𝓐𝓵𝓽𝓻𝓾𝓲𝓼𝓽 ☘️
115.1K posts

𝓐𝓵𝓽𝓻𝓾𝓲𝓼𝓽 ☘️
@Humanitarian003
#GlobalPeace #Environment #ClimateChange #Humanity #Gratitude #Leadership #Kindness #Respect (RTs are not endorsements)





نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا “جب تمھارے غم حد سے بڑھ جائیں تو مجھ پر درود بھیجا کرو” صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلمﷺ❤️




💛اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد۞💛




فرمان مصطفیٰ ﷺ🌷🌴 مصطفیٰ ﷺ کے وسیلے سے دعا مانگنا..!! حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی ﷺ کو سنا ، آپ فرما رہے تھے : جب تم مؤذن کو سنو تو اسی طرح کہو جیسے وہ کہتا ہے ، پھر مجھ پر درود بھیجو کیونکہ جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہے ،اللہ تعالیٰ اس کے بدلے میں اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے ، پھر اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلہ مانگو کیونکہ وہ جنت میں ایک مقام ہے جو اللہ کے بندوں میں سے صرف ایک بندے کو ملے گا اور مجھے امید ہے وہ میں ہوں گا چنانچہ جس نے میرے لیے وسیلہ طلب کیا اس کے لیے ( میری ) شفاعت واجب ہو گئی ۔‘‘!! ( صحیح مسلم حدیث : 849 )🌷🌴 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #وماارسلنك_الارحمة_للعالمين #صدف_کے_موتی



اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَ ❍💚🕋









