کے اندر اگر کچھ نہیں ہوتا، رات کے 12 بج جاتے ہیں، تو میرے پیارے شاہ جی کے بھروسہ مند ساتھی بارہ بج کر ایک منٹ پر ریٹائرڈ ہو چکے ہوں گے۔
یاد رہے، کہ ان کور کمانڈرز میں راولپنڈی کا کور کمانڈر بھی شامل ہے۔
پاکستان میں آدھی رات کو بھی عدالتیں کھلی ہیں، ہونے کو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے، مگر یہ بات بھی اہم ہے کہ شہباز شریف اس وقت لندن میں جنگل پانی کر رہے ہیں۔ کیا وہ وہاں سے فہرست منظور کریں گے؟ اس کا طریقہ کار کیا ہوگا؟
آسان الفاظ میں یوں کہہ لیں، کہ اگر یہ کور کمانڈر ریٹائر ہو جاتے ہیں، تو کل صبح شاہ جی کی طاقت بہت کم ہو چکی ہوگی۔
اب کیا ہوتا ہے؟
اللہ ہی جانے۔۔ !
لیکن اب تک جتنے حقائق میں نے آپ کے سامنے رکھے ہیں، اس سے یہی لگتا ہے کہ معاملہ گڑبڑ ہے۔
امید ہے کہ اب تک آپ یہ بھی جان چکے ہوں گے کہ کیوں زیادہ تر لوگ اس موضوع پر خاموش رہے !
آج کی رات بڑی ظالم ہو سکتی ہے !
رہے نام اللہ کا 🙏
#NationWorriedForImranKhan

اردو

@RebelByThought خیبر پختون خواہ کی نئی کابینہ میں بیرسٹر سہف نہیں ہیں اور اس میں عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں۔
اردو

امریکہ اور انڈیا نے آج کوالالمپور میں 10 سالہ دفاعی فریم ورک معاہدہ پر دستخط کیے، جو ممکنہ طور پر 50 بلین ڈالرز کی دفاعی تجارت کو فروغ دے گا۔ بھارتی دفاع وزیر راج ناتھ سنگھ اور امریکی دفاع سیکریٹری پیٹ ہیگسیتھ نے اس معاہدے کو حتمی شکل دی، جو فوجی ہم آہنگی اور ٹیکنالوجی اشتراک کو مضبوط بنانے کے ساتھ انڈو پیسفک خطے میں استحکام کو اپنی اہم ترین ترجیح بناتا ہے۔ ہیگسیتھ نے اس موقع پر کہا کہ دونوں ممالک کے دفاعی تعلقات کبھی اتنی مضبوط نہیں رہے۔

اردو

@FarooquiJameel خیبر پختون خواہ کی نئی کابینہ میں بیرسٹر سہف نہیں ہیں اور اس میں عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں۔
اردو

@ahmad__bobak خیبر پختون خواہ کی نئی کابینہ میں بیرسٹر سہف نہیں ہیں اور اس میں عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں۔
اردو

9 مئی کے بعد شاہ محمود قریشی کے حوالے سے میڈیا پر خبر زیر گردش آئی تو کچھ لوگوں نے عمران خان سے کہا کہ خان صاحب شاہ محمود قریشی پارٹی چھوڑ رہے ہیں جبکہ اسد عمر پارٹی نہیں چھوڑ رہا
عمران خان نے جواب دیا کہ " شاہ محمود قریشی کبھی پارٹی نہیں چھوڑے گا جبکہ اسد عمر پارٹی چھوڑنے والوں میں سب سے آگے ہو گا "
اور پھر عمران خان کا کہا گیا حرف حرف سچ ثابت ہوا
شاہ محمود قریشی نے وفا کی داستان رقم کی ہے، شاہ محمود حھکے گا نہیں

اردو
Sulphuric Acid 🇵🇰 retweetledi
Sulphuric Acid 🇵🇰 retweetledi

@sanamkh22 کیا علی امین گنڈا پور دودھ کا دھلا ہے جس پر تنقید نہیں ہوسکتی؟
اردو


جب کوئی کسی غیر مقبول شخص کے پیچھے جاکھڑا ہوتا ہے تو ستر فیصد بجٹ ، چالیس ارب کی فائر وال ، چھ لاکھ فالورز کا اکاونٹ ، پوری ریاستی مشینری سب ہیچ ہوجاتی ہے۔ ایک صوبائی حکومت کی تو اتنی بڑی طاقت کے سامنے اوقات ہی کچھ نہیں۔ علی امین گنڈاپور اپنی مقبولیت کھو چکا ہے۔ اسکے ساتھ کھڑے “ انفلوئنسرز” کی وہی حالت ہوجائے گی جو مروت کیساتھ کھڑے انفلوئنسرز کی ہوئی۔
اردو
Sulphuric Acid 🇵🇰 retweetledi



















