Adv Atif Hashmi

3.5K posts

Adv Atif Hashmi banner
Adv Atif Hashmi

Adv Atif Hashmi

@AdvAtifHashmi

Advocate High Court Pak Army Zindabad 💐 Pakistan Zindabad

Lahore, Pakistan Katılım Eylül 2019
559 Takip Edilen879 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Adv Atif Hashmi
Adv Atif Hashmi@AdvAtifHashmi·
آج میں زعیم لغاری @Zaeemlegharii اور رائے غلام علی @ghulamali_rai نے بے ساختہ طور پر ایک تخلیقی سروے کیا کہ آج حقیقتاً کوئی دکانیں بند ہیں یا نہیں ہم نے لاہور میں شاہ عالم مارکیٹ بانساں والا بازار سرکلر روڈ بھاٹی گیٹ اور اردو بازار کا وزٹ کیا یاد رہے یہ وہ علاقے ہیں جہاں نون لیگ دعویٰ کرتی ہے کہ ان کا ووٹر بینک بہت زیادہ ہے ہم نے یہاں آزادانہ سروے کیا اور لوگوں سے بات بھی کی میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ عمران خان کا اثر واضح طور پر نظر آیا ہے اور آج جس بڑی تعداد میں ہڑتال ہوئی ہے شاید لاہور کی تاریخ میں اس کی مثال ملتی ہو
اردو
10
198
444
14K
Adv Atif Hashmi
Adv Atif Hashmi@AdvAtifHashmi·
@Atifrauf79 کوٸی اگر بتا دے یہ جگہ کون سی ہے تو صبح ہی اس جگہ جا کر رپورٹ کروں گا
اردو
0
0
0
25
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا بغیر پروٹوکول کے لاہور کا وزٹ ، ایک نان چنے والے سے اس کے کاروبار کا احوال لیا اور اس کی خیریت پوچھی 😍👏 اور رہڑی سے نان چنے کھائے 👏
اردو
242
302
1.4K
58.6K
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
25 کروڑ کی S 63E AMG مرسڈیز کار، ویڈیو انتہائی احتیاط کے ساتھ بنی ہے پھر بھی 12 سے 13 لوگ سیکیورٹی سٹاف کے نظر آ رہے ہیں، راستہ بند کیا ہوا ہے جو کہ ریڑھی والا مریم نواز کے منہ پر بتا رہا ہے کیونکہ پروٹوکول کی درجنوں گاڑیاں 150 میٹر دور کھڑی ہیں، کیمرہ مینز کی نفری ساتھ موجود ہے ان سب کے باوجود ن لیگی میڈیا سیل بیانیہ بنا رہا ہے کہ مریم نواز بغیر پروٹوکول نکلی ہے، ارے یہ سب پروٹوکول نہیں تو پھر کیا ہے ؟
اردو
24
144
500
16.6K
Adv Atif Hashmi retweetledi
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
الرحمان گارڈن ہاؤسنگ سوسائٹی شرق پور روڈ، ضلع شیخو پورہ سوسائیٹی کے سیکیورٹی گارڈز کا شہریوں پر گھر کے باہر اور گھر کے اندر گھس کر تشدد، خواتین کی چیخ و پکار کوئی مدد کو نہ پہنچا Abusive Content
اردو
41
472
758
28.2K
Adv Atif Hashmi retweetledi
Azba Abdullah
Azba Abdullah@AzbaAbdullah·
عوام میں بے چینی اور افراتفری عوام نے خود پیدا نہیں کی حکومتی وزراء نے کی ہے۔
اردو
16
39
292
3.4K
Adv Atif Hashmi retweetledi
Saad dogar
Saad dogar@bach64761·
10.17 کا ٹائم اور عوام کا جم غفیر 😄 🤣 لائنوں میں لگ کر دھکے کھا کر مہنگا پٹرول ڈلوانا منظور ہے لیکن اپنے حق کے لیے باہر نہیں نکلنا اپنے اوپر ہونے والے مظالم پر نہیں بولنا پاکستانی قوم
Saad dogar tweet media
اردو
1
7
12
233
Adv Atif Hashmi
Adv Atif Hashmi@AdvAtifHashmi·
اعجاز چوہدری صاحب کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جارہا ڈاکٹر یاسمین راشد اور باقی اسیران کو بہت سے مسائل ہیں لیکن انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی جارہی ہے گندگی کی وجہ سے اب سکن کے مسائل بھی آرہے ہیں سب لوگ اس پر آواز اٹھائیں
اردو
0
0
0
19
Adv Atif Hashmi retweetledi
Azba Abdullah
Azba Abdullah@AzbaAbdullah·
اقرارالحسن نے ایسا کیا کیوں سمجھ سے باہر ہے
اردو
49
118
630
8.2K
Adv Atif Hashmi retweetledi
Sharqa Khalil
Sharqa Khalil@KhalilSharqa·
خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دیں کہ اپنے سوا کوئی دیکھائی نہ دیں انتقام اورانا كى آڑ میں آکر جعلی مقدمے بنانارات کےاندھیرےمیں گرفتارکرنا50ڈگری میں کےگھنٹوں تپتی دھوپ میں کھڑےرکھنا پانی کاقطرہ تک نہ دیناسب کچھ کر لیا مگر نظریےسےنہ ہٹا سکے🫡 تو اب آنکھوں پر آ گئے سب مل کر آوازبلند کریں
Sharqa Khalil tweet media
اردو
1
4
6
152
Adv Atif Hashmi retweetledi
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
نیا سکیم ۔ اس کو سنیں اور اپنے گھروں میں بتایئں۔
اردو
22
546
981
47.2K
Adv Atif Hashmi
Adv Atif Hashmi@AdvAtifHashmi·
ہم نے اپنا نقطہ نظر رکھا ہے باقی فیک اکاؤنٹ ہے یا ریل اکاؤنٹ ہے اس سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں ہے
اردو
0
0
0
13
Adv Atif Hashmi
Adv Atif Hashmi@AdvAtifHashmi·
کسی بھی سیاست دان کے لیے اس سے بڑی ذلالت کیا ہو سکتی ہے کہ 3 بار ملک کا وزیر اعظم رہنے کے باجود اور ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے کے بعد آج وہ ناصرف اپنی سیٹ ھار گیا بلکہ آمر کا سہارا لے کر اقتدار میں اور زندہ لاش بن کر پھر رھا ہے اس سے مر جانا بہتر ہے کسی بھی سیاستدان کے لیے
Asma nawaz s@ASNsharif

نوازشریف کی سیاست ختم کرتےکرتے 4صدر 13جنرل 32جج 70بڑے سیاست دان تاریخ کے کُوڑےدان کا کُوڑا بن گئے نوازشریف آج بھی سیاست کا مرکز ہے

اردو
2
3
5
76
Adv Atif Hashmi
Adv Atif Hashmi@AdvAtifHashmi·
اس سے اچھا جواب نہیں مل سکتا تھا @asmashirazi کو بہت عمدہ @AzbaAbdullah بہت ہی منتق کے ساتھ اور الفاظ کا چناو بھی شاندار ہے
Azba Abdullah@AzbaAbdullah

مسئلہ یہ نہیں کہ آپ نے آمریتیں دیکھی ہیں مسئلہ یہ ہے کہ آپ نے ہمیشہ وہی آمریت “زیادہ بری” دیکھی جو آپ کے پسندیدہ سیاسی کیمپ کے خلاف ہو۔آپ کا مسئلہ یہ نہیں کہ آپکو سچ نظر نہیں آتا آپکا مسئلہ یہ ہے کہ آپ سچ کا انتخاب نہیں کرتیں۔ آپ لوگ ہر دور میں خود کو مزاحمت کی علامت بنا کر پیش کرتے ہیں مگر جب وہی “ہائبرڈ نظام” آپ کے پسندیدہ لوگوں کو سہارا دے رہا ہوتا ہے تو آپ کی آواز یا تو مدھم ہو جاتی ہے یا مکمل غائب۔ پھر اچانک جب طاقت کا توازن بدلتا ہے تو اصول جمہوریت اور آزادی صحافت یاد آ جاتے ہیں۔اصول اگر مستقل نہ ہوں تو محض سیاسی سہولتکاری ہوتے ہیں۔ 22اپریل کا طعنہ دینے سے پہلے ماضی قریب کی 8فروری چوری بھی مینشن کریں جس نے آپکا موسٹ فیورٹ ہائبرڈ پلس نظام بنایا جس کو پوری دنیا تسلیم کرتی ہے کہ یہ انسانی حقوق اور صحافیوں کیلئے بدترین دور ہے۔آپ نے شاید کبھی اپنے علاوہ کسی کو سننے کی ہمت اور ظرف نہیں رکھا ورنہ نجم سئٹھی تک بیٹھ کے بتاتے رہے ہیں کہ اب جمہوریت کا وقت پوری دنیا میں ختم ہوگیا اسلئے پاکستان میں بھی نہیں چل سکتا۔ یہ سوشل میڈیا ہے یہاں سب کو پتہ ہےکس نے کب چپ رہ کر سہولت لی اور کب بول کر ہیرو بننے کی کوشش کی۔ مسئلہ تاریخ کا نہیں آپکی سلیکٹو یادداشت کا ہے۔ سچ یہ ہے کہ آپ لوگ صرف آمریت کے خلاف نہیں کھڑے ہوتے آپ صرف اُس آمریت کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں جو آپ کے بیانیے کے خلاف ہو۔ باقی وقت، وہی نظام آپ کے لیے قابلِ برداشت بھی ہوتا ہے اور قابلِ استعمال بھی۔

اردو
0
0
1
14
Adv Atif Hashmi
Adv Atif Hashmi@AdvAtifHashmi·
عالیہ حمزہ کی زندگی خطرے میں۔ کوٹ لکھپت جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے عالیہ حمزہ کی زندگی خطرے میں ڈال دی عالیہ حمزہ کی زندگی اور صحت کو کوٹ لکھپت جیل میں جیل انتظامیہ کی سنگین غفلت کے باعث براہِ راست خطرہ لاحق ہے۔ الزامات کے مطابق انہیں دانستہ طور پر منشیات کی عادی اور سنگین جرائم میں مبینہ طور پر ملوث خواتین کے ساتھ رکھا گیا ہے۔ یہ صورتحال انتہائی غیر انسانی اور خطرناک قرار دی جا رہی ہے۔ اس ماحول کے باعث ہیپاٹائٹس اے، بی، سی اور ایچ آئی وی (ایڈز) جیسی جان لیوا اور متعدی بیماریوں کے پھیلنے کا شدید خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یہ اقدام جیل قوانین، انسانی حقوق اور بنیادی انصاف کے اصولوں کی صریح خلاف ورزی سمجھا جا رہا ہے۔ ایک سابق ایم این اے اور تحریک انصاف کی چیف آرگنائزر کو اس نوعیت کے غیر محفوظ ماحول میں رکھنا ناقابلِ قبول ہے عالیہ حمزہ کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے عالیہ حمزہ کو فوری طور پر محفوظ اور علیحدہ صاف اور خوشگوار ماحول میں منتقل کیا جائے، بصورت دیگر ان کی صحت یا زندگی کو پہنچنے والے کسی بھی نقصان کی مکمل ذمہ داری جیل انتظامیہ پر عائد ہوگی۔
Adv Atif Hashmi tweet media
اردو
0
0
1
30
Adv Atif Hashmi
Adv Atif Hashmi@AdvAtifHashmi·
@IrshadBhatti336 بھٹی صاحب شکریہ اگر اج آپ بڑا دل کر کے اپنی غلطی نا مانتے تو میں تو کم از کم ایک اچھے صحافی کو سننے سے محروم ہو جاتا فیصلہ کیا تھا اگر بھٹی صاحب نے علطی تسلیم نا کی تو ان کو بھی چول صحافیوں کی لسٹ میں ڈال دوں گا
اردو
0
0
2
551
Irshad Bhatti
Irshad Bhatti@IrshadBhatti336·
مجھ سے محبت کرنے والے،مجھے دیکھنے،سننے والے،مجھ سے بہتری کی امید رکھنے والےسب دوستوں کی دل آزاری اور قابلِ احترام فلمسٹار میرا صاحبہ سے معذرت۔۔ میرا ہمیشہ سے یہ ماننا ہے کہ ہر کوئی ہر لمحےسیکھ رہا ہوتا ہےاور جب کچھ بےدھیانی میں بھی غلط ہو جائےتو احساس ہونےکےبعد اُس پر معذرت کرلینی چاہیئے۔۔ اور ہاں اُن سب اپنوں کا شکریہ جنہوں نے مجھے یہ احساس دلایا۔۔
اردو
523
363
2.8K
87.7K
Adv Atif Hashmi
Adv Atif Hashmi@AdvAtifHashmi·
فلک جاوید کی ضمانت منظور - عدالت نے صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی فیک ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے میں گرفتار پی ٹی ائی سوشل میڈیاایکٹویسٹ فلک جاوید کی ضمانت منظور کرلی. فلک جاوید کی جانب سے بیرسٹر میاں علی اشفاق پیش ہوئے۔
اردو
0
1
2
39
Adv Atif Hashmi retweetledi
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
⚠️ہارٹ اٹیک سے 10 سیکنڈ میں جان بچائیں صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے ضرور شئیر کریں
اردو
26
3.3K
5.3K
257.3K
Adv Atif Hashmi retweetledi
Imran Bhatti
Imran Bhatti@ReporterBhatti·
صوبہ پنجاب میں حکومتی رکن امجد علی جاوید نے سرکاری اداروں میں سائلین کی شنوائی نہ ہونے پر آواز بلند کردی سرکاری دفاتر میں ڈور کلوزنگ پالیسی چل رہی ہے۔پہلے تین دن پٹرول کی بچت کے لیے افسز بند ہوتے ہیں افسران ٹھنڈے کمروں میں بیٹھے ہوتے ہیں اور گارڈز سے کہہ دیتے ہیں کوئی سائل اندر نہ آئے ،،لوگ دور دور سے اپنا کام کرانے اتے ہیں ۔جب وہ مایوس ہوکر جاتے ہیں تو ان کے دلوں میں نفرت پیدا ہوتی ہے ۔ ۔ ۔ا مجد علی جاوید لیگی رکن پنجاب اسمبلی
اردو
0
2
23
858
Adv Atif Hashmi
Adv Atif Hashmi@AdvAtifHashmi·
صنم جاوید کیس اپڈیٹس سیکیورٹی تھریٹ کی وجہ سے صنم جاوید خان کو عدالت پیش نہیں کر سکتے۔ پراسیکیوشن کا موقف ابھی پیش کریں نہیں تو کیس واپس لے لیں جج کے ریماکس
Adv Atif Hashmi tweet media
اردو
0
0
1
29