Dr. Muhammad Adnan Khan Khattak retweetledi

پولیس کا دماغ خراب ہو چکا ہے۔ کیا قرآن کی آیت پڑھنا اور لکھنا بھی جرم بن گیا ہے اب؟
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ@Muddasaroffical
جب میں رہا ہوا تو میں نے اسٹیٹس لگایا ”ایاک نعبد و ایاک نستعین“ پولیس کی کال آئی کہ اسے ہٹاو, میں نے کہا یہ تو قرآن پاک کی آیت ہے تو پولیس والے نے کہا آپکو پتہ کون یہ بولتا ہے۔ منیب خان
اردو























