Sidra Rajpoot

2.7K posts

Sidra Rajpoot banner
Sidra Rajpoot

Sidra Rajpoot

@Alfa1_3

First Account hacked 😐 Love Pak army. Love @ImranKhanPTI. Fellow me and get Fellow back 100%❤️

Islamabad, Pakistan Katılım Temmuz 2020
472 Takip Edilen435 Takipçiler
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸
کہ تم اس سے نرمی سے بات کرنا شاید وہ مان جاۓ . کون مان جاۓ ؟؟ وہ انسان جس سے زیادہ متکبر اور گھمنڈ والا شخص دنیا میں اور کوئی نہیں آیا زندگی کتنی بدل جاۓ اگر ہم اس بات کو مان جائیں کہ نرمی سے بات کرنے کا مطلب بے وقوفی اور کمزوری نہیں بلکہ عاجزی اور اعلی ظرفی ہے "🙂
اردو
1
0
1
0
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸
سوره کہف" کی انیسویں آیت کا ایک لفظ ہے "والیتلطف " یہ تھوڑا بڑا کر کے لکھا ہوتا ہے ، کیونکہ یہاں قرآن پاک کا درمیان آ جاتا ہے، کہتے ہیں یہ لفظ پورے قرآن کا خلاصہ ہے، اور اس کا ترجمہ ہے "نرمی سے بات کرنا" جب الله نے موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے پاس بھیجا ، تو بھی یہی کہا 1/2
اردو
1
1
2
0