UMAR

18.3K posts

UMAR banner
UMAR

UMAR

@U_JUI_49

Education

Pakistan Katılım Ağustos 2025
2.1K Takip Edilen1.7K Takipçiler
UMAR retweetledi
Sher Muhammad
Sher Muhammad@sherkhhan·
@Altraapromax ختم نبوت ہمارے ایمان کا مثلہ ھے جانثاران جمعیتہ علماء اسلام پاکستان کی طرف سے ہر جمعرات رات 8/30 پر ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم سییس ہوتی ھے X کے تمام مسلمانوں سے گزارش ھے کہ اپنی شرکت کو یقینی بنائے ایک گھنٹہ کی سپیس ھے شکریہ جزاک اللہ خیر #قائد_عوام_مولانا
Sher Muhammad tweet mediaSher Muhammad tweet mediaSher Muhammad tweet mediaSher Muhammad tweet media
اردو
2
10
13
172
UMAR retweetledi
محمد زاھد
محمد زاھد@Talk2zahidM·
وہ سمجھتے ہیں کہ شاید گرد اڑا کر چہرہ چھپا لیا جائے مگر انہیں معلوم نہیں کہ گرد ہمیشہ بیٹھ جاتی ہے اور پھر چہرے بھی نمایاں ہوتے ہیں اور نیتیں بھی سچی حقیقت یہی ہے کہ استدلال کا جواب صرف استدلال سے دیا جا سکتا ہے۔ نظریے کا جواب صرف نظریے سے دیا جا سکتا ہے۔ @sherkhhan @kookoo436
اردو
1
3
5
14
UMAR retweetledi
محمد زاھد
محمد زاھد@Talk2zahidM·
علم کا جواب صرف علم دے سکتا ہے۔ اور جب کوئی شخص ان میں سے کچھ بھی نہ رکھتا ہو تو وہ الزام کے سہارے چلتا ہے۔ گویا الزام اس کی سوچ کی آخری حد اور کردارکی انتہا ہوتا ہےتاریخ گواہ ہےکہ جن پر الزام لگائے گئے آج وہی بہترین ناموں میں شمار ہوتےہیں @Abdulhannanmugh @sherkhhan @SA_B_786
اردو
1
3
7
23
UMAR retweetledi
Ch. Zahid
Ch. Zahid@Zahid_m_49·
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یوسف تشریح کوئی فساد اٹھائیں ہم ایسے نہیں ہیں کہ چوریاں کرتے پھریں ۔ شاہی ملازموں نے کہا اچھا اگر جام و پیمانے کا چور تم میں سے ہی کوئی ہو اور تم جھوٹے پڑو تو اس کی سزا کیا ہونی چاہئے ؟ 14 @ #سرمایہ_زیست
اردو
0
2
2
7
UMAR retweetledi
Ch. Zahid
Ch. Zahid@Zahid_m_49·
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست راوی نے بیان کیا کہ ابھی وہ فال نکال ہی رہا تھا کہ جریر رضی اللہ عنہ وہاں پہنچ گئے۔ آپ نے اس سے فرمایا کہ یہ فال کے تیر توڑ کر کلمہ لا الٰہ الا اللہ پڑھ لے ورنہ میں تیری گردن مار دوں گا۔ راوی نے بیان کیا اس شخص نے تیر وغیرہ توڑ ڈالے 7 @
اردو
0
2
2
12
UMAR retweetledi
Ch. Zahid
Ch. Zahid@Zahid_m_49·
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یوسف تشریح جواب دیا کہ دین ابراہیمی کے مطابق اس کی سزا یہ ہے کہ وہ اس شخص کے سپرد کر دیا جائے ، جس کا مال اس نے چرایا ہے ، ہماری شریعت کا یہی فیصلہ ہے ۔ اب حضرت یوسف علیہ السلام کا مطلب پورا ہو گیا۔ 15 @ #سرمایہ_زیست
اردو
0
2
2
8
UMAR retweetledi
Ch. Zahid
Ch. Zahid@Zahid_m_49·
#سیرت_سیدناحسن_رضی_اللہ_عنہ #سرمایہ_زیست انھوں نے خوشی کے ساتھ اجازت دے دی ،اجازت ملنے کے بعد بھی احتیاطا ًفرمایا کہ میرے مرنے کے بعد دوبارہ اجازت لینا ممکن ہے میری زندگی میں مروت سے اجازت دے دی ہو، اگر دوبارہ اجازت مل جائے تو روضۂ نبویﷺ میں دفن کرنا، 4 @ #سرمایہ_زیست
اردو
0
3
4
9
UMAR retweetledi
Ch. Zahid
Ch. Zahid@Zahid_m_49·
#سیرت_سیدناحسن_رضی_اللہ_عنہ #سرمایہ_زیست اور زہر دینے والے کا نام بتانے سے انکار کر دیا، سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کو اپنے نانا کے پہلو میں دفن ہونے کی بڑی تمنا تھی، اس لیے اپنی محترم نانی حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے حجرہ نبوی میں دفن ہونے کی اجازت چاہی، 3 @ #سرمایہ_زیست
اردو
0
2
2
15
UMAR retweetledi
Ch. Zahid
Ch. Zahid@Zahid_m_49·
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست راوی نے بیان کیا کہ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبیلہ احمس کے گھوڑوں اور سواروں کے لیے پانچ مرتبہ برکت کی دعا فرمائی۔ البخاری 4357 10 @ #سرمایہ_زیست
اردو
0
2
2
6
UMAR retweetledi
Ch. Zahid
Ch. Zahid@Zahid_m_49·
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یوسف تشریح جب بھائیوں کی تلاشی ہو چکی اور جام نہ ملا تو اب بنیامین کے اسباب کی تلاشی شروع ہوئی چونکہ ان کے اسباب میں رکھوایا تھا اس لئے اس میں سے نکلنا ہی تھا ، نکلتے ہی حکم دیا کہ انہیں روک لیا جائے ۔ 17 @ #سرمایہ_زیست
اردو
0
2
2
7
UMAR retweetledi
Ch. Zahid
Ch. Zahid@Zahid_m_49·
#درودوسلام_کی_فضیلت السلام علیکم ورحمتہ ایک مرتبہ درود پڑھنے سے دس گناہ مٹا دئیے جاتے ہیں۔ پڑھیں اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد البخاری 3369 #سرمایہ_زیست @ #سرمایہ_زیست
اردو
0
1
2
10
UMAR retweetledi
Ch. Zahid
Ch. Zahid@Zahid_m_49·
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یوسف تشریح آپ نے حکم دیا کہ ان کی تلاشی لی جائے چنانچہ پہلے بھائیوں کے اسباب کی تلاشی لی ، حالانکہ معلوم تھا کہ ان کے تھیلوں میں وہ نہیں ہے لیکن صرف اس لئے کہ انہیں اور دوسرے لوگوں کو کوئی شبہ نہ ہو یہ کام کیا ۔ 16 @ #سرمایہ_زیست
اردو
0
2
2
6
UMAR retweetledi
Ch. Zahid
Ch. Zahid@Zahid_m_49·
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست یا رسول اللہ! اس ذات کی قسم جس نے آپﷺ کو حق کے ساتھ مبعوث کیا ہے۔ میں آپﷺ کی خدمت میں حاضر ہونے کے لیے اس وقت تک نہیں چلا جب تک اس بت کدہ کو خارش زدہ اونٹ کی طرح جلا کر سیاہ نہیں کر دیا۔ 9 @ #سرمایہ_زیست
اردو
0
2
2
9
UMAR retweetledi
Ch. Zahid
Ch. Zahid@Zahid_m_49·
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یوسف تشریح اورمنادی نے کہا کہ میں خود ضامن ہوں ۔ اپنے اوپر چوری کی تہمت سن کر برادران یوسف علیہ السلام کے کان کھڑے ہوئے اور کہنے لگے تم ہمیں جان چکے ہو ہمارے عادات وخصائل سے واقف ہو چکے ہو ہم ایسے نہیں کہ 13 @ #سرمایہ_زیست
اردو
0
2
2
8
UMAR retweetledi
Ch. Zahid
Ch. Zahid@Zahid_m_49·
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست اور کلمہ ایمان کی گواہی دی۔ اس کے بعد جریر رضی اللہ عنہ نے قبیلہ احمس کے ایک صحابی ابوارطاط رضی اللہ عنہ نامی کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بھیجا جب وہ خدمت میں حاضر ہوئے تو انہوں نے عرض کیا: 8 @ #سرمایہ_زیست
اردو
0
2
3
8
UMAR retweetledi
Ch. Zahid
Ch. Zahid@Zahid_m_49·
#سیرت_سیدناحسن_رضی_اللہ_عنہ #سرمایہ_زیست انھوں نےزہر دینےوالےکانام پوچھا،فرمایا:نام پوچھ کرکیاکروگے؟ عرض کیا قتل کروں گا، فرمایا: اگر میراخیال صحیح ہے تو اللہ (وحدہ لاشریک ) بہتر بدلہ لینے والے ہیں اور اگر غلط ہے تو میں نہیں چاہتا کہ میری وجہ سے کوئی ناکردہ گناہ پکڑا جائے 2 @
اردو
0
2
2
9
UMAR retweetledi
Ch. Zahid
Ch. Zahid@Zahid_m_49·
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست بقیہ راوی نے بیان کیا کہ جب جریر رضی اللہ عنہ یمن پہنچے تو وہاں ایک شخص تھا جو تیروں سے فال نکالا کرتا تھا۔ اس سے کسی نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ کے ایلچی یہاں آ گئے ہیں۔ اگر انہوں نے تمہیں پا لیا تو تمہاری گردن مار دیں گے۔ 6 @ #سرمایہ_زیست
اردو
0
2
2
10
UMAR retweetledi
Asif Ali Khan
Asif Ali Khan@Asif_1_khan·
#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ السلام علیکم و رحمۃ اللہ درود و سلام کا ورد اعمال کے اوزان بڑھاتا ہے پڑھیں اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم،و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد ⁧#سرمایہ_زیست⁩ @Asif_1_khan
Asif Ali Khan tweet media
اردو
6
10
19
151