Ali Rind retweetledi

عوام کی عدالت میں..
آج شام 4 بجے سعید احمد میمن کی بازیابی کیلئے کراچی پریس کلب کے سامنے کٹھے ہورہیں. تمام انسان دوستوں، ہیومن رائٹس، صحافی حضرات اور مظلوموں کے ساتھیوں کو شرکت کی اپیل.
#RecoverSaeedMemon
@BalochistanPost @DailySangar @sakhtarmengal @MohsinnaqviC42 @KiyyaBaloch

اردو





































