shahzad Khan🇵🇱

2.2K posts

shahzad Khan🇵🇱

shahzad Khan🇵🇱

@Atf2353

Katılım Ağustos 2025
36 Takip Edilen17 Takipçiler
K.
K.@Rajkumari_KK·
رشتہ داروں کو جلانے کا آسان طریقہ
K. tweet media
اردو
8
1
19
733
shahzad Khan🇵🇱
@Dr_AyeshaNavid دین میں احادیث میں بہت دفعہ یہ بتایا گیا ہے لیکن اگر ہم غلط راستے پر ہے اور اسلام پر عمل نہیں کر رہے تو اسکا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ اپنے اس گناہ پر فخر کرو یا اسکو جسٹیفائی کرو اور اسکو ٹھیک ثابت کرنے کی کوشش کرو
اردو
0
0
0
25
Dr Ayesha
Dr Ayesha@Dr_AyeshaNavid·
دین میں کہاں لکھا ہے مرد اور خواتین اکٹھے ایک جگہ کام نہیں کر سکتے ؟ پھر ہسپتالوں میں بھی مردوں کو الگ کر دو۔ جم میں بھی کام ہو رہا ہوتا ہے ۔ ورزش ہو رہی ہوتی ہے کوئی مجرا نہیں ہو رہا ہوتا۔ عجب گندے ذہن ہیں
من مستم@ibnehussain03

ڈاکٹر صاحبہ نہایت معزرت کے ساتھ عرض ہے کہ مرد اور عورت کو اکٹھے حج یا عمرہ کرنے کی اجازت دین میں موجود ہے کسی مولوی نے نہیں دی اگر کسی مولوی نے دی ہوتی تو اس پہ بحث کی گنجائش موجود ہوتی کہ کیوں دی کیسے دی اگر دی تو فلاں کام میں کیوں نہیں جب اجازت دی ہے اللہ پاک نے ہے تا پھر اللہ پاک کی دی ہوئی اجازت پہ کیوں، اگر، مگر، کاش تو ممکن ہی نہیں...... جم میں اکٹھے ایکسرسائز کرنا دین کا حصہ تو نہیں ہے نا جو اس پہ حج عمرہ والی تاویل پیش کی جا سکے. جس خُدا نے حج عمرہ اکٹھے کرنے کی اجازت دی اسی خُدا نہیں عورت کو پردے کا بھی حکم دیا ہے عام حالات میں اور مرد کو نگاہ نیچی رکھنے کا. آپ بڑی ہیں ہمارے لئے قابل عزت ہیں آپ بتائیں جم میں اکٹھے مرد عورت ایکسرسائز کر رہے ہیں تو نا چاہتے ہوئے بھی نظر پڑ سکتی ہے مرد کی یہ تو نہیں کہ اب آنکھوں پہ پٹیاں باندھ کر ورزش کریں گے مرد اگر ٹائمگ الگ ہوجاے تو کونسی بڑی بات ہے یا کونسے حقوق ہیں جو ختم ہو جائیں گے آپ کے پاس اختلاف کا حق ہے آپ اختلاف کریں کھل کے کریں لیکن دنیاوی کام کو عبادت پہ تاویل دینا سراسر زیادتی ہے

اردو
67
5
48
4.7K
shahzad Khan🇵🇱
@Ambreen_Sardar واہ واہ کیا منافقت بھری ہے جب پہلے ایک بندے نے کیا پتہ نہیں پشتون تھا بھی یا نہیں لیکن وہ پوری نسل پر ڈال دیا مگر جب پنجابی ایسی حرکت کرتا تو پھر داڑھی مدرسہ ٹوپی پر گناہ ڈال دو اب یہ بھی اپنی پوری نسل پر ڈال کر بولو نہ کہ ہماری نسل بچوں اور خواتیں کے لئے خطرہ ہے نظر رکھو
shahzad Khan🇵🇱 tweet media
اردو
0
0
0
20
Ambreen Sardar
Ambreen Sardar@Ambreen_Sardar·
ان کو بس مدرسوں میں ٹوپی پہننا اور داڑھی رکھنا سکھایا گیا ہے ۔ باہر یہ مذہب کے ٹھیکے دار بن کر عورتوں کو پردے کی تلقین کرتا ہوگا لیکن اندر سے کتنا مکروہ کردار ہے ۔ توبہ توبہ
Jamshaid swati@jamshaidswati

گلی میں جاتی باپردہ عورت کے ساتھ جنسی عمل کرنے والے کو ضیاء الحق نے جو سزا دی تھی ویسی دینی چاہیے تب جا کر امن قائم ہو گا ورنہ نہیں ہو گا

اردو
12
10
35
1.9K
shahzad Khan🇵🇱
@Dr_AyeshaNavid اسلام کیا کہتا اس بارے میں وہ بتاؤ ہمیں یہ نہیں کہ جدھر سوٹ کریگا ادھر ہم اسلام کے نام لیوا بن جائیں گے اور جدھر سوٹ نہیں کریگا ادھر اسلام کو طالبانی سوچ کا نام دیں دیں گے تم تو بڑی اسلامی بنتی ہو اب بتاؤ اسلام کیا کہتا اس بارے میں اسلام نے کیا حد رکھی ؟
اردو
0
0
1
73
shahzad Khan🇵🇱
@iqrarulhassan پرانے جعلی انقلابیوں سے جان چھڑا کر اب ہم اس مہا جعلی انقلابی کے پیچھے لگ جائیں؟ ایسا نام نہاد مڈل کلاس لیڈر جس کا سارا غیض و غضب صرف غریب ور نچلے طبقے پر نکلتا ہے مگر طاقتور چاہے قانون اور آئین کے خلاف کام کرے ادھر اسے کچھ غلط نظر نہیں آتا تو اس کو انقلاب نہیں منافقت کہا جاتا
اردو
0
0
0
6
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
جنرل ایوب کو ڈیڈی کہنے سے لے کر، جنرل ضیاء کے مشن کو آگے بڑھانے کے وعدوں تک اور پھر جنرل مشرف کو ووٹ دینے سے لے کر جنرل باجوہ کو جمہوری کہنے تک۔۔۔ ہر بیس پچیس سال میں اس قوم کے ساتھ ایک ہی ڈرامہ اور فراڈ کیا گیا ہے۔۔۔ ان سیاسی ڈکٹیٹروں اور جعلی انقلابیوں سے جان چھڑوا کر قوم کو اپنی ایک جمہوری جماعت بنائے بغیر اور اس جماعت سے مڈل کلاس کو آگے لائے بغیر قوم ایک قدم آگے نہیں بڑھ سکتی۔ x.com/FaisalBaloch74…
اردو
151
46
276
25.1K
shahzad Khan🇵🇱
@Ambreen_Sardar مرد و خواتین کے لئے جم سکول وغیرہ الگ ہی ہونا چاہئے اور طنزیہ بات کرنے سے پہلے یہ یاد رکھو کہ یہ کوئی طبقہ کی بات نہیں ہے بلکہ اسلام یہی کہتا جتنی چیزیں آسانی سے ہوسکتی کم از کم وہ تو کرنی چاہئے
اردو
2
0
2
40
Ambreen Sardar
Ambreen Sardar@Ambreen_Sardar·
مرد و خواتین کے لیے الگ جم کوئی غلط مطالبہ نہیں ہے۔ یا ٹائمنگز الگ رکھنا بھی کوئی مسئلہ نہیں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اگر اس مطالبے کو مان لیا جائے تو پھر اس مطالبے کا کیا کرنا ہے کہ خواتین اور مرد حضرات کے تعلیمی ادارے بھی الگ ہونے چاہییں؟ ٹھیک ہے آپ وہ بھی کرلیں گے تو پھر ایک مطالبہ یہ بھی ہے کہ خواتین کے لیے صرف خاتون استاد اور مرد حضرات کے لیے صرف مرد مرد استاد ؟ ٹھیک ہے وہ بھی ہوگیا۔ لیکن پھر ایک مطالبہ یہ بھی ہے کہ دھی نوں سکولوں ہٹا لے اوتھے ڈانس کردی پئی اے ، اس کا کیا کرنا ہے؟ پھر ایک طبقہ وہ بھی ہے جن کا مطالبہ یہ ہے کہ خواتین کو صرف ہانڈی روٹی کرنی چاہیے گھر میں رہنا چاہیے ، نوکری وغیرہ بے حیائی ہے ان کا کیا کرنا ہے؟ پھر وہ جو شٹل کاک برقعے کے بغیر ہر خاتون کو فاحشہ سمجھتے ہیں ان کا کیا کرنا ہے؟
اردو
33
18
63
3.6K
shahzad Khan🇵🇱
@YarMKNiazi آج کل پٹرول مہنگا ہے لوگوں کی ضرورت الیکٹرک بائیک ہے اسکی کوئی سکیم لاؤ قرض وغیرہ د
اردو
1
0
1
39
Yar Muhammad Khan Niazi
چیئرمین عمران خان کے وژن صحت مند اور بااختیار نوجوان کے تحت وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا کرک کے نوجوانوں کے لیے ایک انقلابی اقدام! کرک اسپورٹس کمپلیکس کے لیے 94 کروڑ روپے کی خطیر رقم منظور کر لی گئی ہے، جو علاقے میں کھیلوں کے فروغ کی جانب ایک بڑی پیش رفت ہے۔ یہ جدید اسپورٹس کمپلیکس ایڈمن بلاک، جمنازیم، پویلین، ٹائلٹ بلاک، کرکٹ و فٹبال گراؤنڈز اور اوپن کورٹس جیسی جدید سہولیات سے آراستہ ہوگا۔ حکومت خیبر پختونخوا - عوام کی سہولت کیلئے کوشاں
Yar Muhammad Khan Niazi tweet media
اردو
11
17
116
2.6K
shahzad Khan🇵🇱
@Muhamma95094747 اس میں پیپلز پارٹی برابر کی حصہ دار ہے یہ نہیں کہ شراکت داری کرو وزارتیں لو صدر بنو اور نااہلی اور گند صرف دوسرے ہر ڈالو
اردو
0
0
0
13
Bhutta Ashraf
Bhutta Ashraf@Muhamma95094747·
2010 میں جب پیٹرول کی قیمت 148 ڈالر فی بیرل تھی تو پیپلز پارٹی نے پیٹرول 110 روپئے لیٹر دیا تھا ، یہی ن لیگی اور یوتھڑوں دن رات سازشیں کرتے تھے ، اب انکو سانپ سونگھ گیا ہے ، آج پیٹرول 400 روپئے لیٹر ملتا ہے
اردو
28
11
59
2.7K
shahzad Khan🇵🇱
@iqrarulhassan ایک بات بتاؤ وہ بندہ لیڈر بننے برابری اہلیت کی بات کیسے کر سکتا جس نے اپنے پروگرام میں کمزور جگہ پر ہی ہاتھ ڈالا کبھی بڑے مگر مچھوں کے سامنے سٹنٹ نہیں کیا سنسنی ریٹنگ مشھوری کے لئے عائشہ اکرم واقعہ کو کیش کرنے کی کوشش ور بہن بنانا جس کا بعد میں سب کو پتہ چلا کہ واقعہ پری پلان تھا
اردو
0
0
0
81
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
مجھے ایک بات بتائیں، وہ لیڈر ملک میں برابری کیسے لا سکتے ہیں جو خود کسی کو اپنے برابر نہیں سمجھتے اور انہیں لگتا ہے کہ اُن کے علاوہ چھبیس کروڑ لوگوں میں سے کوئی پارٹی چیئرمین یا وزیر اعظم بننے کا اہل نہیں؟ اور وہ نہ ہوں تو اُن کا رشتے دار یا وفادار۔ عوام راج تحریک آپ میں سے ہر ایک کو کارکردگی، میرٹ، قابلیت اور انٹرنل جمہوریت کی بنیاد پر برابر کا موقع دینے کی تحریک ہے اور یہ برابر کا موقع تب ہی مل سکتا ہے جب پہلے سے ہی کوئی شخص چیئرمین کی کرسی پر بیٹھ نہیں جائے گا اور پھر جب تک وہ زندہ ہے اُس کرسی پر قابض رہے گا۔
اردو
246
73
359
49.4K
shahzad Khan🇵🇱
@ImdadHusainlion جب بجلی 8 روپے تھی اس وقت آئی پی پی ایز کے انجکشن تمھاری پارٹی لگا رہی تھی اور ان گندے ترین معاہدوں کی وجہ سے ابھی تک عوام کا چمڑہ نکالا جا رہا اور اب بھی 4 سال سے تمھاری ہی پارٹی کی حکومت ہے جس نے پٹرول کو 150 سے 400 تک پہنچایا یے
اردو
0
0
0
16
Imdad Hussain⛎
Imdad Hussain⛎@ImdadHusainlion·
جب پیٹرول 63 روپے لیٹر ڈیزل 72 روپے لیٹر سونا 45 ہزار روپے تولہ ڈالر 96 روپیہ مرغی 140 روپیہ کلو گھی 100 روپیہ کلو بجلی 8 روپے یونٹ آتا 30 روپیہ کلو چینی 55 روپیہ کلو اور روٹی 5 روپے کی مل رہی تھی تب ڈی چوک پر 126 دن یوتھیے گھنگرو توڑ تے رہے
Imdad Hussain⛎ tweet media
اردو
98
54
133
3.8K
shahzad Khan🇵🇱
@Devil_LLB اگر 170 سیٹس میں 104 تمھارے صوبے کے پاس ہے اور باقی پورے ملک کے پاس صرف 66 ہے اور وہ بھی تمھیں زیادتی لگ رہی تو پھر یہ کوٹہ سسٹم ہر نوکری کے لئے ختم ہونا چاہیے جدھر کوٹے کی بنیاد پر پنجاب کو 100 سے اوپر کی ویکنسیز مل رہی ہوتی اور باقی صوبوں کو ایک یا دو
اردو
0
0
0
6
Devil's Advocate
Devil's Advocate@Devil_LLB·
یہ پنجاب کے ساتھ سیدھی زیادتی ہے پنجاب کی امیدوران سی ایس ایس کلئیر کرکے بھی نوکری نہیں حاصل کر پاتے جبکہ سندھ ، سرحد بلوچستان سے کوٹہ سسٹم والے سیٹیں لے جاتے ہیں
Waqas Gondal@WaqasQadar

Out of 342 qualified candidates, 268 (78%) were from Punjab but only 164 got allocation due to allocation constraints. Out of 170 qualified females, 147 (86%) were from Punjab.

اردو
7
8
39
820
Mehrub Awan
Mehrub Awan@mehrubawan·
The Chief Ministers with visible performance two years in are CM Maryam Nawaz Sharif and CM Sarfaraz Bugti - Punjab and Balochistan respectively.
English
108
57
452
36.4K
shahzad Khan🇵🇱
@Alikhanyzai حالانکہ سہیل آفریدی کو تقریر اور باتیں ہشتو میں کرنی چاہیے
اردو
0
0
0
51
Khadim Ali khan Yousaf zai
آپ نے انگریزی میں تقریر کی جو مجھے بالکل اچھی نہیں لگی آج کے بعد تمام تقریریں اردو میں ہوں گی سہیل آفریدی یوتھیا: واہ واہ! اور آج وہی سہیل آفریدی انگریزی میں تقریر کرتے ہیں، تو وہی یوتھیے تالیاں بجا کر کہتے ہیں واہ واہ! کیا زبردست انگریزی ہے 👏
اردو
31
540
1.1K
27.3K
shahzad Khan🇵🇱
@CMShehbaz مزدور اور اسکے بچوں کا پیٹ باتوں سے نہیں بھرتا یہ بتاؤ مزدور کی اوسط آمدن کتنی ہے اور اس سے بل پٹرول اور دوسری چیزوں میں ٹیکس کتنا لیتے ہو اور اس ٹیکس کے بدلے اسے دیتے کیا ہو
اردو
0
0
0
8
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
On this Labour Day, I join the nation in honouring every member of our workforce - at home and abroad - whose hands carry the weight of our shared future. Their dedication, resilience and quiet sacrifice build our homes, power our industries, sustain our economy and drive Pakistan forward - from sunrise, beneath the scorching midday sun, and through the long hours when the nation sleeps. I assure you that our Government stands firm in defending the dignity of every Pakistani worker - by creating more and better jobs, strengthening worker protections, and expanding pathways to opportunity. With you at the heart of our national agenda, we will build a Pakistan that is stronger, more equitable, and full of hope for every citizen. INSHALLAH
English
406
398
2K
59.4K
Awais Leghari
Awais Leghari@akleghari·
پاکستان کے پاور سیکٹر سے متعلق سوالات پوچھیے نیچے کمنٹس میں اپنے سوالات لکھیں، اور وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری آپ کے سوالات کے جوابات دیں گے! 💬👇 #AskTheMinister #PowerSectorPakistan
Awais Leghari tweet media
اردو
685
53
263
27.6K
میاں عامر 🦁
یوتھیوں کے 200 روپے والے پراپیگنڈے تو وڑ گئے😂
میاں عامر 🦁 tweet media
اردو
101
25
122
5.9K
Irfan Saleem
Irfan Saleem@_IrfanSaleemPTI·
ریاستی اداروں کو ایک جعلی افغانی ایم پی اے تو قبول ہیں لیکن میں عرفان سلیم ایک عام پاکستانی قبول نہیں اسی طرح شاید۔۔۔۔۔ کیسے کہہ دوں کہ چھوڑ دیا ہے اس نے بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
Irfan Saleem tweet mediaIrfan Saleem tweet media
Irfan Saleem@_IrfanSaleemPTI

ہم مڈل کلاس سیاسی کارکنوں کو ایک مسئلہ ہمیشہ درپیش رہتا ہے۔ ہمیں قدم قدم پر اپنی پارٹیوں سے وفا ثابت کرنی پڑتی ہے۔ Dedicated to @PTIPeshawar.

اردو
20
155
415
22.8K
عسکری پٹواری دا پیو
@asim_zarar55257 @_IrfanSaleemPTI ان سب کی دوڑ نعرے صرف کرسی عہدے تک ہی ہے نظریہ حقیقی آزادی مقصد سے کوئی لینا دینا نہں انکا آپ کے سامنے سہیل مینا شفیع پلستر اسد جنید وغیرہ ہے
اردو
1
0
0
5