Asad Pasha
91.4K posts

Asad Pasha
@ATP_84
Director Hakam Din & Sons https://t.co/T3PtQ2WeDK
Punjab, Pakistan Katılım Ağustos 2018
13.1K Takip Edilen16.7K Takipçiler
Asad Pasha retweetledi


@paglii_dewanii @grok پہلے دوسرے نمبر کو چھوڑو، عوام کو ہی ٹیکہ لگا ہے اس پہ بات کرو
اردو

@grok @confusing_wot Grok has better sense than some humans apparently
English

@1shrtt @MariaBalochPK @BilalHu97 سارے لڑکے اس بھائی کی مدد کریں
اس سے ڈی ایم میں بات کریں اینو وی سمجھ آئے ڈی ایم کیویں کری دا 🤣🤧🤙
اردو

یہ رمضان المبارک سے ڈی ایم کر کر کے پوچھ رہا ہے
میں کہاں رہتی ہوں
میری عمر کیا ہے
اس کو سمجھایا کہ مت ڈی ایم کریں
میں نے سکرین شاٹ لگا دینا ہے
اور اب یہ سکرین شاٹ والی پوسٹ کا انتظار کر رہا ہے پلیز سب اس کو اچھا بچہ بننے میں مدد کریں پلیز
@BilalHu97



اردو

نبی اکرم ﷺ کا فرمان ہے
"علی مع الحق والحق مع علی"
اگر حق کے ساتھ ہونا شیعہ ہے،
اگر اہل بیت سے محبت شیعہ ہے،
تو پکار اٹھیں جن و انس
"أنا شیعہ" 💚
ایرانِ مظلوم، مرکزِ مقاومت، تیری حمایت ہماری شہ رگ ہے۔
#Iran
اردو
Asad Pasha retweetledi

As my X account has been “throttled” acc to @grok - after a deal was done between @elonmusk & the Pakistani government to lift their x ban, this is a request to UK based Pakistanis an any of those who are able to read this tweet (unlike those in Pakistan) to please RT and help get this message out.
English
Asad Pasha retweetledi

My sons Sulaiman & @kasim_khan_1999 applied for visas in January (again… ) to allow them to visit their father @ImranKhanPTI in Pakistan. The Pakistan consulate states that online visa processing normally takes 7–10 working days. It has now been 60 days. This despite the public promise that they could safely travel there to see their father after 4 years, made by both Defence Minister @khawajaMAsif to @mehdirhasan & PM spokesperson @mosharrafzaidi to @SkyYaldaHakim
Meanwhile, they are not allowed to speak to him on the phone, nor send him a letter. They haven’t seen him since 2022 after he was shot in an assassination attempt.
This is an appeal directly to Pakisan’s PM @CMShehbaz to please allow Imran Khan’s two sons to see their father asap, particularly since, by all accounts, his health is in decline.
English
Asad Pasha retweetledi
Asad Pasha retweetledi

نامردی آج کے نوجوانوں کا ایک بڑا مسئلہ بن کر سامنے آئی ہے ۔۔
آج ایکچویل میں تقریباً نوے سے پچانوے فیصد حضرات نامردی کا شکار ہوتے ہیں۔۔لیکن انہیں پتہ نہیں چلتا،احساس تک نہیں ہوتا۔۔ کیونکہ انہیں نامردی کی ادھوری علامات بتائی جاتی ہیں۔۔۔
جو علامات بتائی جاتیں عموماً ان کے مطابق تو صرف چند ایک لڑکے ہی اپنی نامردی جان پاتے باقی سبھی لاعلمی میں ہی رگڑے جاتے۔۔۔
نامردی کو سمجھنے سے پہلے آپکو مردانگی کا پتہ ہونا چاہیئے،کہ ایک بھرپور مرد کیسا ہوتا ہے،اس کی مردانگی کا تقاضا کیا ہوگا۔۔!!
مردانگی یہ ہے کہ آپ کو گناہ کی دعوت ملی۔۔موقعہ بھی تھا۔۔طاقت بھی تھی۔۔نفس بھی مائل تھا۔۔۔مگر کوئی چیز آڑے آ گئی۔۔ یہ آڑے آنے والی چیز مردانگی ہے۔۔۔!! کہ نہ! ایسے کیسے اپنی تسکین کے لیے، لذت کے لیے کسی کی عزت سے کھیل جاؤں۔۔؟؟ میری مردانگی کے خلاف ہے یہ۔۔!!
اور یہ کہ آپ کے ساتھ لفٹ میں ، اکیلی کھڑی لڑکی اتنی ہی کمفرٹ ایبل ہو جتنا کہ کوئی لڑکا ۔۔!!
یہ کہ آپکے سامنے ایک خاتون چاہے وہ استاد ہو،نرس ہو،کولیگ ہو،ویٹرس ہو،ہوسٹ ہو یا کوئی بھی کسی قسم کی انسکیورٹی کا شکار نہ ہو۔۔!!
یہ کہ آپ کی آنکھیں سر بازار خواتین کو اپنے وجود میں ایکسریز کی طرح گھستی ہوئیں محسوس نہ ہوں۔۔۔!!
آپ راہ چلتی خواتین پر جملے نہ کسیں۔۔!! آپکی نگاہیں غلاظت میں لتھڑ کر رنگین آنچل کی کھوج میں نہ رہیں۔۔۔!!
آپکی زبان کسی با پردہ یا بے پردہ خاتون تو کیا کسی فحش لباس زیب تن کی ہوئی خاتون کو دیکھ کر بھی کتے کی طرح لپلپائے نہیں۔۔۔!!
یہ بھی کہ خواتین پر نظر پڑتے ہی آپکی نگاہیں خودبخود جھک کر راستہ بدل جائیں۔۔!!
اور یہ مردانگی ہے کہ آپکی غیرت گوارا نہ کرے کی آپ بطور بھائی بہن کا حق(وراثت) کھائیں۔۔!!
یہ مرد کی مردانگی کا تقاضا ہے کہ اس کا مضبوط بازو،چوڑا چھاتہ اور کرخت نگاہ ہر ہر صنف نازک کے لیے ایک محافظ کی طرح ہو۔۔!!
یہ مردانگی ہے۔۔ یہی مردانگی کا تقاضا اور ایکچول تعریف ہے۔۔!!
اور اگر آپ میں کوئی بھی بات ان نقاط سے متصادم پائی جاتی ہے تو جان لیں کہ آپ "نامردی" کا شکار ہیں۔۔۔آپکو سنجیدگی سے سوچنا ہوگا اس گھمبیر مسئلے کے حوالے سے۔۔!!
ہمارے ہاں مردانگی کے حوالے سے بڑی مس کنسیپشنز پائی جاتیں ہیں تو اس حوالے سے یہ ذہن میں رکھیے کہ اگر شہوت کی زیادتی یا جنسی قوت کی فراوانی مردانگی کی علامت ہوتیں تومرانگی کا تمغہ گدھے کے گلے میں لٹکایا جاتا۔۔۔!!
لہٰذا آئندہ اگر کوئی آپکے سامنے ایسی گھٹیا اور غلیظ حرکات کا مظاہر کر کے اپنی جنسی سرکشی کو مردانگی ظاہر کرتے ہوئے ڈینگیں مارے تو سمجھ جائیں کہ وہ مرد تو نہیں۔۔ ہاں البتہ گدھا ضرور ہو سکتا ہے۔۔!!

اردو
Asad Pasha retweetledi

مرشد نیازی کے لیے سب مل کر دعا🤲 کریں 🚨
ﷲ تعالیٰ عمران احمد خان نیازی کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور رہائی عطاء فرمائے آمین
ﷲ تعالیٰ مرشد کی آنکھ ٹھیک کرے۔آمین
ﷲ تعالیٰ مرشد کی حفاظت فرمائے۔آمین
ﷲ تعالیٰ پی ٹی آئی کو غداروں،ڈبل ایجنٹ،نکمے،منافق لوگوں سے نجات دلائے ۔آمین
#شہادت_علیؑ_المرتضیٰ
#ImranKhanHealthRedAlert
@shafqatmm1 @PTIofficial
@TeamiPians @TalatkViews @OfficialShehr @MashwaniAzhar @agentjay2009

اردو
Asad Pasha retweetledi
Asad Pasha retweetledi
Asad Pasha retweetledi
Asad Pasha retweetledi
Asad Pasha retweetledi
Asad Pasha retweetledi

اس تصویر پر نظر پڑتے ہی نعرہ یاد آتا ہے
جوانیاں لٹائیں گے....
لندن یونیورسٹی کا طالبعلم عبدالرحمن طارق 9 مئی کے کیسز میں 8 ماہ جیل کی قید کاٹی ضامنت پہ ہے جنرل سیکرٹری ضلع اوکاڑہ کی ذمہ داری سنبھال رہا ہے۔اڈیالہ ہو چاہے احتجاج وریلیز ہوں، پنجاب بھرکے تمام ضلعی صدور و جنرل سیکرٹریز میں سب سے زیادہ ایکٹو ہے۔
پاکستان کی سب سے بڑی عمران خان والی FIR 96/23 میں @Abdul_Rehman804 نامزد ہے 302 سمیت اس پہ 32 دفعات لگائی گئی ہیں، خاندان کے 8 لوگ جیل میں 6 ماہ رہے تایا زاد بھائی ملٹری کسٹڈی میں 1 سال رہا ہے۔
جرم عمران خان سے۔۔۔۔۔ وفاداری
پہلی تصویر میں نے ہی 2022اکتوبر میں بنائی تھی
اور دوسری تصویر لاہور کیمپ جیل کی ہے ایک کمرے میں بے انتہا لوگ ہوتے تھےکہ بندہ سو نہیں سکتا تھا۔
سونے کے برتن میں کھانے والی مثال جیسی فیملی سے تعلق رکھتا ہے
جیل جاکر ایسا حال ہوگیا ہے.
جرم یہ کہ اس نوجوان کا والد چوہدری طارق ارشاد خاں اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے
@PTIofficial @SHABAZGIL @ImranRiazKhan @shafqatmm1 @TeamiPians @MashwaniAzhar


اردو
Asad Pasha retweetledi

پی ٹی آئی مہنگائی پہ آواز کیوں نہیں اٹھاتی
اگر عمران خان باہر ہوتا ان کی اینٹ سے اینٹ بجا چکا ہوتا
ہماری پوری قیادت کھسری اور بکاؤ،ڈبل ایجنٹ ہے عمران خان کی صحت اور رہائی پہ کمپرومائز ہے
مریم کو پنجاب میں کھلا گراؤنڈ دیا ہوا ہے
شہباز، زرداری، فضلو کو وفاق میں کھلا گراؤنڈ دیا ہوا ہے
اگر عمران خان کی رہائی کے لیے کام نہیں کرنا سیاست تو کریں، اپوزیشن تو کھل کر کریں
پاکستان تحریکِ انصاف گورنمنٹ اور موجودہ رجیم چینج گورنمنٹ کا ایک ایک پروڈکٹ پہ موازنہ کریں
درست اپوزیشن کریں
مہنگائی پہ ریلیز، احتجاج نکلوائیں
کسانوں کو متحرک کریں
سب سے زیادہ کسان، مزدور طبقہ پس رہا ہے
اب ڈیزل مہنگا ہے تو کسان کیا online فصل کاشت کرے گا
کسانوں کا سب سے بڑا سیزن آلو کی فصل شیلنگ ہورہی ہے اور مکی کی بیجی جارہی ہے
پی ٹی آئی میں موجود کسان رہنما جو مزاحمت کے بادشاہ کے نام سے جانے جاتے ہیں ان سب سمیت کسانوں کو باہر نکالیں
پی ٹی آئی کسان ونگ متحرک کریں
#UrgentMedicalAidForKhan
@shafqatmm1. @PTIofficial @salmanAraja @MashwaniAzhar @TeamiPians @SHABAZGIL
Aliya Hamza Malik@aliya_hamza
عید کی آمد آمد ہے اور پٹرول کی قیمیت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر مطلب 118 روپےفی لیٹر ہے،اب بتاؤ غریب کیا کرے۔۔ٹک ٹاکر وزیراعلی آج عوام کے لیے لئیےپٹرول331روپےفی لیٹر ہے!! میرا لیڈر خیرخواہ تھا اس لیے کورونا میں بھی غریب کو بچا گیا! یہاں کرپٹ اشرافیہ نے عوام کو ٹرک کے نیچے پھینک دیا!
اردو















