
یہ ویڈیو آج صبح عمران خان کے وٹس چینل پر شئر ہوئی ہے، ایک بار ضرور دیکھیں 🔥
Asfandyar Kakar
70 posts

@Asfandyar804
Each generation must discover its mission fulfill it or betray it, in relative opacity. ضلعی جنرل سیکرٹری لورالای اسفندیار خان کاکڑ 🇧🇫🇧🇫🇧🇫❤️

یہ ویڈیو آج صبح عمران خان کے وٹس چینل پر شئر ہوئی ہے، ایک بار ضرور دیکھیں 🔥


بلوچستان کے ضلع ژوب میں ضلعی صدر حاجی اخترشاہ آمیزی کی قیادت میں بڑی تعداد میں عوام سٹریٹ موومنٹ کے لیے پرجوش انداز میں ریلی کی شکل میں ژوب یونین کونسل خوستی کنونشن کی طرف رواں دواں ہے، عوام اپنے لیڈر عمران خان کے حکم کے منتظر ہیں۔ @PTIofficial @ahmad__bobak @Asfandyar804

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ہر_جنریشن_کا_لیڈر_عمران_خان شروع کریں کیونکہ عمران خان پاکستان کی تاریخ کا واحد قومی لیڈر ہے جو ہر نسل، ہر رنگ، ہر زبان اور ہر طبقے کا اجتماعی لیڈر ہے۔ اس وقت 90% لوگ خاص کر نوجوان عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں سب ٹرینڈ جوائن کریں 👏




ژوب مانگے عمران کی رہائی! بلوچستان مانگے خان کی رہائی! پاکستان مانگے کپتان کی رہائی! آج ژوب میں سٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے نکالی گئی ریلی کے مناظر: #گلگت_سے_کراچی_تک_مزاحمت #FreeImranKhan








امیدوار این اے 252 اسفندیار خان کاکڑ اور اخترشاہ کاکڑ کے قیادت میں ژوب سٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے ورکرز کنونشن


پی ٹی آئی بلوچستان کا اسٹریٹ مومنٹ کے حوالے سے بڑا کنونشن۔۔