Aqeel Ahmed🇵🇰

77.8K posts

Aqeel Ahmed🇵🇰 banner
Aqeel Ahmed🇵🇰

Aqeel Ahmed🇵🇰

@AqeelPSP

💚(﷽)وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (ﷺ)💚 ہم نے آپﷺکا ذکر بلند کر دیا یقیناً مشکل کے ساتھ آسانی ہے

Canada Katılım Ağustos 2016
2.4K Takip Edilen14.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Aqeel Ahmed🇵🇰
Aqeel Ahmed🇵🇰@AqeelPSP·
فیصل آباد متاثرہ نوجوان وسیم نے تھانے میں موبائل چوری کی درخواست دی تھی درخواست واپس نہ لینےپر ٹونی گروپ وسیم کو تشدد کرنے کے بعد اغوا کر کے ساتھ لےگیا ملزمان کی فائرنگ سے علاقےمیں خوف و ہراس پھیل گیا ٹونی ڈکیت گینگ علاقےمیں خوف اور دہشت کی علامت بن چکا ہے @ShabazGil #تبدیلی
اردو
233
1.1K
1.4K
0
Aqeel Ahmed🇵🇰
Aqeel Ahmed🇵🇰@AqeelPSP·
سٹی نیوز سے خبر چھاپنے میں شائد غلطی ہوگئی ستارہ امتیاز وزیر داخلہ سندھ کو اپنا گھر تک جلنے سے نا بچانے کراچی کی سڑکوں پر روز ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے شہریوں اور ہزاروں گاڑیوں کے چوری ہو جانے گرینڈ آپریشن کے ہاتھوں روز پکڑے جانے والے ہزاروں لوگوں تک منشیات بلا تعطل پہنچنے کی سب سے بہترین کارکردگی پر دیا ہوگا #fyp#CDFisAbsolutelyGreat #karachi
Aqeel Ahmed🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
0
9
Aqeel Ahmed🇵🇰
Aqeel Ahmed🇵🇰@AqeelPSP·
@NaeemPanjuthaa @IKUpdates1 پوری بات نہیں لکھی جب آپ کے ایک لنگڑے لیڈر کو چلایا گیا پھر دوڑایا گیا پھر آپ سب اور قوم کو یہ بتایا گیا کہ یہ کتنا بڑا دو نمبر شخص تھا جو پوری قوم کو چ بناتا رہا 🤣
اردو
0
0
0
29
Naeem Haider Panjutha
Naeem Haider Panjutha@NaeemPanjuthaa·
جب ہائی کورٹ سے ہمارے لیڈر کو اغوا کیا گیا ،مجھے زخمی کیا ،معافی کون مانگے گا ؟
اردو
17
497
1.6K
9.4K
Aqeel Ahmed🇵🇰
Aqeel Ahmed🇵🇰@AqeelPSP·
آج کے ہی دن ہم نے ایک لنگڑے کو چلتے نہیں دوڑتے دیکھا تھا ایسا ہے میرے ملک کا ڈاکٹر جو لنگڑے دشمنوں کو دوڑاتا ہے رافیل کو گراتا ہے اور معرکہ حق کو فتح یاب کرواتا ہے #فاتح_معرکہ_حق_عاصم_منیر
Aqeel Ahmed🇵🇰 tweet media
اردو
0
1
0
34
Aqeel Ahmed🇵🇰
Aqeel Ahmed🇵🇰@AqeelPSP·
یہ لمحہ پاکستان کی عوام کبھی نہیں بھول سکتی جب ایک اسرائیلی لنگڑے کو افواج پاکستان کے بہادر سپوتوں نے ایک منٹ میں دونوں پیروں پر دوڑا کر کارنامہ سر انجام دے ڈالا تھا #پاک_افواج_بنیان_مرصوص
اردو
0
1
0
46
Aqeel Ahmed🇵🇰 retweetledi
Aasia Ishaque 🇵🇰
Aasia Ishaque 🇵🇰@aasia_ishaque·
جانئیے، پاکستانی قوم کو کیوں شکست نہیں دی جاسکتی...؟؟ #ہم_ہیں_بنیان_المرصوص #MKTributeMarkaEHaq
اردو
2
6
8
85
Aqeel Ahmed🇵🇰 retweetledi
Aasia Ishaque 🇵🇰
Aasia Ishaque 🇵🇰@aasia_ishaque·
کراچی میں صرف ایک یونیورسٹی روڈ پراجیکٹ کو FWO کی تحویل میں لیے جانے نے ہی یہ ثابت کر دیا کہ گزشتہ 18 سال سے پاکستان کے معاشی حب کراچی سمیت سندھ کے تمام وسائل و اختیارات پر قابض کرپٹ پیپلز پارٹی کی کارکردگی کس قدر ظالمانہ، متعصبانہ اور ناکارہ رہی ہے۔ اتوار کی صبح سے ہی چند منصوبوں پر جا کر چند منٹ کی نمائشی سرگرمیاں، ویڈیوز بنوا کر ریاستی اداروں اور عوام تک پہنچانا درحقیقت دونوں کی آنکھوں میں ایک بار پھر دھول جھونکنے کی کوشش ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کا معاشی دارالخلافہ کراچی اس شدید گرمی میں ناصرف پانی، بجلی اور گیس سے محروم ہے بلکہ سیورج اور کچرے سے اٹا پڑا ہے۔ پیپلز پارٹی ایک بات اچھی طرح ذہن نشین کر لے کہ نا تو ریاست اور نا ہی عوام گھاس کھاتے ہیں...!! یہ حقیقت اب سارا پاکستان جان چکا ہےکہ پیپلز پارٹی اس وقت شدید ذہنی دباؤ اور خوف میں مبتلاء ہے کہ کہیں ریاست پاکستان 18ویں ترمیم ہی رول بیک نا کرلے، کہیں کراچی کی معاشی اہمیت کے پیشِ نظر وفاق براہِ راست مداخلت کرکہ کراچی کو تحویل میں نا لے، یا پھر انتظامی بہتری کے لیے نئے صوبے کا قیام جو پیپلز پارٹی کا بدترین ڈراؤنا خواب ہے وہ سچ ہوجائے۔ اسی شدید خوف نے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سمیت صوبائی وزراء اور مئیر کراچی کی دوڑیں کیا چھلانگیں لگوا دیں۔ ظالم، متعصب، کرپٹ اور نااہل پیپلزپارٹی بھول گئی تھی... اللہ کے ہاں دیر ہے پر اندھیر نہیں! #Pakistan #Karachi #Sindh
اردو
0
5
9
138
Aqeel Ahmed🇵🇰
Aqeel Ahmed🇵🇰@AqeelPSP·
نیو کراچی ٹاؤن کا نیاگرا فالز جماعت اسلامی کے ٹاؤنز میں نہیں آتا منافق جماعتی نے ریکارڈ ترقیاتی کاموں کی فہرست سے نیو کراچی کو ٹاؤن کو یہ ویڈیو دیکھ کر نکال دیا 😂
Uzma Irfan@UzmaIrf28554462

@amberdanishh

اردو
0
0
0
5
Aqeel Ahmed🇵🇰 retweetledi
Amber Danish
Amber Danish@amberdanishh·
کے ایم سی کے اکاؤنٹ سے کل پوسٹ ہوئی کہ “مئر کراچی نے ناظم آباد انڈر پاس کو جگمگا دیا”۔ آئیں زرا دیکھتے ہیں کہ PPP کی حکومت آنے سے صرف ایک سال پہلے، 2006 میں کراچی میں “جگمگاتے انڈر پاس “کیسے دکھتے تھے۔۔۔۔اور پھر اس انڈر پاس کا پیپلز پارٹی نے کیا حال کیا۔۔۔
اردو
25
185
339
9.8K
Aqeel Ahmed🇵🇰 retweetledi
Syed Mustafa Kamal
Syed Mustafa Kamal@KamalMQM·
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے ترکیہ کے سفیر نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ملاقات کی، جس میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان صحت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کے فروغ، سرمایہ کاری، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ، ہیلتھ ٹورازم، طبی آلات کی پیداوار اور ٹیکنالوجی کی منتقلی سمیت اہم امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں اس امر پر اتفاق کیا گیا کہ دونوں برادر ممالک صحت کے شعبے میں ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرتے ہوئے تعاون کو مزید وسعت دیں گے۔ اس مقصد کے لیے مشترکہ فوکل ٹیم تشکیل دی جائے گی جو ترجیحی شعبہ جات کا تعین کر کے ایک مؤثر ون ونڈو نظام کے قیام کی جانب پیش رفت کرے گی، تاکہ دوطرفہ تعاون کو مزید آسان اور نتیجہ خیز بنایا جا سکے۔ #MustafaKamal #HealthMinister #HealthcareCooperation #HealthDiplomacy #MedicalInnovation #Turkey #Pakistan @WHO @UNISEF @Gavi @GatesFoundation @GovtOfPakistan
Syed Mustafa Kamal tweet mediaSyed Mustafa Kamal tweet mediaSyed Mustafa Kamal tweet mediaSyed Mustafa Kamal tweet media
اردو
2
20
36
746
Aqeel Ahmed🇵🇰
Aqeel Ahmed🇵🇰@AqeelPSP·
وہ پوچھنے والے بھی ایران کے یوتھیوں کی نسل سے ہونگے مگر اب تم دونوں کے پاس سنہری موقع ہے یوٹرن لینے والے بڑے لیڈر ہیں بول کر بات ختم کرنے کا 😂 #پاکستان_کی_اونچی_اڑان
Aqeel Ahmed🇵🇰 tweet media
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰@JimmyVirkk

ایرانی شہری مجھ سے پوچھتے ہیں کہ ہمارا تو مذاکرات میں شرکت کا ابھی کوئی ارادہ نہيں ہے تم لوگوں کیوں اسلام آباد ایک ہفتے سے بند کر کے بیٹھے ہوئے ہو؟ میں شرمندہ ہو کر آئیں بائیں شائیں کر دیتا ہوں۔ 😢

اردو
0
0
0
50
Aqeel Ahmed🇵🇰 retweetledi
Syed Mustafa Kamal
Syed Mustafa Kamal@KamalMQM·
ڈاکٹرعبدالباری خان، بانی انڈس ہاسپٹل اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک، نے کراچی کیمپ آفس میں وفاقی وزیرِ قومی صحت سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملک میں صحت کے شعبے کی بہتری، عوام کو معیاری اور مفت طبی سہولیات کی فراہمی اور باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا گیا #MustafaKamal #HealthMinister #HealthcareReform #MedicalCollaboration #FreeHealthcare #Pakistan @WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
Syed Mustafa Kamal tweet mediaSyed Mustafa Kamal tweet mediaSyed Mustafa Kamal tweet media
اردو
8
22
33
972
Aqeel Ahmed🇵🇰
Aqeel Ahmed🇵🇰@AqeelPSP·
@SHABAZGIL تو پھر سب سے پہلے تجھے بلاک کرنا چاہیے سب کو 😂
اردو
0
0
0
16
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
اس اکاؤنٹ کو بلاک کریں۔ یہ فیک نیوز پھیلا رہا ہے۔
Shanza Hussain Awan@Its_ShanzaSays

بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا بڑا انکشاف۔ اندر کی سٹوری بریک کر دی 🔥🔥 اہم ترین ذرائع سے مصدقہ اطلاعات ملی ہیں کہ بیرسٹر گوہر نے اسلام آباد میں ایک خفیہ مقام پر چند نامعلوم افراد کے ساتھ ملاقات کی۔ جس میں گوہر کے ذریعے سے پوری قیادت کو آرڈر جاری کیا گیا ہے کہ آپ لوگوں کو جلسے کی اجازت ہم اسی شرط پر دے رہے ہیں کہ آپ نے نہ اڈیالہ جیل کے باہر خان کی بہنوں کے ساتھ احتجاج میں شرکت کرنی ہے اور نہ ہی دیگر پارٹی عہدیداروں کو اڈیالہ لانا ہے۔ جس پر گوہر نے رضا مندی کا اظہار کر کے یقین دلایا کہ ایسا کچھ نہیں ہوگا۔ ہم صرف مردان جلسہ کریں گے پھر بعد میں ایک مہینہ وقفہ کر کے پھر کوئی اور جگہ جلسے کی تیاریاں کریں گے۔ ان شرائط پر اجازت ملی ہے۔ یہ کبھی بھی خان کی رہائی کی کمپین نہیں چلا سکیں گے۔ یہ مافیا مظبوط ہوچکا ہے۔ جب تک کارکنوں ان لوگوں کا محاسبہ نہیں کریں گے تب تک یہ سیدھے ہونے والے نہیں ہیں۔

اردو
225
553
2.3K
94.9K
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے نکل رہے تھے تو میں نے فون نکالا کہ فوٹیج بناو کہ عمران خان کا سامان جاتے ہوئے، میں نے کہا کہ سامان کہا ہے تو شہباز گل نے کہا کہ اس کی یہاں چپل بھی نہیں ہے، صرف یہ ڈائری ہے اور دائری پر ”خادم مدینہ“ لکھا ہوا ہے، عمران ریاض خان
اردو
466
1.5K
6.8K
146.2K
Aqeel Ahmed🇵🇰
Aqeel Ahmed🇵🇰@AqeelPSP·
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں آج پاکستان نے وہ مقام حاصل کیا جو آج اقوام متحدہ کو بھی حاصل نہیں مصطفیٰ کمال @KamalMQM #GreenFlagRisesAtITPF
Aqeel Ahmed🇵🇰 tweet mediaAqeel Ahmed🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
1
14