Kamran Abbasi

14.5K posts

Kamran Abbasi banner
Kamran Abbasi

Kamran Abbasi

@Ib007_

Absolutely Not✌ Facebook,kamiabbasi786 . Insta.kamran5074 . Reality News Channel https://t.co/TK1vpnCcYj

Pakistan, Islamabad D11 Katılım Haziran 2020
4.6K Takip Edilen3.9K Takipçiler
Kamran Abbasi
Kamran Abbasi@Ib007_·
اسلامیہ یونیورسٹی میگا سکینڈل، سابق وائس چانسلر کا خاص سہولت کار شہزاد خالد کی تعیناتی چیلنج ایک وقت میں چار چار پر کشش عہدے، کروڑوں روپے کے خانچے ،سابق انچارج سکیورٹی اعجاز کے تمام معاملات شہزاد خالد دیکھتا تھا، زرائع، @CMShehbaz @GovtofPunjabPK @DgprPunjab @GovernorPunjab0
Kamran Abbasi tweet media
اردو
1
1
4
49
Kamran Abbasi
Kamran Abbasi@Ib007_·
News Alert... بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل، مبینہ آئس اور پارٹی میکرز کا خاص سہولت کار شہزاد خالد کی میرٹ کے خلاف پبلک ریلیشنز آفیسر کی تقرری کے خلاف شہری نے وائس چانسلر اور اعلیٰ حکام کو درخواست دیتے ہوئے چیلنج کردی ، اپنے عزیز اظہر کو کس طرح اپوائنٹ کروایا @CMShehbaz
Kamran Abbasi tweet media
اردو
1
1
2
39
Kamran Abbasi
Kamran Abbasi@Ib007_·
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے چیف سیکورٹی آفیسر کے موبائل سے 5500 لڑکیوں کی نازیبا تصاویر اور ایک ڈیپارٹمنٹ کے HOD کے فون سے 7200 لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز ملنے کا واقعہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا چیف سیکورٹی آفیسر نشے کی حالت میں گرفتار ،
اردو
0
2
2
86
Kamran Abbasi
Kamran Abbasi@Ib007_·
تمام اہل اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک
Kamran Abbasi tweet media
اردو
0
0
2
18
Kamran Abbasi
Kamran Abbasi@Ib007_·
بہاولپور چوہدری محمد بوٹا اسسٹنٹ سب انسپکٹر سے سب انسپکٹر پرموٹ ہونے پر ڈی ایس پی سٹی عظیم بھٹی نے شولڈر بیج لگاتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا @OfficialDPRPP @OfficialSPPO @rpobahawalpur @ch_440 @prodpobwp
اردو
0
0
1
12