Asmat Ullah

794 posts

Asmat Ullah banner
Asmat Ullah

Asmat Ullah

@Asmat_ICTP

Deputy Director Safe City, @ICT_Police . Past: Anchorperson / Newscaster @PTVNewsOfficial @RadioPakistan, PhD Scholar.

Katılım Kasım 2019
4.4K Takip Edilen2.7K Takipçiler
Asmat Ullah retweetledi
Toha Khan
Toha Khan@HeyToha·
Google loves keeping valuable websites from you a secret. Here are 10 websites you probably don’t know existed (until now) : 10/10 would bookmark:
Toha Khan tweet media
English
22
58
243
118.8K
Asmat Ullah retweetledi
The Startup Ideas Podcast (SIP) 🧃
The Startup Ideas Podcast (SIP) 🧃@startupideaspod·
Build your first AI agent (in 10 minutes): 1) Go to Lindy AI 2) Choose your AI model 4) Select a trigger (calendar event, chat, email, etc.) 5) Add necessary integration steps (Google Calendar, email, etc.) 6) Add AI actions (summarize, research, write emails) 7) Test it out Lindy agents compound over time. What starts as a simple scheduler can become a full-on chief of staff. Get your hands dirty and ship something.
English
26
267
2.4K
52.2K
Asmat Ullah retweetledi
Dipti Sharma
Dipti Sharma@Diptish09·
I’ve collected hilarious ads of brands mocking their rivals. 1/ Impact
Dipti Sharma tweet media
English
23
41
539
160.4K
Asmat Ullah retweetledi
Andrew Bolis
Andrew Bolis@AndrewBolis·
Copy & paste these ChatGPT prompts to learn anything 10X faster. Save hours of study time. Learn new subjects effortlessly! Use these top 10 ChatGPT prompts:
Andrew Bolis tweet media
English
30
76
378
99.9K
Asmat Ullah retweetledi
Scott Brooks
Scott Brooks@scotti_brooks·
I became a millionaire at the age of 34. But if I had known these 9 habits earlier, I could’ve easily done it by 24. Here’s what I’d teach my younger self (so you can learn faster too): 🧵
Scott Brooks tweet media
English
29
161
1.7K
697.2K
Asmat Ullah retweetledi
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
پنجاب پولیس کا کانسٹیبل اور دیگر اہلکار اپنے محکمانہ حقوق سے اچھی طرح آگاہ ہیں۔ دنیا میں بہت کم ایسی لا انفورسمنٹ ایجنسیز ہیں جن کے پاس یہ سہولت ہو کہ ان کے موبائل میں ایڈمنسٹریشن سے متعلقہ ساری سہولیات دستیاب ہوں۔ ماضی میں ملازمین کی جانب سے سب سے بڑا اعتراض یہ ہوتا تھا کہ انہیں شوکاز جاری ہونے اور اس کے نتیجے میں سزا جزا کے متعلق بروقت معلوم نہیں ہوتا تھا۔ یہ امر محکمہ کے اندر بدانتظامی، بدنیتی اور اختیارات سے تجاوز کا سبب بنتا تھا۔ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور پنجاب پولیس کی آئی ٹی ٹیم نے مل کر اس مسئلے کو بھی حل کر دیا ہے۔ اب پولیس ملازمین اپنے موبائل میں موجود HRIMS ایپ میں جا کر اپنے شوکاز، اردل روم اور دیگر معلومات سے با آسانی اور بروقت آگاہ ہو سکتے ہیں۔ ٹیکنالوجی کو عام عوام کی زندگیوں میں بھی آسانی لانے کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے جیسے کہ ابھی ماضی قریب میں ڈرائیونگ لائسنس کے عام حالات سے زیادہ اجراء کے دوران پرنٹنگ پر سے بوجھ کو کم کرنے کے لیئے آن لائن لائسنس(ای لائسنسنگ) جاری کر دیئے گئے ہیں۔ DLIMS کی ویب سائٹ پر جا کر اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کر کے آپ اپنا لائسنس ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ ٹیکنالوجی کے استعمال سے یہ سب کیونکر ممکن بنایا گیا جانئیے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور ڈی آئی جی آئی ٹی و ایم ڈی سیف سٹی احسن یونس کی چیئرمین PITB فیصل یوسف کے ہمراہ ہونے والی اس گفتگو میں: #PunjabPolice #Punjab #Police #Welfare #InformationTechnology #ModernPolicing #Online #ShowCause #MDSafeCity #OR #IT #DIGIT #IGP #CPO @PITB_Official
اردو
89
89
181
19.3K
Asmat Ullah retweetledi
Pakistan Tourism
Pakistan Tourism@PakistanJannatt·
ان کے ہونے سے بخت ہوتے ہیں باپ گھر کے درخت ہوتے ہیں
اردو
145
2.3K
12.5K
398.2K
Asmat Ullah retweetledi
القرآن
القرآن@Quranconnect_·
Allah understands every language 🥹🫶
English
274
11.2K
50.8K
2.3M
Asmat Ullah retweetledi
Noor Ul Amin Mengal
Noor Ul Amin Mengal@Noormengal_·
Keep islamabad clean .
Noor Ul Amin Mengal tweet media
Filipino
58
129
826
134.6K
Sardar Zimri
Sardar Zimri@SardarZimri·
@hamzashafqaat بالکل سر مجھے بھی کئی کالیں موصول ہو ئی ہیں۔ آپ کا بیٹا تھانے میں ہے۔ فوری رابطہ کرو۔ اور پھر جعلی آواز سنائی گئی۔ میں نے کہا اس کو خوب پھینٹی لگاؤ۔ پھر دوبارہ کال نہی کی۔ اسی طرح میرے ایک دوست سے چالیس ہزار لوٹ لئے۔
اردو
15
17
173
60.1K
Muhammad Hamza Shafqaat
Muhammad Hamza Shafqaat@beyondfiles·
مجھے حکومت کے ایک سیکرٹری کا فون آیا۔ وہ پریشان تھے اور مجھ سے کہا کہ میں ان کے بہنوئی کی مدد کروں جس کا صحبت پور میں ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے۔ میں نے مکمل تعاون کی پیشکش کی اور تفصیلات طلب کیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ مجھے اکاؤنٹ نمبر بھیجیں گے جہاں میں ایزی پیسہ کے ذریعے رقم بھیج سکتا ہوں۔ صرف دوبارہ چیک کرنے کے لیے میں نے اس سیکرٹری صاحب کے آفس نمبر پر کال کی تو پتہ چلا کہ یہ سب فراڈ تھا۔ میں نے اپنے کولییگز سے بات کی اور انہوں نے مجھے بتایا کہ انہیں بھی ایسی ہی کالیں موصول ہوئی ہیں۔ یہ لوگوں کو لوٹنے کا کوئی نیا طریقہ کار ہے جس میں کوئی افسر بن کر کال کی جاتی ہے اور مدد مانگی جاتی ہے جبکہ افسر کے فرشتوں کو بھی نہیں پتہ ہوتا کہ یہ کیا مسئلہ ہوا ہے ۔ سب کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں تاکہ سب ہوشیار رہیں۔ ہم نے اس کال پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھی شکایت درج کرا دی ہے۔
اردو
377
1.5K
6.6K
767K